Category: علاقائی خبریں
-
برصغیر کے معروف عالم دین محمد سالم قاسمی کی وفات ،دس بجے شب میں ہوگی نمازہ جنازہ
دیوبند۔14اپریل(ملت ٹائمز) بر صغیر کے معروف عالم دین مولانا محمد سالم قاسمی طویل علالت کے بعد آج تقریبا پونے تین بجے92سال کی عمر میں داعی اجل کو لبیک کہہ گئے جس سے پوری علمی دنیا سوگوار ہوگئی ہے اور ہر کوئی اس خبر پر رنجیدہ ہے ۔ملت ٹائمز کے ذرائع کے مطابق نمازہ جنازہ آج…
-
مولانا سالم قاسمی کے انتقال کی خبر افواہ۔صحت یابی کیلئے مولانا شکیب قاسمی نے خصوصی دعا کی اپیل کی
دیوبند ۔14/اپریل (ملت ٹائمز ) بر صغیر کے معروف عالم دین مولانا محمد سالم قاسمی کی انتقال کی خبر افواہ ہے ۔ مولانا ابھی بقید حیات ہیں۔ سانس جاری ہے البتہ گزشتہ تین دنوں سے اعضاء جسمانی میں حرکت نہیں ہے ۔ان خیالات کا اظہار ملت ٹائمز سے بات کرتے ہوئے مولانا کے پوتے مولانا…
-
مداخلت کے سیلاب کو پہلے مرحلہ ہی میں بند کردیں : عمرفاروق قاسمی
مدہوبنی: (ملت ٹائمز/نمائندہ) شریعت میں مداخلت کے سیلاب کو پہلے مرحلہ ہی میں بند کردیں ، اور طلاق ثلاثہ بل کے خلاف مسلمان بلاتفریق مسلک پندرہ اپریل کو پٹنہ کے گاندھی میدان چلیں، اس بل کی مخالفت تمام مسلک کے علما نے کی ہے، وہ علمائے دیوبند ہوں یا علمائے بریلوی، یا علمائے اہل حدیث،…
-
پٹنہ میں ریلی نہیں، ریلی میں پٹنہ ہوگا: فیاض احمد بسفی بلاک سے اب تک سو سے زیادہ بسیں اور تین سو سے زائد فور ویلر کی رپورٹ آچکی ہے : اعجاز احمد قاسمی
مدھوبنی؍بسفی: (ملت ٹائمز؍نمائندہ) دین بچاؤ دیش بچاؤ ریلی کے حوالے سے مدہوبنی کے مشہور و معروف ادارہ مدرسہ اسلامیہ محمود العلوم دملہ میں آج بسفی بلاک کی ہر پنچایت کے نمائندوں کی ایک عظیم الشان بیٹھک زیر صدارت قاضی اعجاز احمد قاسمی منعقد ہوئی، اس پروگرام میں ہر پنچایت کے نمائندوں نے قاضی شریعت دار…
-
قرآن کا علم حاصل کرنا سب سے بڑی خوش نصیبی
مدرسہ دارالعلوم محمدیہ مہوں میں تکمیل قرآن کے موقع پر تقریب نگینہ ،میوات (محمد سفیان سیف ) قرآن کریم اس جہاں میں وہ نعمت بے بہا ہے کہ سارا جہاںآسمان و زمین اور ان میں پیدا ہونے والی مخلوقات اس کا بدل نہیں بن سکتی انسان کی سب سے بڑی سعادت اور خوش نصیبی قرآن…
-
دارالقرات حسنیہ چرتہاول کے سالانہ اجلاس کاا نعقاد۔25حفاظ کرام کی دستار بندی
مظفر نگر۔7اپریل(ملت ٹائمز) مدرسہ دارالقرات حسنیہ نگلہ راعی چرتہاول مظفر نگر یوپی کا سالانہ اجلاس عام منعقد ہوا جس مین ملک کے مایہ ناز علماءمشائخ قراءدانشوران قوم وملت و ماہرین تعلیم نے شرکت کی اور عظمت قرآن پاک پر بیش قیمتی بیانات کئے گئے ،صدارت، حضرت قاری ابوالحسن صاحب اعظمی رکن مجلس رابطہ عالم اسلامی…
-
دیش بچاؤ دین بچاؤ پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے مفتی اعجاز قاسمی مسلسل سرگرم ۔مختلف علاقوں کا طوفانی دورہ جاری
مدہوبنی: (پریس ریلیز ) امیر شریعت کے پیغام کے مطابق آپ لوگوں سے اپیل ہے کہ 15اپریل کے دن گاندھی میدان کو جل تھل کردیں، ہمیں اسلام دشمن طاقتوں سے جنگ لڑنا ہے اور ایک جمہوری ملک میں جنگ کا وہ طریقہ اپنایا جائے جو ایک جمہوری ملک اور آئین کے تحت ہر فرد کو…
-
تعلیمی بیداری سے ہی انقلاب پیدا کیا جاسکتا ہے :مولانا علی حسن مظاہری
جمعیة علماءہریانہ پنجاب ہماچل چنڈی گڑھ کی جانب سے دینی تعلیمی بیداری کی مہم جاری یمنا نگر3اپریل(مظہرعالمملت ٹائمز) سماج اور معاشرہ کو خوشحال بنانے،اسی طرح ملک و ملت کی فلاح و ترقی کے لئے تعلیم اور بالخصوص دینی تعلیم انتہائی اہم اور ضروری ہے ،کسی قوم میں جب تک تعلیمی بیداری نہ ہو وہ قوم…
-
ہم رام جی کو بھگوان نہیں مانتے، وہ آدرش ہوسکتے ہیں بھگوان نہیں ، وائرل ویڈیو میں کمپیوٹر کے ذریعے تبدیلی کی گئی ہے: فیاض احمد فیاض احمد اپنے اسلامی موقف پر قائم ہیں، وائرل ویڈیو کے موقف کا وہ خود انکار کررہے ہیں اس لئے وہ کافر اور مشرک نہیں البتہ شرکیہ مجلسوں سے گریز کرنا چاہیے : اعجاز احمد قاسمی
جناب ڈاکٹر فیاض احمد اور قاضی اعجاز احمد قاسمی سے عمرفاروق قاسمی کی بات چیت بسفی: (نمائندہ ملت ٹائمز) بسفی اسمبلی کے بہار اسمبلی کے رکن جناب ڈاکٹر فیاض احمد سے متعلق وائرل ویڈیو جس میں وہ صاف طور پر یہ کہتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں کہ بھگوان رام ہمارے آدرش بھگوان تھے، ہر…
-
ملک کی عوام بی جے پی کو نہیں چاہتی ،ضمنی انتخابات میں ووٹرس نے فیصلہ سنادیا ہے :آفتاب احمد
نوح،میوات۔15مارچ(محمد صابر قاسمی) کانگریس کے صوبائی نائب صدر اور سابق وزیر ٹرانسپورٹ چودھری آفتاب احمد نے بی جے پی کی اتر پردیش و بہار میں تینوں لوک سبھا ضمنی انتخابات میں ہوئی قراری شکست پر ملک کے شہریوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے پریس کو جاری بیان میں کہا کہ تینوں لوک سبھا سیٹوں…