Category: رمضان کریم
-

شکر گزاری کی نفسیات اور ہم
علیزےنجف انسان کی شخصیت رویوں سے بنتی ہے اور رویوں کی تشکیل میں شعور ایک کلیدی کردار ادا کرتا ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے یہاں شعور کو وہ اہمیت حاصل نہیں جو کہ ہونی چاہئے، ہمارے بیشتر رویے تقلیدی نفسیات کے تحت تشکیل پاتے ہیں، جن میں کچھ رویے ایسے بھی ہوتے ہیں جو ہم…
-

یہ راہل گاندھی کی رکنیت کا نہیں، مودی حکومت کے خاتمے کا آغاز ہے!
سہیل انجم اگر ہم ہندوستان میں 2014 کے بعد سے اب تک کے حالات کا جائزہ لیں تو یہ کہنا پڑے گا کہ موجودہ حکومت نے جمہوریت کو کمزور اور آمریت کو رواج دینے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔ یہ حکومت سمجھتی ہے کہ وہ ہمیشہ کے لیے منتخب ہو گئی ہے۔ بالکل اسی…
-

رمضان المبارک: احتساب خویش کا مہینہ
علیزے نجف انسانی زندگی میں مذہب ایک ایسا پہلو ہے جس سے ہر کسی کے جذبات وابستہ ہوتے ہیں مذہبی تعلیمات کے تئیں تقدس کا احساس ہونا بالکل فطری ہے یہ الگ بات ہے کہ ہر کسی کے احساسات و جذبات کی نوعیت اور اس کی شدت الگ الگ ہوتی ہے، کچھ لوگ مذہب کو…
-

ہیمنت بسوا سرما کی مدرسہ دشمنی: پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
سہیل انجم ایسا لگتا ہے جیسے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کو کسی اہل مدرسہ نے کوئی بہت گہری چوٹ پہنچائی ہے جس کا انتقام وہ تمام مدارس اور ان کے منتظمین سے لینا چاہتے ہیں۔ وہ حالیہ دو ایک برسوں سے مسلم دشمنی میں کافی آگے نکل چکے ہیں۔ اتنے آگے کہ…
-

ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس سے علیزے نجف کا انٹرویو
انٹرویو نگار: علیزےنجف انسانی زندگی کی تمام کامیابیاں جدوجہد سے عبارت ہے، لوگ اکثر زندگی میں جب کامیاب لوگوں سے ملتے ہیں تو اس پہ ساختہ رشک کرتے ہیں اور اکثر اوقات یہ رشک ان کی خوش قسمتی پہ ہوتا ہے یوں لگتا ہے کہ یہ کامیابی انھیں من و سلوی کی طرح عطا کر…
-

تعلیم بالغاں کی اہمیت و افادیت
علیزےنجف انسانی شعور اور معاشرے کی تعمیر و تشکیل میں تعلیم کا ہمیشہ سے ہی کلیدی کردار رہا ہے اس کے ذریعے ہی یہ دنیا اس قدر جدید یافتہ ہو سکی ہے، علم سے ہی فطرت کے قانون کو دریافت کرتے ہوئے آسائشوں کی ایجادات کو یقینی بنایا گیا ہے، تعلیم صرف وہی نہیں ہوتی…
-

ترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ
افتخار گیلانی زلزلے کی تباہ کاری اور اس سے پیدا شدہ ہنگامی صورت حال کے باوجود ، ترکی میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کا بغل بج گیا ہے۔ انتخابات 14مئی کو منعقد ہونگے اور یہ دنیا میں 2023کا اہم ترین الیکشن ہونے والا ہے، کیونکہ یہ مصطفیٰ کمال اتا ترک کے بعد ملک کے طاقتور…
-

اللہ سے کرے دور ، تو تعلیم بھی فتنہ
یاور رحمٰن تعلیم کے نقطۂ نظر سے دیکھا جاۓ تو صنعتی انقلاب کی مثال اس ‘سخی’ انسان جیسی ہے جو آنکھیں چھین کر چراغ بانٹتا پھرتا ہو۔ اس انقلاب نے بالکل ایسا ہی کیا۔ اس نے ایک طرف تو تھک تھک کر اور رک رک کر چلنے والی انسانی زندگی کو غضب کی قوت پرواز…
-

سچ کی تلاش، اصل سے وابستگی و یافت
مولانا عبدالحمید نعمانی انسانی سماجوں اور مختلف آبادیوں کی تہذیبوں و روایتوں سے متعلق رویے کے دو پہلو ہوتے ہیں، (1) تصادم کا پہلو، (2) لین دین، باہمی تعارف و احترام کا پہلو، گزشتہ کچھ عرصے سے تہذیبوں کے درمیان تصادم کے نظریہ و عمل کو نمایاں کرنے اور فروغ دینے کی کوشش کی جا…
-

دہلی عالمی کتاب میلہ 2023 پر چند باتیں
محمد علم اللہ، نئی دہلی تین سال بعد پرگتی میدان میں نئی دہلی ورلڈ بک فیئرکا انعقاد کیا گیا۔ آزادی کے ’امرت مہوتسو ‘ کے موضوع پر یہ میلہ 25 فروری سے 5 مارچ تک جاری رہا۔ پچاس سال پورا کرنے والے اس میلے میں اس مرتبہ فرانس مہمان ملک کے طور پر شریک ہوا۔…