Category: پریس ریلیز
-

جامع مسجد گیان واپی پر مقامی عدالت کا فیصلہ یکطرفہ اور دستور کے خلاف: ملی کونسل
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) جامع مسجد گیان واپی پر مقامی عدالت کا فیصلہ یکطرفہ اور دستورکے خلاف ہے ۔ مسلم فریق کو سنے اور دلیلوں پر غور کئے بغیر عدالت نے محض ایک فریق کی بات کو بنیاد بناکر پوجا کا کا فیصلہ سنادیا ۔ ان خیالات کا اظہار آل انڈیا ملی کونسل کے…
-

پریس کلب آف انڈیا میں اردو کے پہلے شہید صحافی مولوی باقر کی تصویر لگائی گئی
اردو صحافیوں کے لیے پریس کلب آف انڈیا کے دروازے کھلے ہیں: گوتم لہری نئی دہلی: (پریس ریلیز ) پریس کلب آف انڈیا نے اردو کے پہلے شہید صحافی مولوی باقر کی یاد میں آج پریس کلب میں مولوی باقر کی تصویر کی نقاب کشائی کی۔ اس موقع پر ایک شاندار قریب منعقد کی گئی…
-

ممبئی کی عظیم علمی شخصیت حضرت مولانا مفتی مظفر عالم قاسمی کی رحلت ایک بڑا علمی خسارہ
آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے سبزہ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے ۔ ممبئی : (پریس ریلیز) آفس پہنچا تو فیس بک پر موجود ایک غمناک خبر پر نظر پڑی۔ آجکل اسی خوف سے کم ہی فیس بک دیکھتا ہوں کہ اس پر رنج وغم کی خبریں کچھ زیادہ ہی دیکھنے کو مل…
-

وزیر اعظم کے ذریعہ ایودھیا میں مندر کا افتتاح انصاف اور سیکولرزم کا قتل
مسلمانوں کے لئے 22 جنوری کو اس کی خوشی میں دیپ جلانا یا مشرکانہ نعرہ لگانا قطعاً جائز نہیں: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نئی دہلی: (پریس ریلیز) حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ کائنات اور اس کے پیدا…
-

فضلائے مدارس کے لیئے انگلش ڈپلوما کورس میں داخلے کی تاریخ میں توسیع اب 4 اور 6 فروری کو داخلہ امتحان دیوبند میں، آن لائن فارم بھرنے کی سہولت
ممبئی: (پریس ریلیز) فضلائے مدارس کے لیئے دوسالہ ڈپلوما ان انگلش لینگویج اینڈ لٹر یچر(ڈی ای ایل ایل) کورس کے لیئے داخلہ امتحان کی تاریخوں میں توسیع کا اعلان کیا گیا ہے. مرکزالمعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر، ممبئی کے ڈائرکٹر مولانا محمد برہان الدین قاسمی نے بتلایا کہ مرکزالمعارف سے ملحق 9 اداروں کے لیئے…
-

بلقیس بانو پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیر مقدم ، عدالتوں سے امید باقی ہے : ملی کونسل
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل نے بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ آف انڈیا کے فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے جس میں بلقیس بانو معاملے کے سبھی 11 مجرموں کی سرکاری معافی رد کر دی گئی ہے جس کے بعد ا ±ن سبھی 11 مجرموں کو دوبارہ جیل جانا ہوگا۔…
-

ڈیجیٹل میڈیا آرگنائزیشنز اور یوٹیوبرس کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ” کوگیٹو میڈیا فاؤنڈیشن “ کا قیام
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) ملک کے معروف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور نیوز پورٹلس نے قومی سطح پر ایک جوائنٹ پلیٹ فارم بنانے کا فیصلہ لیا ہے،جس کا باضابطہ اعلان 2 جنوری کو دہلی میں واقع ملت ٹائمز کی آفس میں ہوا جہاں اس پلیٹ فارم کو ” کوگیٹو میڈیا فاؤنڈیشن ” کا نام دیا…
-

فضلائے مدارس کے لیئے دوسالہ انگلش ڈپلوما کورس میں داخلے کے لئے تاریخوں کا اعلان
مرکز المعارف سے ملحق اداروں کے لیئے 25 اور 27 جنوری کو داخلہ امتحان دیوبند میں، آن لائن فارم بھرنے کی سہولت ممبئی : (پریس ریلیز) فضلائے مدارس کے لیئے دوسالہ ڈپلوما ان انگلش لینگویج اینڈ لٹر یچر(ڈی ای ایل ایل) کورس کے لیئے داخلہ امتحان کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے. آج ایک…
-

اقلیتوں کو درپیش چیلجز پر آئی او ایس کی جانب سے پونے میں کانفرنس کا انعقاد
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز نئی دہلی ، انڈین ایسوسی ایشن آف مسلم سوشل سائنٹسس ویسٹرن زون پونے اور مسلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پونے کے اشتراک سے بھارت میں اقلیتوں کو درپیش چیلجز پر سمینار کا انعقاد کیاگیا ۔ پروفیسر اشونی کمار نے سمینار…
-

سنہری باغ مسجد کی متوقع کاروائی کے خلاف ملی کونسل کا شدید ردعمل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) وقف بورڈ دہلی میں واقع سیکڑوں برس قبل بنائی گئی سنہری باغ مسجد کے متوقع انہدامی کاروائی کے تعلق سے این ڈی ایم سی کی نوٹس پر آل انڈیا ملّی کونسل نے اپنے شدید ردعمل اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جنرل سکریٹری آل انڈیا ملّی کونسل ڈاکٹر محمد منظور عالم…