Category: پریس ریلیز
-

ارتداد کے طوفان کو روکنے کیلئے امت مسلمہ کے ہر ایک فرد کو آگے آنا ہوگا!
مرکز تحفظ اسلام ہند کے اصلاح معاشرہ کانفرنس سے مولانا عمرین محفوظ رحمانی، مولانا محمود دریابادی اور مولانا یحییٰ نعمانی کا خطاب! بنگلور: (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد آن لائن سہ روزہ اصلاح معاشرہ کانفرنس بعنوان ”مسلم لڑکیاں ارتداد کے دہانوں پر: اسباب اور حل“ کی دوسری نشست سے صدارتی…
-

اردو کارواں اور ڈیوس سوسائٹی کے زیراہتمام سیدہ تبسم اور طلعت سروہا کی کتابوں کا رسم اجراء اور ڈاکٹر محمد حسین صاحب کی تہنیت
ممبئی: اردو کارواں اور دانش ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام غزلوں کا سفر، روحِ، عکسِ مجسم اور کاوش طلعت افسانوں کے مجموعے کا رسم اجراء انجمن اسلام کریمی لائبریری میں عمل میں آیا ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی قیصر خالد(ریلوے پولیس کمشنر) نے کہا کہ یہ اردو کا المیہ ہے کہ اردو والوں…
-

مولانا شمیم اختر ندوی مولانا سید سلیمان ندوی ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پریس کلب آف انڈیا دہلی میں 5/ اگست 2021ء کو منعقدہ آل انڈیا علماء بورڈ کے اجلاس بعنوان حالات حاضرہ اور ہم میں مقرر خصوصی کی حیثیت سے تشریف لائے مولانا محمد شمیم اختر ندوی ( ناظم جامعہ الابرار وسئ ایسٹ ممبئی) کو ان کے علمی و ادبی خدمات کے اعتراف…
-

ملک کی سرکردہ شخصیات کی شرکت ۔ ملت کے فلاح وبہبود کیلئے 9 نکاتی طریقۂ کار پر اتفاق
ملک کی سرکردہ شخصیات کی شرکت ۔ ملت کے فلاح وبہبود کیلئے 9 نکاتی طریقۂ کار پر اتفاق نئی دہلی: (پریس ریلیز) اجتماعی قیادت کے فروغ ، اتحاد و اتفاق کے قیام اور تمام مسلمانوں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر لانے کیلئے آج دہلی کے ہوٹل ریورویو میں اتحاد ملت کانفرنس کا انعقاد عمل…
-

ثمر فروش شاہنواز پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار نہیں کئے جانے پر لوگوں میں غصہ، ایس ایس پی دفتر کے سامنے مظاہرہ کرنے کی دی دھمکی
مسلم بھائی چارے پر ہورہے حملے ناقابلِ برداشت: مظہرعالم جالندھر: (معراج عالم) نکودر- نورمحل روڈ پر فروٹ کی دکاندار شاہنواز ولد شکر الدین پر ہوئے حملے کے 11دن بیت جانے کے بعد پولیس کی جانب سے کارروائی نہ کئے جانے سے مسلم بھائی چارے میں زبردست غم و غصہ پایا جارہا ہے۔ آج اس سلسلے…
-

ریپ کے بڑھتے واقعات شرمناک ، فاسٹ ٹریک عدالتوں میں ایسے مقدمات کی سنوائی کی جائے: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ریپ اور عصمت دری سماج کیلئے سب سے بڑا ناسور ہے جس کے مجرموں کو عبرتناک سزا ملنا ضروری ہے اور سخت ترین قانون بننا چاہیئے تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسا جرم نہ کرے ۔ ان خیالات کا اظہار آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے…
-

معصوم گڑیا بالمیکی کے ساتھ ہونے والا شرم ناک حادثہ ملک کی پیشانی پر بدنما داغ ہے: کلیم الحفیظ
عزت و عصمت کی حفاظت میں ناکامی پرملک کے وزیر داخلہ اور دہلی کے وزیر اعلیٰ کو استعفےٰ دینا چاہئے:اے آئی ایم آئی ایم، دہلی نئی دہلی: (پریس ریلیز) گڑیا کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا وہ انسانیت سے گری ہوئی حرکت ہے اور ملک کی پیشانی پر بدنما داغ ہے، مجرمین کو جلد سزادے…
-

اولیو ایجوکیشن اینڈ ویلفئیر سوسائٹی پونہ کی جانب سے کوکن سیلاب متاثرین کی امداد لگاتار جاری
پونہ: ( پریس ریلیز) کوکن میں آئے حالیہ ہلاکت خیز آفت میں اولیو ایجوکیشن اینڈ ویلفئیر سوسائٹی پونہ نے انسانیت کی خدمت کر کے جہاں مثال قائم کی ہے وہیں جذبہ ہمدردی کو لیکر لوگوں کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کروائی ہے۔ اولیو ایجوکیشن اینڈ ویلفئیر سوسائٹی پونہ کے رکن اور اولیو اسکول کے…
-

حاجی عتیق احمد ناصری کی وفات پورے خطہ کے لیے بڑا خسارہ: انیس الرحمن قاسمی
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل بہار کے ریاستی دفترمیں ایک تعزیتی نشست الحاج عتیق احمد ناصری کے انتقال پر ہوئی،جس کی صدارت کونسل کے قومی نائب صدر مولانا انیس الرحمن قاسمی نے کی،مولاناقاسمی نے کہا کہ عتیق احمدناصری مرحوم اپنے علاقہ کے اہم سماجی شخٰصیت تھے،ان کا تعلق بھی دینی وملی اداروں…
-

مجلس کے وجود سے تمام پارٹیاں بے چین ہوکر باہم مخالفت کے باوجود متحد ہوجاتی ہیں: سید امتیاز جلیل
اوکھلا، جعفرآباد اور بلیماران میں سینکڑوں لوگوں نے تھاما مجلس کا دامن ، مجلس آفس کا بھی ہوا افتتاح نئی دہلی: (پریس ریلیز) مجلس آئین پر یقین رکھتی ہے اور آئین کے مطابق کام کرتی ہے، مجلس کے کارکنان کو اگر دہلی کی تقدیر بدلنی ہے تو قربانی دینا سیکھ لیں بغیر قربانی کے کوئی…