Category: پریس ریلیز
-

پولس آفیسر کا نمازیوں پر تشدد غیر انسانی اور شرمناک عمل ، عبرتناک کاروائی ناگزیر: ملی کونسل
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) راجدھانی دہلی میں جمعہ کی نماز کے دوران ایک پولس آفیسر کے ذریعہ نمازیوں کو لات مارنے اور ان پر تشدد کے واقعہ کی آل انڈیا ملی کونسل نے شدیدمذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک اور غیر انسانی جرم قرار دیاہے ۔ ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر منظور عالم کی…
-

صحافیوں کو مکمل غیر جانب دار اور بے خوف ہوکر وہی دکھانا چاہیے جو کہ زمین کی سچائی ہو! کوگٹو میڈیا فاؤنڈیشن کی طرف سے پریس کلب آف انڈیا میں ” انڈین میڈیا اینڈ الیکشن کوریج“ سیمینار سے صحافیوں کا خطاب
نئی دہلی: (پریس ریلیز) متبادل میڈیا کے صحافیوں کو میڈیا ایجنسی کی طرح کام کرنا ہوگا اور تمام طرح کے اختلافات کو بھلاکر ایک دوسرے کو مواد لین دین کی حد تک باہمی امداد کا ماحول بنانا ہوگا ان باتوں کا اظہار پریس کلب آف انڈیا کے صدر گوتم لہیری نے پریس کلب میں کوگٹو…
-

مسلم قوم انسان کی خدمت اور اسکی دنیا سے لے کر آخرت تک کی کامیابی کے لئے پیدا کی گئی ہے: مولانا سجاد نعمانی
لکھنؤ : (پریس ریلیز) مشہور مفسر قرآن، بین الاقوامی معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی نے اتوار کو لکھنؤ کی مشہور جامع مسجد منشی پلیا، اندرا نگر میں منعقدہ درسِ قرآن میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ لمبے عرصے تک دنیا کی قیادت مسلمانوں کے ہاتھوں میں رہی ہے۔ لیکن جب سے مسلم…
-

دنیا میں جس زبان کو غلبہ حاصل ہوجائے اس زبان کو سیکھنا دینی ذمہ داری ہے
مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈریسرچ سینٹر، ممبئ میں کانووکیشن و انعامی پروگرام میں مہمان خصوصی مولانا سید طلحہ نقشبندی کا خصوصی خطاب ممبئی: (پریس ریلیز) فضلائے مدارس کو انگریزی زبان و ادب اور منتخب عصری مضامین کی تعلیم سے آراستہ کر نے کےحوالے سے ہندوستان کا مشہور و معروف تعلیمی ادارہ مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ…
-

الہندانگلش میڈیم اسکول میں دوسرا سالانہ اجلاس عام دینی ماحول میں عصری تعلیم حاصل کرنا وقت کی ناگزیر ضرورت ہے: مفتی توحید عالم قاسمی
ٹانڈہ: عثمان اکیڈمی کے تحت چلنے والا ادارہ الہند انگلش میڈیم اسکول کا دوسرا سالانہ اجلاس عام وتقسیم انعامات 28 فروری بروز بدھ انتہائی جوش وخروش کے ساتھ منعقد ہواجس میں طلبہ و طالبات نے سال بھر کی کارکردگی کو اپنے مظاہر کی شکل میں حاضرین کے سامنے پیش کیا۔ پروگرام میں طلبہ و طالبات…
-

معروف دانشور مرحوم پروفیسر خالد رشید گیارہویں آئی او ایس لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف ماہر قانون اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملیشیا کے سابق پروفیسر ڈاکٹر سید خالد رشیدکو اسلامی قانون، انٹرنیشنل لائ، اوقاف، تاریخ اور دیگر شعبوں میں نمایاں خدمات کی بنیاد پر انسٹیٹوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے گیارہویں لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا، ایوارڈ میں مومینٹو، توصیفی سرٹیفکیٹ اور ایک…
-

ڈاکٹر شفیق الرحمن برق کی وفات پر آل انڈیا ملی کونسل کا اظہار تعزیت
نئی دہلی:(پریس ریلیز) معروف سیاسی رہنما اور سمبھل سے سماجوادی کے پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمن برق کی وفات پر آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر منظور عالم اپنے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مرحوم سیاسی پارٹیوں اور پارلیمنٹ میں مسلمانوں کی مضبوط آواز تھے ، انہوں نے کبھی…
-

دہلی یونیورسٹی کے شعبہ عربی کے ریسرچ اسکالر محمد یحییٰ کا فائنل وائیوا مکمل
نئی دہلی: (اسٹاف رپورٹر) شعبۂ عربی دہلی یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر محمد یحییٰ کا فائنل وائیوا کل یعنی 19 فروری 2024 کو کامیاب کے ساتھ منعقد ہوا۔انہوں نے شعبہ عربی کے پروفیسر ڈاکٹر مجیب اختر کے زیر نگرانی پی ایچ ڈی مقالہ کا تیار کیا۔ ان کے تحقیقی مقالے کا عنوان ـ‘محمد مصطفی الاعظمی: حیاتہ…
-

جامعة القاسم کی تعلیمی سرگرمیاں بے مثال ،سرکردہ علماءاور دانشوران کا اظہار اطمینان ملک کی مشہور دینی درس گاہ جامعة القاسم سپول بہار میں سالانہ اختتامی اجلاس ، علماءکا اظہار خیال
سپول ۔16فروری 2024 ( پریس ریلیز) ملک کی مشہور دینی درس گاہ جامعة القاسم دارالعلوم الاسلامیہ مدھوبنی، سپول بہار میں سالانہ اختتامی اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا اس موقع پر تقریبا پچاس طلبا ءنے حفظ قرآن بھی مکمل کیا ۔صدر اجلاس اور مسجد بلال سمن پورہ پٹنہ کی جامع مسجد کے امام وخطیب مولانا…
-

ہلدوانی میں مدرسہ اور مسجد کے خلاف انہدامی کاروائی ، مظاہرین پرفائرنگ اور اموات پر ملی کونسل کا سخت ردعمل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں مسجد اور مدرسہ کے خلاف انہدامی کاروائی اور مظاہرین پر ہوئی فائرنگ اور لاٹھی چارج کی آل انڈیا ملی کونسل نے شدید مذمت کی ہے ۔ آل انڈیا ملی کونسل کے اسسٹنٹ جنرل سکریٹری شیخ نظام الدین نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ہلدوانی میں جس مسجد…