Category: روہنگیا بحران
-
روہنگیا پر ڈھائے جارہے مظالم سے القاعدہ بے چین،میانمار حکومت کو دی حملے کی دھمکی
نئی دہلی(ملت ٹائمز) دہشت گرد نیٹ ورک القاعدہ کی یمنی شاخ کے ایک رہنما نے ’روہنگیا مسلم اقلیت کی مدد‘ کے نام پر میانمار میں حکام پر مسلح حملوں کی حمایت کر دی ہے۔ امریکی مانیٹرنگ سینٹر ’سائٹ‘ کے مطابق یہ بات ایک ویڈیو پیغام میں کہی گئی ہے۔ دبئی سے اتوار تین ستمبر کو…
-
میانمار میں بڈھست دہشت گردی کا ننگاناچ جاری ،دس دنوں میں73 ہزار روہنگیا زندگی کی آس میں بنگلہ دیش پہونچ گئے
ڈھاکہ (ملت ٹائمز) میانمار میں روہنگیا مسلم اقلیت کو درپیش نئی خونریزی کے آغاز سے اب تک گزشتہ دس روز میں ایسے 73 ہزار مہاجرین ہمسایہ ملک بنگلہ دیش پہنچ چکے ہیں۔ تاحال جاری اس خونریزی میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے اور ہزاروں گھر جلا دیے گئے۔ بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا سے اتوار تین ستمبر…
-
ہندوستان میں مقیم روہنگیامسلمانوں پربھی قاتلانہ حملہ شروع ، خواتین کی عصمت دری،ہندوستا ن چھوڑدینے کی دھمکی
نئی دہلی(ملت ٹائمز) میانمار میں روہنگیامسلمانوں کے قتل عام اور ہزاروں بستیوں کے نذر آتش کرنے کے درمیان ہندوستان میں بھی روہنگیا مسلمانوں پرحملہ شروع کردیاگیاہے اور بڈھسٹ دہشت گردوں کے مظالم سے تنگ آکر ہندوستان میں پناہ لئے ہوئے برمی مسلمانوں کو موقع بہ موقع ہندو کمیونٹی کی جانب سے پریشان کیا جارہاہے ہے…
-
اپنے دروازے روہنگیا مسلمانوں کیلئے کھول دیں ،تمام مصارف ہم اداکریں گے :ترک حکومت کی بنگلہ دیش سے اپیل
انقرہ(ملت ٹائمز) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کل اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل اور رخائن کے مشاورتی کمیشن کے سربراہ کوفی عنان کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔مذاکرات میں بدھ مت قومیت پرستوں کے ہاتھوں3 دن میں 3 ہزار مسلمانوں کے قتل عام کی طرف توجہ مبذول کرواتے ہوئے چاوش اولو…
-
میانمار کے روہنگیا کے علاقوں میں 2600 سے زیادہ مکانات نذر آتش،بڈھسٹ دہشت گردی پر پوری دنیا خاموش تماشائی
میانمار(ملت ٹائمز) میانمارکے شمال مغرب میں روہنگیا مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران میں 2,600 سے زیادہ مکانوں کو نذر آتش کردیا گیا ہے۔ ان مکانوں کو آگ لگانے کے واقعات کے بارے میں متضاد دعوے سامنے آئے ہیں۔میانمر کے حکام نے اراکان روہنگیا سالویشن آرمی پر مکانوں کو نذر آتش…
-
میانمار میں مسلمانوں کا قتل ہماری عید کی خوشی میں رکاوٹ بن رہی ہے، اس بحران پر ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے ،اقوام متحدہ کے سربراہ کے ساتھ ہماری گفتگوجاری ہے:طیب اردگان
آرکان ایک مختلف تباہی کا سامنا کر ر ہا ہے 20 ہزار مظلوم ، مجبور اور بے بس انسانوں کے دیہاتوں کو، گھروں کو نذرِ آتش کر دیا گیا ہے یہ لوگ در بدر ہو کر بنگلہ دیش کا رخ کر رہے ہیں، سینکڑوں روہینگیا مسلمانوں کو قتل کیا جا رہا ہے اور یہ سب…
-
ہم ایک زندہ دل اور متحد قوم ہونے کا ثبوت پیش کریں ،میانمار کے مسلمانوں کو اپنی دعاﺅں میں ضروریادرکھیں :عید قرباں پر عالم اسلام کے نام طیب اردگان کا پیغام
۔ ہم اپنے جمہوری اقدار ، اقتصادیات ، خارجہ پالیسیوں کی بدولت مملکت ترکی کو بلند تہذیبی سطح سے ہمکنار کرنے تک اسی عزم کے ساتھ محنت و مشقت کو جاری و ساری رکھیں گے۔ انقرہ(ملت ٹائمز) عالم اسلام کے مقبول ترین لیڈر اور ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے عیدِ قربان کے حوالے…
-
میانمارحکومت کے ظالمانہ اقدام کے حوالے سے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب!لیکن ۔۔۔
لندن(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے برطانیہ کے مطالبے پر ایک بند کمرے کی نشست میں میانمار کے صوبہ آراکان میں جاری مسلم کش اقداما ت اور وہاں کی تازہ صورت حال پر غور کیاہے ،اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں کو بریفنگ دینے والے برطانیہ کے اقوام متحدہ میں دائمی مندوب ماتھیو رائے…
-
میانمار حکومت مسلم کش اقدامات کا سلسلہ بند کرے ،اسلامی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم سے بہت جلد کوئی لائحہ عمل طے کریں گے :ترکی
انقرہ(ملت ٹائمز) ترکی نے 25 اگست کی رات میانمار میں ہونے والے حملوں کے بعد شدید طاقت کے استعمال کی مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ میانمار کے مسلم اکثریتی صوبے رخائن میں 25 اگست کی رات ہونے والے حملوں کے بعد سکیورٹی فورسز کے…
-
برما میں مسلمانوں پر مظالم کاسلسلہ جاری ، ایک مرتبہ پھر متعدد بستیاں نذرآتش ،سینکڑوں مسلمانوں کا قتل ،خواتین کی عصمت دری
میانمارنئی دہلی(ملت ٹائمز) برمامیں روہنگیامسلمانوں پر ڈھائے جارہے مظالم کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہاہے ،1942 سے لیکر اب تک تقریبا دولاکھ سے روہنگیا مسلمانوں کا قتل کیا جاچکاہے ،سینکڑوں خواتین کی عصمت دری کی گئی ہے ،معصوم بچوں کو زندہ نذرآتش کیا گیا ہے ،گذشتہ 25 اگست کو ایک مرتبہ پھر تقریبا…