Category: مضامین و مقالات
-
آزادئ رائے کی آڑ میں توہینِ اہل بیت کی ناپاک جسارت !
عبدالرشید طلحہ نعمانی ؔ ملک کی موجودہ صورت حال کے تناظر میں اب یہ بات دو دو چار کی طرح عیاں ہوگئی کہ فرقہ پرست عناصر آزادئ اظہار رائےاورحریت فکر و خیال کے نام پرمنافقت اور دوغلے پن کے کینسر کا شکار ہیں، وقفے وقفے سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہونچانا ،ان کی مذہبی…
-
رحمة للعالمین ﷺ کا عفو و در گذررحمة للعالمین ﷺ کا عفو و در گذر
حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی قصوروار اور اپنے دشمن کو معاف کر دینا اسلامی تعلیمات کی ایک اہم تعلیم ہے،اگر کسی نے اپنے کردار واعمال سے کسی کو تکلیف پہنچایا اور اسکے نتیجے میں غصہ آگیا اور اس حالت میں غصہ سے مغلوب شخص صبر و ضبط ،عفو ودرگذر سے کام لے با وجود طاقت…
-
پدما وتی کے بہانے
قاسم سید کیا سافٹ ہندوتو اور جارح ہندوتو میں مفاہمت ہوگئی ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی ضرورتوں کو غیر محسوس طریقہ سے پورا کریں گے۔ کیا سماج کے کمزور طبقات اور اقلیتوں کو دباکر رکھنے کے تعلق سے ملک کی دونوں بڑی سیاسی پارٹیوں میں غیر تحریری معاہدہ ہوگیا ہے ۔ موب لنچنگ نے…
-
جدید شرعی مسائل کا حل
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قرآن مجید وہ کتاب الٰہی ہے جو تمام انسانیت کی رہنمائی کے لئے ہے ، اسی لئے اس نے اپنا تعارف ’’ ھدی للناس ‘‘ ( سورۃ بقرہ:۱۸۵) سے کرایا ہے اور پیغمبر اسلامؐ کی نبوت بھی پوری انسانیت کے لئے ہے : ’’ وما ارسلناک الا رحمۃ…
-
سہراب الدین کیس، امت شاہ کی برأت اور سی بی آئی جج کی پراسرار موت پردے کے پیچھے کی لرزہ خیز کہانی!
نرنجن ٹاکلے ترجمہ: نایاب حسن ( فلموں میں جب سیاست کو موضوع بنایا جاتا ہے، تو عموماً یہی دکھایا جاتا ہے کہ سیاست داں کس طرح سسٹم اور عدلیہ کا بے رحمانہ استعمال؛ بلکہ استحصال کرتے ہیں، دیکھنے والے ایسی فلم کو محض تفریحِ طبع کے لیے دیکھتے ہیں ،شاید ہی کبھی ذہن اس طرف…
-
موجودہ عالمی مسائل کا حل اور سیرت رسولﷺ
مولانا سید احمد ومیض ندوی استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد دورِ حاضر سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کا دور ہے، مواصلات کی حیرت انگیز ترقی نے ساری دنیا کو گلوبل ولیج میں تبدیل کر دیا ہے، انٹر نیٹ کی ایجاد نے معلومات کے انبار لگا دیئے ہیں، علم و سائنس کے بڑھتے قدموں نے وسائلِِ زندگی…
-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صبح سے شام تک کے معمولات
افادات: علامہ شبلی نعمانی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا کہ صبح نماز فجر پڑھ کر ( جانماز پر) آلتی پالتی مارکربیٹھ جاتے ،یہا ں تک کہ آفتاب اچھی طرح نکل آتا(اوریہی وقت دربار نبوت کاہوتا،لوگ پاس آآکر بیٹھتے ،اورآپ ان کو مواعظ ونصائح تلقین فرماتے۔) (اکثر صحابہ ؓ سے پوچھتے کہ…
-
لہو مجھکو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی
مولانا سید آصف ملّی ندوی کسی بھی قوم کی ترقی اور معاشرہ کے استحکام میں اس کے نوجوان ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ، کیونکہ ایک روشن و تابناک مستقبل کا انحصار ان ہی پر ہوتا ہے۔ اگر نوجوان اپنے مقصد حیات اور منزل مقصود تک پہنچانے والی صحیح سمت یا راہ سے…
-
شریعتِ اسلامیہ ہی زد پہ کیوں۔۔۔؟
محسن رضا ضیائی ”نئی مجوزہ حج پالیسی“ کے تناظر میں ایک چشم کشا تحریر یہ امرآفتابِ نیم روز کی طرح ظاہر وباہر ہے کہ اسلام دین فطرت ہے۔ اس کے تمام اصول وقوانین نہایت ہی آسان اور سب کے لیے یکساں ہیں۔اسلام انسانی حقوق ومساوات اورآپسی پیارومحبت کا درس دیتا ہے۔اس کی تعلیمات پوری دنیا…
-
وہ ہند میں سرمایہٴ ملّت کا نگہبان
مولانا ندیم الواجدی خبر ہے کہ جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی کے خلاف آسام کے تین شہروں میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے، بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس کے لوگ پورے صوبے میں ان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں اور ان کے پتلے نذر آتش…