Category: پریس ریلیز
-

ماہر معاشیات پروفیسر نجات اللہ صدیقی کی حیات وخدمات پر سمینار کا انعقاد
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام معروف دانشور اور ماہرمعاشیات مرحوم ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی کی حیات اور اسلامی معاشیات کے میدان میں ان کی خدمات پر دو روزہ سمینار و ویبینار کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ملک وبیرون ملک سے بڑی…
-

اسلام کو اچھی طرح سمجھ کر مسلمان بنو تاکہ قلبی اطمینان نصیب ہو: مولانا سجاد نعمانی
لکھنؤ: (پریس ریلیز) نوجوان لڑکوں اور پروفیشنل مرد حضرات کے لیے ایمان و اسلام کی بنیادی تعلیمات سکھانے کے لئے نعمانی اکیڈمی لکھنؤ کی ایک پیشکش “معہد النعمانی للبنین” کے زیر اہتمام ایمانیات کورس کا افتتاح مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی نے آن لائن کیا۔ اس موقع پر اُنہوں نے کہا کہ ضرورت اس بات…
-

جمعیۃ علماء ہند کے سابق ناظم عمومی اور موجودہ نائب صدر مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال پر ملال
ممبئی: جمعیۃ علماءہندکےنائب صدر،جانشین امام اہل سنت مولانا عبد العلیم فاروقی ؒکےسانحہ ارتحال پر رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مولانا حافظ مسعود احمد حسامی (کارگزار صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر) مولانا حلیم اللہ قاسمی (جنرل سکریٹری جمعیۃعلماء مہاراشٹر) نے کہا کہ مولانا ایک تاریخی خانوادہ کے بلند پایہ عالم دین، صف اول کے ملیّ رہنما…
-

حقِ رائے دہی استعمال کر جمہوریت کے تحفظ میں اہم کردار ادا کریں: مولانا سجاد نعمانی
لکھنؤ: (پریس ریلیز) مشہور مفسر قرآن، بین الاقوامی معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کی شروعات 19 اپریل سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ الیکشن عام انتخابات کی طرح نہیں بلکہ یہ ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والا ہے۔ بھارت کا…
-

” خدمت انسانیت رضائے الٰہی کا بہترین ذریعہ اور عظیم عبادت ہے“ خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کی جانب سے حاجت مندوں میں عید گفٹ کی تقسیم
مظفرپور: (پریس ریلیز) خدمت انسانیت رضائے الٰہی کا بہترین ذریعہ اور عظیم عبادت ہے، جو انسان بھی غریب و نادار کا خیال رکھتا ہے،دل جوئی کرتا ہے تورب کریم اپنے اس بندہ کے عمل سے خوش ہوتےہیں۔ ان خیالات کا اظہار خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کے جنرل سیکرٹری نے ایک پریس ریلیز میں کیا ہے۔ٹرسٹ…
-

مولانا عتیق الرحمان مکی قاسمی کی نانی محترمہ کی وفات
سیتا مڑھی: (ملت ٹائمز) ممبئی میں مقیم مشہور تعلیمی وسماجی شخصیت حضرت مولانا عتیق الرحمان قاسمی مکی کی نانی صاحبہ، آج صبح دس بجے، تقریبا سنتانوے سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ انا للہ وانا الیہ رجعون! مرحومہ کی وفات مولانا قاسمی کے آبائی گاؤں، اکڈنڈی میں ہوئی جو ضلع سیتامڑھی کی ایک مشہور بستی…
-

روزہ کے مثل کوئی عمل نہیں ،توحید ایمان کا جوہر اور دین کی محکم اساس ہے آئی او ایس مجدد سینٹر کے زیر اہتمام استقبال رمضان پر پروگرام کا انعقاد
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے مجدد سینٹر کے زیر اہتمام” توحید کے بدیہی تقاصے ماہ صیام کے استقبال کے پس منظر میں“ کے عنوان پر ایک پروگرام کا اہتمام کیاگیا جس میں پروفیسر محمد اسحاق سابق دین فیکلتی آف ہیومنٹیرین اینڈ لنگویجز جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی نے خصوصی…
-

حکومت کے ذریعہ متنازعہ سی اے اے قانون کو نافذ کرنے کے فیصلہ کا مشاورت مذمت کرتی ہے
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ہندوستانی مسلمانوں کے واحد وفاقی ادارہ آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت مودی حکومت کے ذریعہ متنازعہ CAA 2019 قانون کے لیے قواعد کا ملک میں نفاذ کے نوٹیفکیشن کا عام انتخابات کے اعلان سے عین قبل لئے گئے فیصلے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ یہ فیصلہ تفرقہ انگیز…
-

” ادب کو ہونے کے لیے ضروری ہے کہ اس میں سماج کی قدریں اس طرح واضح ہوجائیں کہ ہماری جمالیاتی تسکین کا ذریعہ بن جائے“: پروفیسر حسن رضا
تعمیری ادب کے حوالے سے ادارہ ادب اسلامی کا ایک روزہ سیمینار کامیابی سے ہمکنار نئی دہلی : بروز اتوار، مرکز جماعت اسلامی ہند کے کانفرنس ہال میں انسٹیٹوٹ آف اسٹڈی اینڈ ریسرچ دہلی کے بہ اشتراک ادارہ ادب اسلامی ہنددہلی شاخ نے تعمیری ادب کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار میں…
-

الیکٹورل باؤنڈ پر سپریم کا فیصلہ اہم ، آل انڈیا ملی کونسل کا ردعمل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل نے الیکٹورل باو ¿نڈ پر سپریم کورٹ کے آئے فیصلہ کو اہم اور وقت کی ضرورت قرار دیا، کونسل کے اسسٹنٹ جنرل سیکریٹری شیخ نظامِ الدین نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کو کئی مرتبہ موقع دیا گیا لیکن اس نے سیاسی پارٹیوں کو ملے چندہ…