Category: پریس ریلیز
-

میڈیا کے فرائض او رمسائل پر خصوصی میٹنگ ،درجنوں صحافیوں کی شرکت، 6 نکاتی قرارداد منظور انڈیا اسلامک کلچرسینٹر میں کوگیٹو میڈیا فاؤنڈیشن کی میٹنگ، میڈیا ہاؤسز کو باہم جوڑنے کی کوشش
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) میڈیا اور ذرائع ابلاغ موجودہ کی سب سے بڑی طاقت ہے اور ہماری قوم کو اس کا احساس ہونا بیحد ضروری ہے ، حالیہ دنوں میں تمام شعبوں کے ساتھ میڈیا میں بھی مسلمانوں کو نظر انداز کیا جارہاہے اور صرف منفی خبریں دکھائی جاتی ہے ، اس لئے میڈیا…
-

وقف ترمیمی بل کی مخالفت میں اپنی رائے دینے کے لئے مولانا بدر الدین اجمل کا عوام سے اپیل
ممبئی: “وقف مسلمانوں کی ملکیت ہے اور مسلمان ہی اس کے محافظ و نگراں ہیں۔ وقف صرف کسی جائیداد کا نام نہیں بلکہ یہ ایک عبادت اور صدقۂ جاریہ ہے جس کا ثواب وقف کرنے والے کو مرنے کے بعد بھی ملتا رہتا ہے , جس سے غریبوں، یتیموں، مسکینوں اور بیواؤں کی کفالت کی…
-

ہم وقف بل 2024 کو یکسر مسترد کرتے ہیں: لجنہ علمیہ، مملکت سعودی عرب
ریاض: (محمد انعام الحق قاسمی) ” ہم وقف بل 2024 کو یکسر مسترد کرتے ہیں”اسی شعار کے تلے لجنہ علمیہ [تنظیم ابنائے قدیم دار العلوم، دیوبند] ریاض ، مملکت سعودی عرب کے کچھ احباب ، جناب مولانا عبد الباری قاسمی [سرپرست لجنہ علمیہ] کے دولت کدہ پر بروز جمعہ 3 ربیع الاول 1446ھ بمطابق 6…
-

پرائیوٹائزیشن کی وجہ سے کم ہورہی ہے مسلمانوں میں اعلی تعلیم کی شرح : پروفیسر فرقان قمر
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کی جنرل اسمبلی کی آج میٹنگ ہوئی جس میں گذشتہ سال کی کار کردگی کا جائزہ لیاگیا اور آئندہ کیلئے منصوبہ بندی ہوئی ۔ میٹنگ کی صدارت آئی او ایس کے چیرمین پروفیسر افضل وانی نے کی ۔ میٹنگ کے اختتام…
-

آج اوقاف کی جائیداد اللہ کی ملکیت اور متولیان کے پاس امانت ہے: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
مظفر پور : ( پریس ریلیز) وقف منقولہ اورغیر منقولہ جائیداد کو اپنی ملکیت سےنکال کر عام حالات میں اللہ کی ملکیت میں بندوں کے نفع کے لیے ڈال دینے کا نام ہے،اور اللہ کی ملکیت میں خرد برد کرنے کا حق نہ تو حکومت کو ہے نہ وقف کونسل اور نہ ریاستی بورڈکو، خود…
-

سپریم کورٹ آف انڈیا کا بلڈوزر کاروائی کے خلاف تبصرہ خوش آئند : آل انڈیا ملی کونسل
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل نے سپریم کورٹ آف انڈیا کے بلڈوزر کاروائی کے خلاف حالیہ تبصرے کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے عدل و انصاف کے حق میں اہم قرار دیاہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ کسی بھی قسم کی بلڈوزر کاروائی غیر قانونی ہے…
-

بی جے پی حکومت والی ریاستوں میں مسلمان ہونا جرم ہوگیا ہے: پروفیسر اختر الواسع
نئی دہلی: مشہور دانشور اور مفکر پدم شری پروفیسر اختر الواسع نے رودرپور (اتراکھنڈ)میں مسلمان نرس کی اجتماعی عصمت دری اور بہیمانہ قتل کی واردات کا حکومت، عدلیہ، سیاسی جماعتوں اور میڈیا کی طرف سے کوئی نوٹس نہ لینے اور مدھیہ پردیش کے چھتر پور میں حاجی شہزاد اور دیگر مسلمانوں کے خلاف سرکار کی…
-

آئی او ایس میں تعزیتی اجلاس: ڈاکٹر عبدالرشید اگوان کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز نئی دہلی (آئی او ایس) میں آج ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں نامور دانشور اور آئی او ایس کے سابق جنرل سکریٹری ڈاکٹر عبدالرشید اگوان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔ ڈاکٹر عبد الرشید اگوان 1986…
-

ہماری اولاد ہمارے لئے نجات کا معاملہ بن جائے، نوجوانوں کوصالح و داعی بنانے کی ہماری کوشش ہے: ڈاکٹرعبدالقدیر
”آؤ نماز پڑھیں“(طلبہ و نوجوانوں کیلئے نماز کی ترغیبی تحریک)کے پہلے مرحلہ کے تکمیل پر تہنیتی تقریب کا انعقاد بیدر: بیدر بیٹر منٹ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ”طآؤ نماز پڑھیں“ (طلبہ و نوجوانوں کیلئے نماز کی ترغیبی تحریک) جاری ہے۔ اس ضمن میں آؤ نماز پڑھیں تحریک کے پہلے مرحلہ کی تکمیل پر والینٹئرس کی…
-

وقف ایکٹ کی مجوزہ تر میمات ناقابل قبول: مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی
مظفر پور : (پریس ریلیز) وقف ایکٹ کی مجوزہ ترمیمات واقف کی منشاء کو تبدیل کرنے، اوقاف کی جائیداد کو سرکاری منصوبوں کے مطابق استعمال کرنے، وقف علی الاولاد اور زبانی وقف کردہ اراضی کو سرکاری تحویل میں لینے کی منظم کوشش ہے۔ترمیمات جو پیش کی جارہی ہیں اس کی وجہ سے وقف بورڈ کی…