Category: رمضان کریم
-

حقوقِ انسان قرآن وحدیث کی روشنی میں
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی شریعت اسلامیہ نے ہر شخص کو مکلف بنایا ہے کہ وہ حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد یعنی بندوں کے حقوق کی مکمل طور پر ادائیگی کرے۔ دوسروں کے حقوق کی ادائیگی کے لیے قرآن وحدیث میں بہت زیادہ اہمیت، تاکید اور خاص تعلیمات وارد ہوئی ہیں۔ نیز نبی اکرم…
-

مسلمانوں کی آبادی کنٹرول کرنے کا نیا شوشہ
دہلی کی جھلستی گرمی اور حبس سے چھٹکارا پانے کے لیے میں ہماچل پردیش کے ہرے بھرے پہاڑوں میں پناہ لینے کے لیے پہنچی تھی۔ بطور صحافی دوران سفر کان اور آنکھیں کھول کر رکھنے کی عادت سی ہو گئی ہے۔ روہنی سنگھ، نئی دہلی اس سفر کے دوران ٹرین کی کھڑکی سے کہیں دور…
-

نگہ بلند سخن دل نواز جاں پر سوز
عوام کو اپنے رہنما کے اندر فکر و اخلاق کی بلندی اور نگاہ و قلب کی وسعت و کشادگی دیکھنا چاہئے! کلیم الحفیظ، نئی دہلی عربی کا ایک محاورہ ہے ”العوام کالانعام“ ۔یعنی عوام چوپائے کی طرح ہوتی ہے۔ چرواہا جدھر چاہتا ہے ہنکا لیجاتا ہے۔ اسی لیے ہم اکثر ایسے رہزنوں سے دھوکا کھاتے…
-

تری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت
(امیر الہند حضرت مولانا قاری سیّد محمد عثمان صاحب منصورپوریؒ، معاون مہتمم دار العلوم، دیوبند) خورشید عالم داؤد قاسمی امیر الہند حضرت مولانا قاری سیّد محمد عثمان صاحب منصورپوریؒ کی پیدائش 12/اگست 1944ء کو آپ کے آبائی گاؤں منصور پور میں ہوئی۔ آپ کا تعلق منصور پور میں آباد سادات حسینیہ بارہہ کی ایک شاخ…
-

اسلام کی شہزادیوں پر بھگوا دھاری شیطانوں کی نظریں!
احساس نایاب (شیموگہ، کرناٹک) ملک بھر سے مسلم لڑکیوں کے ارتداد کے معاملات تیزی سے سامنے آرہے ہیں ,,, مسلم لڑکیوں کا ہندو لڑکوں کی محبت کے جال میں پھنس کر جھوٹی شادیوں کے نام پہ دھوکہ دہی کی خبرین تو جیسے عام ہوچکی ہیں باوجود اس کو روکنے کے لئے مسلمانوں کی جانب سے…
-

کشن گنج ڈائری
(25 جولائی تا 28 جولائی 2021) ڈاکٹر خالد مبشر جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی صحبتِ پیرِ روم سے مجھ پر ہوا یہ راز فاش لاکھ حکیم سر بہ جیب، ایک کلیم سر بہ کف مرشدی و مخدومی مولانا نعیم الدین قاسمی (استاذ کرسینٹ پبلک اسکول، سابق استاذ انسان اسکول کشن گنج) کی زیارت ہوئی۔ڈاکٹر ظریف…
-

کسانوں سے پنگا کہیں مہنگا نہ پڑ جائے یوگی جی!
بی جے پی اور یوگی جی یہ نہ سمجھیں کہ وہ کسانوں کو زیر کر لیں گے۔ کسانوں سے پنگا لینا بہت بھاری پڑے گا اور اس کا نتیجہ اگلے سال کے اسمبلی انتخابات میں نظر آجائے گا۔ سہیل انجم بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان اور کسان تحریک کی ایک مقبول شخصیت راکیش ٹکیت اور…
-

بھارتیہ جنتا پارٹی سے مقابلے کے لیے متّحدہ محاذ کا قائد کون ہو؟
نریندر مودی اور اُن کی حکومت کی زمینی سطح پر ناکامیوں کے باوجود اُن سے لڑنے کے لیے ہندستان کی سیاسی جماعتیں اب بھی بے فکری میں انتشار کا شکار ۔ہیں صفدر امام قادری ۲۰۱۴ء میں نریندر مودی نے جس اہتمام کے ساتھ انتخابی تشہیر کی اور من موہن سنگھ کی کانگریسی حکومت کو مرکز…
-

ممتا بنرجی کا ’ مشن 2024 ‘
معصوم مرادآبادی مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی 2024 میں مودی سرکار کو زبردست ٹکر دینے کے لیے میدان میں اترچکی ہیں۔ انھوں نے راجدھانی دہلی میں اپوزیشن کے اہم لیڈران سے ملاقاتیں کرکے اپنے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔ ممتا بنرجی اپوزیشن اتحاد کے ایک ایسے خواب کی تعبیر ڈھونڈ رہی ہیں…
-

صہیونی نظام کے ساتھ روابط کی بحالی پر عرب کھلاڑیوں کا زبردست وار
محمد انعام الحق قاسمی مملکت سعودی عرب ، ریاض وہ لوگ اپنے عوام سے بہت قریب ہیں، معتقدات میں نہایت ہی سچے ہیں، لوگوں کے درمیان بہت سادے انداز میں رہتے ہیں، جب وہ لوگ کھیل کے میدان سے اپنے کو دور کرلیتے ہیں تو اس کی گونج ہر سو سنائی دیتی ہے، وہ اپنے…