Category: پریس ریلیز
-

دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث و نائب مہتمم مولانا عبدالخالق سنبھلیؒ کے انتقال پر تعزیتی جلسہ
بجنور: (پریس ریلیز) دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث ونائب مہتمم حضرت مولانا عبدالخالق صاحب سنبھلیؒ کے انتقال پر علمی حلقوں میں کافی رنج وغم کا ماحول ہے۔ تاریخی شہر سنبھل میں مولانا سنبھلیؒ کے سانحہ ارتحال پر النور پبلک اسکول، سنبھل میں ایک تعزیتی جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر سنبھل کی سرکردہ…
-

شہریانِ جالنہ کی جانب سے کوکن سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے دفتر جماعت اسلامی سے ضروری سامان سے بھرا ہوا کنٹینر روانہ
ایس آئی او جالنہ کی اپیل پر شہریان سمیت تمام ملی و سماجی تنظیموں کا بےمثال تعاون گزشتہ کچھ دنوں سے شدید بارش کی وجہ سے مغربی مہاراشٹرا کا خوشحال علاقہ کوکن کے بعض اہم مقامات قیامت خیز حالات اور سماوی آفات کی زد میں ہے۔مسلسل بارش نے سیلابی حالات پیدا کردئیے ہیں۔تقریباً دس پندرہ…
-

امیرجماعت اسلامی ہند کے ہاتھوں وژن 2026 کے ‘کوڈ-19 ہینڈ ہولڈنگ’ پروجیکٹ کا افتتاح ہمیں پریشان حال لوگوں کے لیے رحمت بن کر ابھرنا ہے: سید سعادت اللہ حسینی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) کرونا کے سبب پیدا معاشی دشواریوں سے معاشرے کو باہر نکالنے کے لیے، وژن 2026 کی معاون این جی او سہولت مائیکرو فائنانس نے ملکی سطح پرلوگوں کو اپنے پیروں پر دوبارہ کھڑا ہونے میں سہارا دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ملکی سطح پر لانچ کیے گئے اس پروجیکٹ سے…
-

دینی اور عصری علوم سے ہی دنیاوی اور اخروی کامیابی ممکن
تسخیر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ” ادارہ علوم اسلامیہ “ میں تعلیمی سلسلے کا آغاز نئی دہلی – ہریانہ (پریس ریلیز) ہماری کامیابی دینی اور عصری علوم میں چھپی ہوئی ہے۔اس لیے ہمیں جہاں دینی علوم حاصل کرنا چاہیے ، وہیں عصری علوم بھی سیکھنا چاہیے۔ کیوں کہ اس کے بغیر زندگی کو صحیح راستے…
-

بادل پھٹنے، پہاڑ، زمین کھسکنے، سیلاب، طوفان اور تباہی کے مختلف مناظر پوری دنیا میں بلا سبب نہیں ہے
اللہ اور فطرت کے نظام سے بغاوت ، ظلم وجور، بے حیائی ، میوزک اور گانے بجانے ، شراب اور سود وحرام خوری بڑھتی ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے : مولانا محمد رحمانی مدنی نئی دہلی: (پریس ریلیز) سورۂ روم میں اللہ رب العالمین نے ارشاد فرمایا کہ انسانوں کے اپنے کرتوتوں کے نتیجہ…
-

دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم حضرت مولانا عبدالخالق سنبھلی کی وفات پر جمعیۃ علماء ہند کا اظہار تعزیت
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم و استاذ حدیث حضرت مولانا عبدالخالق سنبھلی کی وفات پر انتہائی حزن وملال کا اظہار کیا ہے۔ حضرت مولانا دارالعلوم دیوبند کے مخلص رہ نما اور علماء حق کا نمونہ تھے۔ ۱۹۸۲ میں دارالعلوم دیوبند میں درس…
-

سماج کو طبی سہولیات فراہم کرنے میں یونانی طب کا اہم کردار: پروفیسر عاصم علی خان
اے بی ایچ کی منظوری سے متعلق سی سی آر یو ایم کا سہ روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر نئی دہلی: (پریس ریلیز) سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان یونانی میڈیسن (سی سی آر یوایم )، وزارت آیوش، حکومت ہند نے نیشنل ایکریڈیٹیشن بورڈ فار ہاسپیٹل اینڈ ہیلتھ کیئر پرووائیڈرز (این اے بی ایچ)کے اشتراک سے…
-

آٹھویں امیر شریعت کے انتخاب کے لیے ۸؍ اگست کی تاریخ ملتوی: نائب امیر
پٹنہ: (پریس ریلیز) امارت شرعیہ بزرگوں کی امانت اورملت کا صدسالہ سرمایہ ہے،اس کا استحکام اس کی وحدت اور اس کی عظمت ووقار کا خیال میرامنصبی فریضہ ہے،اس کی تعمیر وترقی اورفروغ ووسعت کی راہیں تلاش کرنا میری ذمہ داری ہے،جس سے کسی حال میں مفر نہیں، اپنی ساری توانائی اور صلاحیتیں صرف کرکے آگے…
-

8؍اگست کو ہوگا بہار کے نئے امیر شریعت کے نام کا اعلان ، ماضی کی روایا ت کے خلاف نائب امیر شریعت نے انتخاب کا نیا طریقہ ایجاد کیا
پٹنہ: ( پریس ریلیز) امیر شریعت سابع حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال کے بعد منصب امیر خالی ہے، امیر شریعت کا انتخاب یقیناً مسلمانوں کے لئے ایک حساس موضوع ہے، بعض حضرات امیر شریعت کے انتخاب کے سلسلہ میں کی گئی کارروائیوں کے ضروری پہلوؤں سے ناواقفیت کی بنیاد…
-

پاپولر فرنٹ نے شمال مشرقی دہلی فسادات کی تحقیقات کو تباہ کرنے کے خلاف دہلی عدالتوں کی چوکسی کو بتایا قابل تعریف
نئی دہلی : (پریس ریلیز) دہلی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج ونود یادو کا شو وہار کی مدینہ مسجد میں توڑ پھوڑ کے مقدمے پر دہلی پولیس کی تحقیقات کو پھاڑنا اور پولیس افسران کی ناقص تحقیقات پر کھلی عدالت میں ان کی سرزنش کرنا اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ شمال مشرقی دہلی…