Category: بزم خواتین

  • امریکی ماڈل حلیمہ آدن نے دین اسلام کی خاطر فیشن و ماڈلنگ کی دنیا کو خیر آباد کہہ کر سب کو حیران کر دیا !

    امریکی ماڈل حلیمہ آدن نے دین اسلام کی خاطر فیشن و ماڈلنگ کی دنیا کو خیر آباد کہہ کر سب کو حیران کر دیا !

    کہا – دل کے سکون کی خاطر اور زندگی کے اصل مقصد کے لیے دین اسلام کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزاریں گی واشنگٹن: (ذرائع) با حجاب سپر ماڈل کا اعزاز رکھنے والی صومالین نژاد امریکی ماڈل 23 سالہ حلیمہ آدن نے دین اسلام کی خاطر فیشن اور ماڈلنگ سے کناری کشی کا اعلان کرکے…

  • مسلم لڑکیوں میں ارتداد : کچھ اہم زاویے

    مسلم لڑکیوں میں ارتداد : کچھ اہم زاویے

     ام ہشام ، ممبئی  کچھ درد ہیں جو میرے نہیں ہیں لیکن  پھر بھی مجھے رلاتے ہیں ,کچھ آبلے ہیں جو اوروں کے پاوں میں ہیں لیکن ان کی سوزش مجھے بے چین رکھتی ہے,کسی اور کی بے ردائی مجھے اپنے آنچل میں منہ چھپاکر شرمانے پر مجبور کرتی ہے ,عفت وعصمت کے اٹھتے ہوئے…

  • ممنوعہ خواب

    ممنوعہ خواب

    ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی خوف اور شرمندگی کے احساس کے ساتھ اچانک نسرین کی آنکھ کھل گئی۔ ارد گرد اس نے نظر دوڑائی اور جان لیا کہ وہ ایک خواب دیکھ رہی تھی۔ خوف کا احساس اسے اس لیے تھاکہ یہ خواب کہیں سچ نہ ہو ۔۔۔۔۔ اور شرمندگی کا احساس اس لیے کیونکہ خواب میں…

  • میرے پچپن کی عید

    میرے پچپن کی عید

    ( ابا کی یاد میں ) شبنم نگار فاروقی وہ میرے بچپن کی عید وہ میرے بچپن کی عید معصومیت سے سجی وہ میرے بچپن کی عید جب لالٹین کی روشنی میں گہری لگتی مہدی کے رنگ لال گلابی ہرے نیلے کاغذ سے سجاتے گہر کے آنگن وہ میرے بچپن کی عید وہ میرے بچپن…

  • میرا جسم میری مرضی ، غلط کیا ہے ؟

    میرا جسم میری مرضی ، غلط کیا ہے ؟

    مشرّف عالم ذوقی وہ اپنے جسم کے تنے سے اپنے گرے پتّے اُٹھاتی ہے اور روز اپنی بند مٹھی میں سسک کے رہ جاتی ہے …. وہ سوچتی ہے کہ انسان ہونے سے بہتر تو وہ گندم کا ایک پیڑ ہوتی … تو کوئی پرندہ چہچہاتا تو وہ اپنے موسم دیکھتی لیکن وہ مٹی ہے،…

  • بچے کی دیکھ بھال کیلئے چھٹی کی مانگ کرنے والی ٹیچر معطل

    بچے کی دیکھ بھال کیلئے چھٹی کی مانگ کرنے والی ٹیچر معطل

    موتیہاری: (یو این آئی) بہار کی ایک اسسٹنٹ پروفیسر کو بچے کی نگہداشت کے لئے چھٹی مانگنے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس پر اساتذہ یونین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مہاتما گاندھی سنٹرل یونیورسٹی اساتذہ یونین نے اپنی ساتھی ٹیچر سواتی منوہر کو وائس چانسلر کے اشارے پر ایگزیکٹو کونسل کی سفارش…

  • سزاکے نفاذ کے بغیر جرائم کا خاتمہ ممکن نہیں

    سزاکے نفاذ کے بغیر جرائم کا خاتمہ ممکن نہیں

    تحریر : ڈاکٹر حلیمہ سعدیہ حیدرآبادمیں 26سالہ وٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری،قتل اور لاش کو جلادینے کے درناک اور وحشتناک واردات نے ایک بار پھر 16 دسمبر2012 میں ہوئے نربھیا سانحہ کی یاد کو تازہ کردیا ہے۔ اس بربریت کے خلاف لوگ ایک بار پھر حیدرآباد سے لے کر دہلی کی سڑکوں تک اپنے…

  • طلاق کے اسباب اور حل 

    طلاق کے اسباب اور حل 

     رفیعہ نوشین، حیدرآباد دکن  آج پورا ہندوستان بلا تفریق مذہب و ملت طلاق ثلاثہ کے درد سے کراہ رہا ہے، طلاق کا حاصل کرنا یعنی نکاح کے معاملے اور معاہدے کو ختم کرنا ہے۔ اس کے لئے اسلام نے ایک حکیمانہ قانون بنایا ہے اور قدم قدم پر قرآن و سنت نے اس کے لئے…

  • شمالی کوریا کی ہزاروں خواتین چین میں جسم فروشی پر مجبور

    شمالی کوریا کی ہزاروں خواتین چین میں جسم فروشی پر مجبور

    لندن سے تعلق رکھنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم ’فیوچر اینیشی ایٹو‘ کی تازہ رپورٹ کے مطابق،”چین میں ہزاروں شمالی کوریائی خواتین اور لڑکیوں کو زبردستی شادی اور ناجائز جسمانی تعلقات رکھنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔“ شمالی کوریائی خواتین کو چین میں جسم فروشی پر مجبور کرنے کے حوالے سے تیار کی گئی رپورٹ…

  • یوم نسواں، تبدیلی کا تخم

    یوم نسواں، تبدیلی کا تخم

     سیمیں کرن مجھے یاد ہے جب چھوٹی سی تھی دس گیارہ برس تک کی تو مہندی، چوڑیوں، گہنوں کا اتنا شوق تھا کہ بس۔ عید ہو یا کوئی تہوار ماں مجھے کسی کانچ کی گڑیا کی طرح بنا سنوار دیتی، ایک ایک چیز بالوں کے پھول پتے، گلے کے ہار، بندے انگوٹھیاں ماں کس چاؤ…