Category: متقرقات
-

سب اس طرح گلشن کو ویران کردیں گے؟
محمد شارب ضیاء رحمانی پہلے مولانا اسرارالحق قاسمیؒ، مولانا زبیر احمدقاسمیؒ ، پھر مولانا واضح رشید ندوی ندویؒ اور اب بہار کی معروف دینی، تحریکی اور نورانی شخصیت مولانا محمد قاسمؒ دارفانی سے کوچ کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون مسلسل علماء کااس طرح اٹھ جانا، ملت کے لیے عظیم سانحہ ہے، جب کہ…
-

یوم جمہوریہ اور توقعات وخدشات
احمد حسین قاسمی ۔ ہمارا ملک ہندوستان ہمیں اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے اور اسکے چند وجوہات ہیں اس ملک میں مختلف مذاہب متنوع کلچر تہذیب وروایات بستے ہیں یہاں مسلموں کے کندھے پر ہندووں کا ہاتھ ہوتاہےاور ہولی دیوالی میں مسلمان چراغاں کرتے…
-

ڈاکٹر ریحان انصاری : شخص اور شخصیت
کاشف شکیل لکھ دیجیے گا یہ میری لوح مزار پر انسانیت کے درد کو انسان لے گیا زندگی کی کتاب کا ہر صفحہ اپنے چہرے پر مختلف نقوش رکھتا ہے۔ کتاب زیست کے بعض صفحات کے نقوش اس قدر جاذب ہوتے ہیں کہ وہ آئندہ صفحات پر اثر انداز ہوئے بغیر نہیں رہتے۔ سن 2018…
-

میں اکیلا اس لیے رہ گیا کہ بدل گئی وہ انجمن
شادان نفیس کانپوری سیدالایام یعنی جمعہ کا دن تھا میں ششماہی کی چھٹیوں میں اپنے وطن میں تھا اچانک انسانیت کے بے لوث خادم، مفکر قوم و ملت حضرت مولانا محمداسرارالحق قاسمی رحمہ اللہ کی دارِ فانی سے کوچ کرجانے کی خبر پردہ سماعت سے ٹکرائی بہت دکھ ہوا، اس دکھ بھرے لمحہ کو میں…
-

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
عبید اللہ قاسمی لاریب کہ اس فانی دنیا میں ہر شخص اور ہر چیز فانی ہے ، اپنے وجود کے تزلزل اور اپنی دنیاوی زندگی کی بےثباتی کا سب کو یقین ہے اور ہمارا ایمان بھی یہی ہےکہ ہمیں اس ذات کی طرف رجوع ہونا پڑےگا، جس نے زندگی بخشی، علم ،دولت ، عزت ،شہرت…
-

موریشس میں وومن آف دی ائیر کی تقریب کا انعقاد
ابیناز جان علی 7 دسمبر 2018کو ماریٹم ریزورٹ اینڈ اسپا میں ٹرین ٹو گین کے زیرِ اہتمام وومن آف دی ائیر کی تقریب کا نہایت تزک و احتشام سے انعقاد کیا گیا۔ پچھلے دو سالوں سے ٹرین ٹو گین نے مختلف شعبوں میں خواتین کی حوصلہ افزائی اور ان کی کارکردگیوں کو سراہنے کے لئے…
-

وہ رہنمائے ملت ہی جو نہ رہے
مکرمی ! آج جب کہ مسلمانوں کی حالت ناگفتہ بہ ہے، اور امت مسلمہ طرح طرح کے مسائل سے دوچار ہے، ایسے وقت میں کسی عظیم قائد کا اس دنیا سے رحلت کرنا ملک وملت کے لئے ایک عظیم خسارہ کا باعث ہو سکتا ہے، خاص طور ایک ایسے رہنما جو کہ ہمہ جہت گیر…
-

لوکتانترک جنتادل کی پریورتن ریلی سے سیاسی پارٹیاں خوف زدہ
سعد احمد قاسمی 14 اکتوبر کو ملک کی سیاسی، معاشی اور اقتصادی بحران کو دیکھتے ہوئے شیوہر کے کلکٹریٹ میدان میں ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ راقم بھی چوں کہ اس پارٹی کا ہی حصہ ہے ؛ اس لئے ایک ماہ سے مسلسل اس ریلی کی کامیابی کے لئے ہمہ تن مصروف…
-

میری خیریت پوچھ کر خود ہی چل بسے
عمرفاروق قاسمی زیادہ نہیں دو تین دن پہلے ہی کی بات ہے شام کے وقت غالباً عصر اور مغرب کے درمیان کا وقت رہا ہوگا، بھیروا گاؤں کے شمالی محلہ میں جناب قمرالزماں سابق مکھیا کے گھر سے کچھ آگے ان سے ملاقات ہوئی ، وہ آگے پیادہ چل رہے تھے اور میں پیچھے بائیک…
-

ملک کے محافظ ہیں مدارس اسلامیہ
حافظ محمد سیف الاسلام مدنی ہندوستان کی جنگ آزادی سے مدارس اسلامیہ کی تاریخ اور کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ مدارس اسلامیہ سے پیدا ہونے والے جانبازوں نے ملک ہندوستان کی آزادی کے لئے اپنے جان ومال کو قربان کیا۔ آزاد ہندوستان کی مکمل تاریخ ہی علماء کرام اور مدارس اسلامیہ کے بغیر ادھوری…