Category: سیر و سوانح

  • محسن انسانیت رحمت عالمﷺ کی سیرت طیبہ کا ہر پہلو روشن و تابندہ 

    مفتی محفوظ الرحمن عثمانی  ماہ ربیع الاول کودیگر مہینوں پرجو عزوشرف حاصل ہے اس کی وجہ ’پیر‘ کادن اور۱۲؍ تاریخ ہے۔یہی وہ تاریخ ہے جس دن رسول مقبول رحمت للعالمین محمد رسول اللہ ﷺ مکہ مکرمہ میںاس دنیا میں تشریف لائے۔ تاریخ انسانیت میں یہ دن سب سے زیادہ با برکت ، سعید اور درخشاں…

  • سیرت نبوی اور ہم:غوروفکر کے چند پہلو

    عبیدالکبیر بلا شبہ نبی اکرم ؐ کی پاک زندگی اس جہان کاف و نوں کا ایک سدا بہار موضوع ہے ۔ ابتدائے آفرینش سے لے کر اب تک زبان وقلم  نے ہزار پیرایوں میں اس پاکیزہ اور حیات بخش موضوع پر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے ۔تاریخ کے وسیع وعریض دورانیے میں کوئی ساعت…

  • اسلام کا معاشی نظام اور سیرت نبوی

    احتشام الحق آفاقی اجتماعےات انسانی میں ےقینا معاشےات اور اقتصادیات کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن پاک میںجگہ جگہ اقتصادےات و معاشےات کی طرف اشارہ فرمایا ہے ، سب سے پہلے ہم یہاں کارو بار کی ان صورتوں کو بیان کرنے جارہے ہیں ، جو مطلقا حرام ہے ۔ سرمایا…

  • جنید جمشید :بچ گیا ماں!

    ؒ نورالہدی شاہ جنید جمشید کی موت پر مجھے آج زہرہ نگاہ سے سنی ہوئی ایک نظم یاد آ گئی ’’میں بچ گئی ماں‘‘۔ نظم ایک ایسی بیٹی کی زبان میں کہی گئی ہے جسے پیدا ہو کر سماج کی گندگی کی نذر ہونا ہے، مگر جسے ماں اس گندگی کی نذر ہونے سے پہلے…

  • مولانا جسیم الدین رحمانیؒ : دین متین کا خاموش خادم

    نورالسلام ندوی یکم صفر المظفر 1438 مطابق 2 نومبر 2016 بروز بدھ بوقت 2:30 بجے دن اپنے آفس کے کاموں میں مصروف تھا کہ یہ اندوہناک خبر ملی کہ حضرت مولانا جسیم الدین رحمانی قاضی شریعت امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ عالم فانی سے عالم جاودانی کو کوچ کر گئے۔موصوف پچھلے ایک مہینہ سے بیمار…

  • کیا ہمیں سرسید ثانی کی ضرورت نہیں؟

    ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی زندہ قوموں کی نشانی یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے عہد کے حالات سے باخبر ہوتی ہیں۔ اور اپنے مسائل کے حل کے لیے خود ہی اپنی زندگی کی راہیں ہموار کرتی ہیں۔ جب کبھی کسی قوم میں ظلمت و جہالت کے اندھیرے چھاجاتے ہیں تب اس ہی قوم میں کچھ…

  • جامع الاوصاف سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ

    یوم شہادت پر خصوصی مضمون متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے ایسے غلام جن کی حکمرانی انسانوں ، جانوروں ، درندوں حتیٰ کہ آفتاب کی تمازتوں ،ہوا کی لہروں ، پانی کی موجوں ، زمین کی دھڑکنوں اور آگ کے شعلوں نے بسروچشم قبول کی۔ جسے دنیا اعدل…

  • مثالی استاذ مولانا نور الحسن ؒ

    احتشام الحق آفاقی اب تک مثالی اساتذہ کی حیثیت سے بہت سے اساتذہ کے بارے میں پڑھااور سنا تھا ، جو تعلیمی میدان کے ابطال تھے ، جن کی قربانیوں کو شمار کرپانا محال ہے ۔گزشتہ پیر کو سیدضیاء الحسن (سابق پروفیسر امیر الدولہ اسلامیہ کالج لکھنؤ) سے میری ملاقات ان کی رہائش گاہ پر…

  • آہ !پیغام آفاقی

    کامران غنی صباؔ ، مدیر اعزازی اردو نیٹ جاپان آخر کار پیغام آفاقی بھی زندگی کی جنگ ہار گئے۔ آج صبح160اسکول کے لیے نکلا ہی160تھا کہ بردارم ڈاکٹر منصور خوشتر کا میسج ملا کہ “پیغام آفاقی داغ مفارقت دے گئے”۔ پیغام آفاقی صاحب سے میری کوئی ملاقات نہ تھی لیکن وہ ہمیشہ رابطے میں رہے۔…

  • ہاشم انصاری ہندو مسلم اتحاد کے علمبردار تھے

    راشدالاسلام ویسے تو ایک دن ہر انسان کو موت کا مزہ چکھنا ہے لےکن 21جولائی 2016بروزجمعرات صبح کے تقرےباً 5بجے بابری مسجدمقدمہ کے اہم فرےق جناب ہاشم انصاری کی انتقال پرملال کی خبرسب سے پہلے سوشل سائٹ کے ذرےعہ جنگل مےں آگ کی طرح پھےلی توپورے ملک خصوصاً مسلمانوں مےں غم کی لہردوڑگئی۔بقول ہاشم انصاری…