Category: مضامین و مقالات

  • تین طلاق معاملہ: شریعت ‘ قانون اور ہماری ذمہ داریاں

    ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی مسلمانوں کے شرعی معاملات میں دخل دیتے ہوئے حکومت نے 28 ڈسمبر کو تین طلاق معاملے میں خاطیوں کو سزا دلوانے کے تعلق سے بل کو یکطرفہ طور پر منظور کرادیا۔ پارلیمنٹ میں اس بل کو لے کر جو کچھ تقاریر ہوئی ہیں ان سے مستقبل میں ہندوستان کے مسلمانوں کے…

  • مجھے میرا بچپن نہیں چاہیے

    ابصار فاطمہ، سکھر ” میرا بس چلے تو میں اسے تکلیفیں دے دے کر ماروں ” بھنچی ہوئی مٹھیاں اور جذبات سے سرخ چہرا لیئے یہ بات کہنے والا کوئی عادی مجرم نہیں۔ یہ جذبات ہمارے معصوم بچوں کے ہیں جنہیں ان کی معصومیت اور کمزوری کا فائدہ اٹھا کر روز کچلا جاتا ہے اپنی…

  • مسلم خواتین سے ہمدردی یا فریب؟

    مفتی محمد اللّٰہ قیصر قاسمی طلاق مخالف بل بڑے تام جھام کے ساتھ پاس ہوا، ہندو خواتین نے نقاب پہن کر خوب مٹھائیاں تقسیم کیں، ہندو مردوں میں بھی خوب جشن کا ماحول رہا، ان کی خوشی دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا جیسے انہوں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ایک بڑی فتح حاصل…

  • سیاسی بیداری وقت کی اہم ضرورت

    فیروز احمد مسلمانانِ ہند کے دل و دماغ اور روح کو زخمی کرنے والا طلاق ثلاثہ بل آخر کار پارلیامنٹ میں مودی حکومت نے اپنی طاقت وحکومت کے نشہ میں چور ہوکر پاس کروالیا اور غالب گمان ہے کہ اس بل کو راجیہ سبھا سے بھی پاس کروا لے گی ، کیونکہ کانگریس پارٹی کی…

  • جناب عالی! آپ نے دل توڑ دیا

    قاسم سید طلاق بل پر سرکار کی نیت سب کو معلوم ہے اسے ہر حال میں پاس ہونا تھا جب جنیو دھاری برہمن کی پارٹی کانگریس بھی اس کی حمایت میں کھڑی تھی مگر دو مولانا حضرات سے ملت کو ہمیشہ امیدیں رہیں اور انہوں نے ہمیشہ اپنے رویہ سے مایوس ہی کیا۔ ایسے وقت…

  • جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں

    غلام مصطفی عدیل قاسمی  دھیرے دھیرے ہمارا معاشرہ تجربہ کار و سینئر رہنما سے خالی ہوتا جا رہا ہے جو ہماری بدنصیبی کے ہی زمرے میں آتا ہے، 1 9 دسمبر بروز منگل کی صبح جب موبائل اسکرین پر نظر پڑی تو دیکھا کسی کی کال چھوٹی تھی اگلے چند لمحے میں یہ خبر دل…

  • ایک اینٹ اور گر گئی دیوار حیات سے

    عمر فاروق قاسمی کچھ ہی دیر بعد پرانا عیسوی کلینڈر اتر کر نیا کلینڈر میری اور آپ کی دیوار پر لٹک جائے گا، یعنی ہم 2017 سے 2018 عیسوی میں قدم رکھ دیں گے اس کے ساتھ ہی ہمارے احباب کی طرف نیا سال مبارک ہو جیسے جملوں سے مبارک بادیوں کا تسلسل قائم ہو…

  • 2017 کا اصل قاتل : ہندوستانی میڈیا

    مشرّف عالم ذوقی ٢٠١٧ کسی سال کا نام نہیں ،جہاں دن اور مہینے ہوتے ہیں .٢٠١٧ مجھے ایک ایسا جسم نظر آتا ہے ، جہاں ہزاروں زہریلے خنجر اتار دئے گئے ہوں .اس برس الٹی گنگا بہی – اس برس انصاف دو حصّوں میں تقسیم ہوا .اس برس گجرات دنگوں کے قاتل معصوم ٹھہراہے گئے…

  • ڈاکٹر محمد مصطفی اعظمی قاسمیؒ کی قرآنی خدمات

    محفوظ احمد ، ریاض حضرات سامعین کرام! وقت کی قلت کے پیش نظر بلا کسی تمہید کے میں اپنی بات شروع کرتا ہوں۔ آج کے اس پروگرام میں منتظمین کی جانب سے مجھے جو موضوع دیا گیا ہے وہ ہے ڈاکٹر محمد مصطفی اعظمی قاسمیؒ کی قرآنی خدمات حضرات! جب ہم دنیا کے مذاہب کا…

  • مسلمانوں کی سیاسی جلا وطنی

    معصوم مرادآبادی طلاق ثلاثہ کے خلاف قانون سازی کے بعد ہندوستانی مسلمانوں میں ایسا ہی ہیجا ن پیدا ہوگیا ہے، جیسا کہ اب سے 30 برس پہلے شاہ بانو معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے پیدا ہوا تھا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اس وقت سپریم کورٹ کے فیصلے کو تبدیل کرنے کے لئے…