Category: مضامین و مقالات

  • ہم میڈیا کے لیے استعمال کیوں ہوتے ہیں؟

    مولانا برہان الدین قاسمی  کوئی بھی انسان کسی ایک موضوع پر بار بار دوسروں کی طرف نہ خواہی مشورہ پسند نہیں کرتا ہے، مسلّم اور بڑے اداروں کو بہت زیادہ بہار سے مشورہ دینا بالکل مناسب نہیں، جمعیت کیا کرے، پرسنل لا بورڈ کیا کرے، ندوۃ کیا کرے اور دارالعلوم کیا کرے؟ ان اداروں میں…

  • حضرت شیخ الہند ؒ کا تصورِ فلاحِ امت

    نایاب حسن بعض شخصیتیں اتنی قدآور اور اپنی صلاحیتوں کے اعتبار سے اِس قدر وسیع الجہات ہوتی ہےں کہ زمانے کی نگاہیں ہزار کوششوں اور دعووں کے باوجودان کے اصل مقام و مرتبے کاصحیح اندازہ نہیں  لگاپاتیں، یہ الگ بات ہے کہ احوال، اوقات اور مقامات کے حسبِ حال ان کی کوئی ایک صلاحیت زیادہ…

  • رحمتِ نبوی ﷺ کے چند گوشے

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قرآن مجید میں پیغمبر اسلام جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مختلف صفات کا ذکر آیا ہے ، یہ تمام صفات اپنی جگہ اہم ہیں اور آپ کے محاسن کو ظاہر کرتے ہیں ، لیکن ان میں سب سے اہم صفت یہ ہے کہ آپ…

  • رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محّبت

    خورشید عالم داؤد قاسمی افضل البشرؐ سے محبّت: قرآن کریم کی مختلف آیات کریمہ اور متعدد احادیث شریفہ سے یہ بات واضح طور پر معلوم ہوتی ہے کہ ایک مسلمان کو اللہ سبحانہ وتعالی، سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور دین اسلام سے بے انتہا محبت کرنی چاہیے۔ در حقیت یہ سب…

  • عام آدمی پارٹی: جد و جہد بھرے پانچ سال

    ڈاکٹر یامین انصاری عام آدمی پارٹی نے اپنے قیام کے پانچ سال مکمل کر لئے ہیں۔ اس نئی پارٹی نے اپنے پانچ سالہ سفر کے دوران جتنے نشیب و فراز دیکھے ہیں، شاید کوئی دوسری سیاسی جماعت نے ان حالات کا سامنا نہیں کیا ہوگا۔ اگرچہ پارٹی کے قیام کے دو سال کے اندر ہی…

  • حیاتِ شیخ الہند کے تابندہ نقوش! 30؍نومبر یوم وفات کی مناسبت سے

    عبد الرشید طلحہ نعمانی  مترجم قرآن ،محدث کبیر ،اسیرمالٹا،نقیب حریت، مجاہد آزادی ،شیخ الہندحضرت اقدس مولانا محمود الحسن دیوبندیؒ کی ذات گرامی پوری دنیامیں نہ توتعریف کی محتاج ہے نہ ہی تعارف کی ،تقریباًایک صدی سے صاحبان علم وقلم حضرت شیخ الہندؒ کے مختلف سوانحی نقوش قلم بندکررہے ہیں،مضامین ومقالات سے اخبارات وجرائد بھرے پڑے…

  • انقلابی سیرت سے ہم کیوں محروم ہیں؟

    مولاناسید احمد ومیض ندوی (استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد) اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ سیرتِ رسولؐ انقلابی سیرت ہے، تاثیر وانقلاب اس سیرت کی امتیازی خصوصیت ہے، جس نے بھی اس کو گلے سے لگایا اس کی زندگی کی کایا پلٹ گئی، صحابہؓ سیرتِ رسول سے پہلے کچھ نہ تھے، سیرتِ رسول کے بعد…

  • آج کی ’ اُمُّ کُلثُوم ‘

    محمد رضی الاسلام ندوی آج سے 14 سو برس پہلے ، جب قریشِ مکہ کی عداوتیں اپنے عروج پر تھیں ، انھوں نے مسلمانوں کا جینا دوبھر کر رکھا تھا ، جو لوگ اسلام قبول کرتے انھیں وہ خوب ایذا و تعذیب کا نشانہ بناتے تھے۔ مسلمانوں نے مدینہ ہجرت کی ، لیکن اس کے…

  • فلم پدماوتی اور سلطان علاؤ الدین خلجی

    مولانا ندیم الواجدی حال ہی میں ملک کے ایک مشہور فلم ساز سنجے بھینسالی نے چتور گڑھ کی رانی پدماوتی اور سلطان علاؤ الدین خلجی کے فرضی معاشقے پر مبنی ایک فلم ”پدماوتی“ بنائی ہے، ابھی یہ فلم ریلیز بھی نہیں ہوئی تھی بل کہ اس کے چند ٹریلر ہی منظر عام پر آئے تھے…

  • ہادیہ! تیرے حوصلے کو سلام

    محمد رضی الاسلام ندوی ہادیہ کو سپریم کورٹ نے اس کے ماں باپ سے آزادی دلادی۔ اس طرح سپریم کورٹ کی لاج رہ گئی۔ ہادیہ کیرلا کی 24 سالہ نومسلم دوشیزہ ہے _ اس نے طب کا ایک کورس BHMS کیا ہے۔ دورانِ تعلیم اسے اسلام کا فہم حاصل ہوا ، چنانچہ وہ مشرّف بہ…