Category: خبر در خبر
-
تصویر ہٹادینے سے یہ تنازع ختم ہوجائے گا ؟
تقسیم ایک ایسا سچ ہے جسے ٹالانہیں جاسکتاتھا۔محمد علی جناح ہندو مسلم یکتا کے علمبردار تھے ۔کچھ لوگ تاریخ میں اپنی شناخت قائم کرجاتے ہیں لیکن وہ کم لوگ ہوتے ہیں جو د خود تاریخ بن جاتے ہیں قائد اعظم ان میں سے ایک تھے:ایل کے اڈوانی خبر درخبر (561) شمس تبریز قاسمی کس کا…
-
کمسن بچیوں کے ساتھ ریپ کے بڑھتے واقعات :اسبا ب وجوہات
ریپ نہ تو محبت کانام ہے اور نہ ہی سیکس کا ۔یہ ایک جرم اور گناہے ۔انسان جنسی ہوس مٹانے کیلئے کسی بھی حدتک چلاجاتاہے ،کبھی وہ ڈرگس کا استعمال کرتاہے ،کبھی وہ کسی طرح اور طرح سے اس کی تکمیل کرتاہے ۔بسا اوقات وہ معصوم بچوں کو نشانہ بناتاہے اور اس کے ساتھ حوانیت…
-
لال قلعہ کا سودا؟
لال قلعہ کو فروخت کئے جانے کے بعد اب تاج محل کو بھی ٹھیکہ پر دیاجاسکتاہے ،انڈیا گیٹ بھی کسی کمپنی کو سپرد کیاجاسکتاہے اور ممکن ہے کہ حکومت خود ملک کو بھی ٹھیکہ پر لگادے یا بیچ دے ۔حکومت کے اس رویے نے آج سے ستر سال قبل برطانیہ کے وزیر اعظم مسٹر چرچل…
-
دین بچاﺅ ۔دیش بچاﺅ کانفرنس
جب کوئی تاریخ رقم ہوتی ہے ،کسی مشن میں کامیابی ملتی ہے تو ہر ممکن طریقے سے اسے کمزور کرنے ،اس کے اثرکو زائل کرنے اور کئی طرح سے دبانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔دین بچاﺅ ۔دیش بچاﺅ کانفرنس کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔پہلے سے ہی بعض حلقوں کی جانب سے اس…
-
مکہ مسجد بم بلاسٹ :آخر کون ہے اصل مجرم ؟
خبر در خبر (557) شمس تبریز قاسمی مکہ مسجد بم دھماکہ کو گیارہ سال ہوگئے ہیں،اب تک مجرم کی تلاش جاری ہے ، شہید ہونے والے بے گناہوں کوانصاف نہیں مل رہاہے ،جن پر الزام تھا وہ رہا کردیئے گئے ہیں،سوامی اسیمانند جنہوں نے مجسٹریٹ کے سامنے اس حملہ کے ذمہ داری قبول کی تھی…
-
مسلم خواتین کا ملک گیر احتجاج !
یہ سب جانتے ہوئے بھی حکومت اگر بل واپس نہیں لیتی ہے اور راجیہ سبھا سے پاس کراتی ہے ،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرتی ہے یا پھر آرڈینینس لاکر قانونی شکل دینے کی کوشش کرتی ہے تو اسے ظالمانہ قانون اور غیر جمہوری اقدام کہاجائے گا کیوں کہ ایک جمہوری ملک میں جمہوری انداز…
-
معصوموں کی شہادت پر تعزیت کا دوہرا معیار !
خبر درخبر ۔(555) شمس تبریز قاسمی 2اپریل 2018 اور 16دسمبر 2014 کو پیش آنے والے واقعات برابر ہیں ،دونوں تاریخوں میں دوپڑوسی مسلم ملک کے معصوم بچوں اور تعلیم حاصل کرنے والوں پر حملہ ہوا،کھلتے ہوئے پھولوں کو کچل دیاگیا ،10سے 15 سال تک کی عمر کے بچوں کو خون میں نہلادیاگیا ۔لیکن ایسالگ رہاہے…
-
دلتوں اور مسلمانوں کے درمیان بنیادی فرق
خبر درخبر ۔(554) شمس تبریز قاسمی ایس سی۔ایس ٹی ایکٹ میں تبدیلی کے خلاف تمام دلت ایک ہوکر سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں، جودلت سرکاری ملازمت میں ہیں، اعلی عہدوں پر فائزہیں یاکسی اور شعبہ میں ہیں سبھی چھٹیاں لیکر اس بھارت بند کی حمایت میں پیش پیش ہیں،کہیں سے کوئی مخالفت کی آواز اب…
-
امام رشیدی کے اس عظیم حوصلے کو سلام !
امام رشیدی صاحب !آپ نے بیٹاکھوکر بھی انسانیت اور امن کی بات کی ہے ،اسلام کی حقیقی اور سچی تصویر پیش کی ہے ،لخت جگر کو قربان کرکے نفرت اور انتہاءپسندی پر گامزن طبقہ کو قیام امن کا فارمولادیاہے ۔آپ کی یہ قربانی رائیگا ں نہیں جائے گی ،آپ کے زبان سے نکلے ہوئے جملے…
-
ضمنی انتخابات کے مثبت اشارے
خبردرخبر(552) شمس تبریز قاسمی ضمنی انتخابات کے نتائج حوصلہ افزا آرہے ہیں،فرقہ پرست پارٹیوں کی شکست اور سیکولر پارٹیوں کی جیت ہورہی ہے ،راجستھا ،مدھیہ پردیش،پنجاب سمیت کئی ریاستوں کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست کا سامناکرنے کے بعد آج ایک اور بدترین شکست سے دوچار ہونا پڑاہے ۔گورکھپور پر گذشتہ تیس…