Category: خاص مضمون

  • یکساں سول کوڈ: مسلمانوں کا نہیں حکومت کا مسئلہ ہے

    ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی یکم جنوری ۲۰۱۶ کو حکومت ہند کے وزیر قانون شری سدانند گوڑانے لاء کمیشن کے چیرمین کو ایک خط لکھ کر ان سے مطالبہ کیاہے کہ وہ جلد از جلد یونیفارم سول کوڈ کے اطلاق کے بارے میں حکومت ہند کو ایک رپورٹ بناکر پیش کرے اور اس سلسلے میں وسیع…

  • مسلمانوں کی عید

    خورشید عالم داؤد قاسمی زمانۂ جاہلیت میں عرب کے لوگ سال کے دومخصوص دنوں میں دوتہوار: “نیروز” اور “مہرجان” مناتے  تھے۔ یہ دونوں تہوارموسم بہار کی آمد ورفت سے متعلق تھے۔ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مکّہ مکرمہ سے ہجرت  کرکے مدینہ منوّرہ تشریف لائے؛ تو لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم…

  • برطانیہ : عالمی انتشار کا نقطہ آغاز

    ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی گزشتہ ہفتے عالمی سیاست میں ایک بہت بڑ اواقعہ رونماہوا،برطانوی عوام نے ایک ریفرنڈم کے ذریعے ۲۳؍جون ۲۰۱۶کو یورپین یونین سے نکل جانے کے حق میں ووٹ کیاجس نے ساری دنیاکو حیران وششدر کردیا۔یورپین یونین سے انخلاء کے حق میں ۵۲؍فیصد سے زائد لوگوں نے ووٹ دیے اور یونین میں شامل…

  • شاہ بانوسے سائرہ بانوتک

    دوٹوک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قاسم سید کیا رمضان المبارک کی مبارک ساعتوں سے فیض یاب ہونے کے بعد ایک اور آزمائش ہماراانتظارکررہی ہے، کیا ہم واقعی اس کا سامنا کرنے کےلئے تیار ہیں۔ ملک کے تیزی سے بدلتے ہوئے حالات ،حکومت کے جارحانہ تیور اور عائلی امورکے حوالہ سے عدالتوں کے برہم مزاج پائے استقامت کوڈگمگانےکی کوشش نہیں…

  • عید کی تیاری

     خورشید عالم داؤد قاسمی عید کی آمد: رمضان المبارک  کا  آخری عشرہ چل رہا ہےاور ہم عید سعید اورعید الفطر کی شکل میں جشن رمضان منانے  کا انتظار کررہے ہیں۔ کیا ہی بہتر  ہوگا کہ ہم یہ طے کرلیں کہ عید الفطر جیسے عظیم تہوار کو ہم پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی…

  • این ایس جی کی رکنیت کا چیلنج !

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان کے اولین وزیر اعظم ہیں جنہوں نے اتنہائی قلیل عرصے میں سب سے زیادہ ملکوں کا سفر کیا ہے ،دوسال کے قلیل عرصے میں وہ دنیا کے 38 ممالک کا دورہ کرچکے ہیں،ان کے بین الاقوامی اسفار کی کثرت کو دیکھتے ہوئے بعض تجزیہ نگار…

  • امریکہ اور دوستی: کوئی کف افسوس مل رہاہے کوئی فخر کررہاہے

    پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی برصغیر کے دوملک ان دنوں تاریخ کے اہم اور نازک مرحلے سے گزررہے ہیں،ایک سپر پاور امریکہ سے اپنی قربتیں بڑھانے کی تگ ود میں مصروف ہے اور اسے اپنی سب سے بڑی کامیابی سمجھ رہاہے تو دوسرا ملک امریکی دوستی میں گزرے ہوئے ایام کو زندگی کا سب سے…

  • ایک سحرنو تازہ کریں

    قاسم سید کیا ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ سیکولرزم لڑکھڑا رہاہے اس پر ایمان لانے والی پارٹیاں اندر سے کھوکھلی ہوگئی ہیں۔ دوسری طرف 1925 میں قائم آرایس ایس کو زبردست قربانیوں ،جانفشانی، جدوجہد اوراستقلال کے ساتھ ہدف کی سمت میں سفر جاری رکھنے کی ہمت نے اسے فیصلہ سازی کے مقام تک پہنچادیا اس…

  • اقوام متحدہ کے دوہرے معیارات کی حامل فرد جرم

    پروفیسر شمیم اختر یمن کی جنگ پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری بان کی مون کی قائم کردہ کمیٹی نے یکم جون کو اپنی رپورٹ میں 10 ملکی سعودی اتحاد کی حملہ آور فوج پر الزام لگایا کہ اس نے 550 بچوں کو ہلاک اور 667 کو زخمی کیا ہے جبکہ اس نے اپنے نصف حملے…

  • نئی حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت

    پروفیسر محسن عثمانی ندوی آزاد ہندوستان میں مسلمانوں کی سیاسی اور سماجی رہنمائی کا کام مشوروں اور اپنی اصابت رائے کے ذریعہ مولانا ابوالکلام آزاد نے کیا ، جمیعۃ العلماء ہند نے انجام دیا جس کی قیادت مولانا حفظ الرحمن اور مفتی عتیق الرحمن صاحب کے ہاتھ میں تھی یا کسی درجہ میں مسلم مجلس…