Category: خبر در خبر

  • انصاف کی جیت! لیکن ایک جنگ ابھی باقی ہے

    خبر درخبر ۔(551) شمس تبریز قاسمی 8 مارچ اہم ترین تاریخوں میں سے ایک ہے ،دنیا بھر میں عالمی یوم خواتین منایاجاتاہے لیکن 2018 کے 8 مارچ کو خصوصیت کے ساتھ یا درکھا جائے گا کیوں کہ اس تاریخ میںایک خاتون کو ہندوستان کی سب سے بڑی عدلیہ سے آزادی ملی ،عالمی یوم خواتین پر…

  • مسلمانوں کے زوال میں اپنوں کا کردار،موجودہ صورت حال اور ہماری دوہری پالیسی

    خبردرخبر ۔(550) شمس تبریز قاسمی قوموں کے زوال میں نمایاں کردار اسی قوم کے افراد ادا کرتے ہیں،مسلمانوں کے زوال میں بھی ہمیشہ کلید ی رول مسلمانوں کا ہی رہاہے ، سقوط غرناطہ سے خلافت عثمانیہ کے خاتمہ ۔بغداد کی تباہی سے دہلی کے زوال تک تاریخی یہی بتاتی ہے کہ ہمیشہ مسلمانوں میں سے…

  • وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک اور عظیم کامیابی؟

    خبر درخبر ۔(549) شمس تبریز قاسمی وزیر اعظم نریندر مودی سے شکایت اپنی جگہ لیکن ان کی ایک نمایاں خوبی یہ ہے کہ وہ ناکامیوں کو خوبیوں میں تبدیل کرنے کاہنر جانتے ہیں،ہندوستان سمیت دنیا بھر میں اپنی پالیسی کے ذریعہ دوسروں کو شکایت کا موقع نہیں دیتے ہیں،یہ واحد وزیر اعظم ہیں جو اسرائیل…

  • ملی کونسل کی سلور جبلی ۔ شہر میسور سے ایک اور نئی تاریخ رقم کرنے کا عزم

    خبر در خبر (548) شمس تبریز قاسمی ہندوستان کے موجودہ حالات انتہائی بد ترہیں، ہم اپنی آنکھوں سے سنگین صورت حال کا مشاہدہ کررہے ہیں، خوف ، ڈر اور نفسیاتی دباﺅہم پر بنایا جاچکا ہے ، ہم سے ہماری شناخت چھیننے کی کوشش کی جارہی ہے ، اقتصادی سطح پر ہم کمزور کئے جارہے ہیں،…

  • یہ آرمی چیف ہیں یا انتہاء پسند عناصر کے ترجمان ؟

    خبر درخبر (547) شمس تبریز قاسمی آرمی چیف ہندوستان کے چند اہم ترین آئینی عہدوں میں سے ایک ہے ،اس عہد ہ پر فائز شخص کی ذمہ داری ملک کی حفاظت اور اس کی فکر مندی ہوتی ہے لیکن ہمارے موجودہ آرمی چیف بپن روات اپنے عہدہ کا خیال کئے بغیر تمام اخلاقی حدود کو…

  • تاریخ کے ذریعہ بہتر مستقبل کی تخلیق !

    خبر درخبر ۔(546) شمس تبریزقاسمی انسانی تہذیب کے ارتقا،سماجی ترقی ،باہمی ہم آہنگی اور اتحادویکجہتی کے فروغ میں صحیح تاریخی روایات ،درست واقعات نگاری اور اصل معاملات کو پیش کرنے کا بھی ہمیشہ کلیدی رول رہاہے ،ہندوستان کی فرقہ ورانہ ہم آہنگی میں پیداشدہ دراڑ،ہندومسلم اختلافات ،سماجی انتشار اور علاقائی ،مذہبی ولسانی عصبیت کے فروغ…

  • مسلم پرسنل لاءبورڈ کا 26 واں اجلاس عام

    خبر درخبر(545) شمس تبریز قاسمی آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کا 26 واں اجلاس عام مکمل ہوگیاہے ،9 تا 11 فروری 2018 کی تاریخوں میں ہونے والے اس اجلاس کے بارے میں بہت پہلے سے کہاجارہاتھا کہ یہ تاریخی ،بے پناہ اہمیت کا حامل اور عظیم الشان ہوگا ،یہ بات سچ ثابت ہوئی اور اجلاس…

  • مولانا سلمان ندوی کے خلاف بورڈ کا اقدام

    خبر درخبر ۔(544) شمس تبریز قاسمی آل انڈیا مسلمانوں پرسنل لاءبورڈ مسلمانوں کی متحدہ تنظیم ہے ،مختلف مسالک ،فرقہ اور متعدد جماعتوں کی وہاں نمائندگی ہے ،مسالک اور ملی تنظیموں کے درمیان شدید اختلافات کے باوجود بورڈ کا باقی رہنا کسی معجزہ سے کم نہیں ہے ،بورڈ میں کسی حد تک آزادی اور جمہوریت بھی…

  • بابری مسجد کی اراضی پر رام مندبنانے کیلئے مولانا سلمان ندو ی کی جدوجہد ؟؟

    خبر درخبر ۔(543) شمس تبریز قاسمی بابری مسجد پہلے بھی ویران تھی ۔مسلم محلے میں ستر اسی ایکڑ زمین ہمیں دے دی جائے ،ہم مسلمان وہاں ذوق وشق سے ایک شاندار مسجد کی تعمیر کریں گے ۔بابری مسجد کی جگہ پر آپ نے مندر بناہی رکھی ہے ،چاہیں تو اور بہتر اسے بنا لیں وہ…

  • ترنگا یاترا میں بھگوا جھنڈا کیوں؟

    خبردرخبر۔(541) شمس تبریز قاسمی کاس گنج فساد کا آج چوتھا دن ہے ،دھیرے دھیرے پورا معاملہ صاف ہوگیاہے کہ کون مجرم ہے اور کون بے گناہ ،کن لوگوں نے فساد بھڑکا نے کا منصوبہ بنارکھاتھا اور کس طرح میڈیانے چنگاری کو شعلہ بنانے کا کام کیا ،افسوس کی بات یہ ہے کہ معتدل ہونے کا…