Category: رمضان کریم
-

’دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ‘
سہیل انجم سینئر کانگریس رہنما راہل گاندھی نے اپنے لندن کے دورے میں ہندوستان کی موجودہ سیاست کے بارے میں اظہار خیال کیا کیا کہ پوری حکومت ان کے پیچھے پڑ گئی ہے۔ ان پر ملک کو بدنام کرنے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ یہ تک کہا جانے لگا…
-

مسلمان اور میڈیا : حقیقت و گذارشات
سیف الرحمٰن (چیف ایڈیٹر انصاف ٹائمس ، بیورو چیف ملت ٹائمز) موجودہ دور مقابلہ آرائی کا دور ہے اور اس مقابلہ آرائی میں جو چند بڑے ذرائع مقابلہ ہے ان میں سے ایک اہم ترین ذریعہ میڈیا کا ہے۔ آج میڈیا وہ ذریعہ ہے جو مظلوم و بے قصور افغانستان، عراق، شام اور لیبیا کے…
-

نفرت کی آگ پر محبت کی پھوار یا کچھ اور؟
محمد اللہ قیصر ملک میں ہولی کے تہوار کی آمد ہے، برادران وطن اپنے تہوار کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ایک دوسرے کو مبارکباد بھی پیش کر رہے ہیں، گذشتہ چند سالوں سے دیکھا جارہا ہے کہ مسلمانوں کا ایک طبقہ “بیگانے کی شادی میں عبد اللہ دیوانہ” والا منظر پیش کر رہا ہے،…
-

ملی گزٹ کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں سے علیزے نجف کا خصوصی انٹرویو
انٹرویو نگار : علیزے نجف عالم اسلام کے مشہور و معروف مصنف و مترجم اور کہُنہ مشق صحافی ڈاکٹر ظفر الاسلام کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں یہ نام اہل علم کے لئے اجنبی نہیں، علمی حلقوں میں موصوف ایک معتبر مقام رکھتے ہیں اس بات سے قطع نظر کہ ان کی خوبیوں کے…
-

اسلام کی دعوت
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ دہلی کے رام لیلا میدان میں حضرت مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم کی تقریر تاریخی بھی تھی اور حقیقت کی صحیح ترجمانی بھی، ان کی اس تقریر سے امارت شرعیہ کے قاضی القضاۃ حضرت مولانا مجاہد الاسلام قاسمی رحمہ اللہ علیہ کی…
-

تو اے شرمندۂ ساحل اچھل کر بے کراں ہوجا
یونیورسٹی کا رخ کرنے والے طلبۂ مدارس کے لیے محمد علم اللہ، نئی دہلی ہندوستان میں مدارس کے بہت سے فارغ التحصیل افراد یونیورسٹیوں میں اپنی تعلیم جاری رکھنے کی خواہش رکھتے ہیں، تاہم ان کے تعلیمی پس منظر اور یونیورسٹیوں کی ضروریات کے درمیان فرق کی وجہ سے داخلہ لینے کے عمل میں انہیں…
-

تھنک ٹینک کے قیام پر مسلمانوں کی توجہ کیوں نہیں؟
علیزے نجف کسی بھی انسان کی ترقی اور پائدار مقبولیت کا انحصار موروثی جائداد اور ظاہری حسن و جمال سے زیادہ اس کی عقل اور شعور پہ ہوتا ہے کیوں کہ موروثی جائداد و اقتدار اور دیگر قدرت کی عطا کردہ نعمتوں کو سنبھالنے کے لئے دماغ کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کو مزید…
-

اللہ ، اوم ، آدم اول ، منو ، نظریۂ توحید کی بحث، حقیقت کیا ہے؟
مولانا عبدالحمید نعمانی بھارت، کئی طرح کی خصوصیات و خوبیوں کا حامل ہے اور کئی قسم کے تماشے اور تلاش کے لیے بھی جانا جاتا ہے، یہاں بسا اوقات کہانیوں کو تاریخ سے اور تاریخ کو کہانیوں سے الگ کرنا مشکل ہوتا ہے، بہت سی بنیادی باتوں اور ضروری سوالات پر بنیاواد اور برہمن واد…
-

افریقی یونین کے اجلاس سے اسرائیلی وفد کا اخراج
خورشید عالم داؤد قاسمی افریقی یونین کا سربراہی اجلاس میں اسرائیل کی شرکت: افریقی برّ اعظم کے پچپن ممالک کی عظیم تنظیم “افریقی یونین” کا چھتیسواں سربراہی اجلاس ایتھوپیا کے دار الحکومت: “ادیس ابابا” میں، بہ روز: سنیچر، 18 / فروری 2023 کو منعقد ہوا۔ غاصب اسرائیل کا ایک وفد خاموشی سے اس سربراہی اجلاس…
-

مسلم تھنک ٹینک: قوم مسلم کی ایک اہم ترین ضرورت!
سیف الرحمٰن (بیورو چیف ملت ٹائمز ، چیف ایڈیٹر انصاف ٹائمس) آج جب کہ پوری دنیا و اقوام عالم ترقی کے منازل طے کر رہی ہیں اور پوری دنیا میں آگے بڑھنے کی مقابلہ آرائی جاری ہے جِس میں ہمارا مُلک ہندوستان بھی شامل ہے ، تو وہیں ملک کر اندر بھی موجود الگ الگ…