Category: خبر در خبر
-
عشرت جہاں کا سچ ، مظلوم شوہروں کی داستان،متأثرہ خواتین کی کہانی اور بورڈ کا طرزِ عمل
خبردرخبر ۔(540) شمس تبریز قاسمی تین طلاق کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے والی عشرت جہاں کا سچ سامنے آنے کے بعد عوام میں ایک طر ح سے بیداری آئی ہے ، ملت ٹائمز کی اس ایکسکلوزیو رپوٹ کو یوٹیوب پر لاکھوں کی تعداد میں دیکھاگیا ہے، دہلی سے شائع ہونے والے معروف اخبار…
-
مقصد جو بھی ہو مسلمانوں کے حق میں بہتر ہوا
خبردرخبر۔(539 ) شمس تبریز قاسمی سبسڈی کا مطلب معاشی تعاون ہوتاہے ،حکومت یا غیر سرکاری تنظیموں کا مالی طور پر کسی کو کچھ فائدہ پہونچانا سبسڈی کہلاتاہے ،مختلف شعبوں میں حکومت کی طرف کی جانے والی امداد کو سبسڈی کا عنوان دیا جاتاہے جیسے ایکسپورٹ سبسڈی ،امپورٹ سبسڈی ،پروڈکٹ سبسڈی وغیرہ،ہندوستان میں بھی بہت سے…
-
ہندوستان کے تاریک مستقبل کو جاننے کیلئے مزید کیا ثبوت چاہیئے ؟
خبر درخبر(538) شمس تبریز قاسمی ملک کی جمہوریت خطرے میں ہے ،آئین پر خطرات کے بادل منڈلارہے ہیں،ملک کا دستور کبھی بھی تبدیل کی جاسکتاہے ،عدلیہ اب آزاد نہیں رہ گئی ہے ،ملک کی سب سے بڑی عدالت کے فیصلے بھی اب حکومت کے اشارے پر آرہے ہیں اس طرح کی باتیں اب تک عدلیہ…
-
میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ،دارالعلوم دیوبند کے فتوی کے خلاف کیا گیا پیروپیگنڈہ غلط نکلا
خبر درخبر۔537) شمس تبریز قاسمی ہندوستانی میڈیا میں گزشتہ کئی دنوں سے دارالعلوم دیوبند کا دو فتوی زیر بحث ہے اور اس تعلق سے دارالعلوم کو بدنام کرنے کی مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں،مسلمانوں کے لبر ل طبقہ کی زبانی دارالعلوم دیوبند ۔ ارب افتائ،مدارس اور علماءپر لعن طعن کیا جارہاہے ،انہیں دقیانوسی خیالات کا…
-
طلاق ثلاثہ بل :حکومت نے ابھی گھٹنے نہیں ٹیکے
۔دوسری شکل یہ ہے کہ بی جے پی دونوں ایوان کا مشترکہ اجلاس طلب کرکے یہ بل پاس کرنے کی کوشش کرے گی ،اگر لوک سبھا اور راجیہ سبھا کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جاتاہے تو اس صورت میں بی جے پی کے ممبران کی تعداد زیادہ ہوگی اور یہ بل پاس ہوجائے گا ،…
-
اختلاف اپنی جگہ لیکن اس سے آگے بڑھ کر سوچئے
خبر درخبر(535) شمس تبریز قاسمی لوک سبھا سے طلاق ثلاثہ بل پاس ہونے کے بعد ہندوستانی مسلمانوں میں بے چینی ،مایوسی اور اضطراب کی کیفیت پید اہوگئی ہے ،نئی نسل کے فرزندان توحید سب سے زیادہ پریشان اور بے چین ہیں،مدارس اور کالجز کے فضلاءسوشل میڈیا پر غم وغصہ اپنی قیادت کے خلاف نکال رہے…
-
مسلمانان ہند کی تاریخ میں ایک اور سیاہ دن کا اضافہ
خبر درخبر۔(533) شمس تبریز قاسمی طلاق ثلاثہ بل آج لوک سبھا سے پاس ہوگیاہے ،بہت جلد اب یہ راجیہ سبھا میں پیش ہوگا اور امیدہے کہ وہاں مزید آسانی کے ساتھ یہ بل پاس ہوجائے گا ،لوک سبھا کی یہ کاروائی میں مسلسل ٹی وی چینل پر دیکھ رہاتھا ،اندازہ تھاکہ آج اس بل کا…
-
مسلم پرسنل لاءبورڈ کی یہ روایت برقرار ره پائے گی ؟
خبر درخبر(532) شمس تبریز قاسمی تین طلاق پر حکومت ہند کا مجوزہ بل شریعت میں مداخلت پر مبنی ہے ،یہ مسلم خواتین کے حقوق کے خلاف ہے ، ان کی الجھنوں،پریشانیوںاور مشکلات میں اضافے کا سبب ہے، یہ شریعت اسلامی میں بھی کھلی ہوئی مداخلت ہے۔ آئین ہند میں دی گئی مذہبی آزادی کی بنیادی…
-
گجرات الیکشن کا پیغام :فرقہ پرستوں کا غلبہ ابھی برقرار رہے گا
خبردرخبر(531) شمس تبریز قاسمی گجرات انتخابات کے نتیجہ کا رجحان سامنے آگیا ہے ،22 سالوں سے مسلسل بر سراقتدار بی جے پی ایک مرتبہ پھر وہاں حکومت بنانے جارہی ہے ،کانگریس نے ماضی کے مقابلہ میں زبردست ٹکر دینے کی کوشش کی ہے ،ووٹوں کی جب گنتی شروع ہوئی تھی تو دونوں پارٹیوں کی سانسیں…
-
راہل راج کی شروعات
خبر درخبر(530) شمس تبریز قاسمی ہندوستان کی قدیم ترین سیاسی پارٹی انڈین نیشنل کانگریس کی قیادت ایک جوان لیڈر کے ہاتھوں میں آگئی ہے ،جی ہاں !نہرو گاندھی خاندن کی پانچویں نسل سے تعلق رکھنے والے راہل گاندھی کی آج 16 دسمبر کو باضابطہ تاج پوشی ہوگئی ہے اوراس طرح ہندوستان کی 130 سالہ سیاسی…