Category: علاقائی خبریں
-
اوکھلا میں شہزاد علی نامی نوجوان کے ساتھ مارپیٹ ،حالت نازک ،دو دن گذرجانے کے باوجود ملزمین کی گرفتاری نہیں ہوسکی
نئی دہلی ،14مارچ (ملت ٹائمز، اشعر ساجد ) دہلی کے اوکھلا علاقے میں تخریب پسند عناصر کی تخریب انگیز سرگرمیاں زوروں پر ہیںاور ان کی الٹی سیدھی اور غیر اخلاقی حرکتوں کا سامنا علاقے میں رہائش پذیر لوگوں کو کرنا پڑ رہاہے ۔ ایسا ہی ایک معاملہ گزشتہ دنوں اوکھلا کے ابوالفضل انکلیوکے این بلاک…
-
مدھوبنی، امگاؤں میں جیون دھارا ہاسپٹل کے قیام سے عوام میں خوشی کی لہر ، مشہور سماجی کارکن محمد مصطفی کی کوشش کا نتیجہ
مدھوبنی : (ملت ٹائمز؍بابو مولانگری!) امگاؤں بلاک ترقی کے اس دور میں بھی علاج و معالجہ کے میدان میں کئی سہولیات کے اعتبار سے پیچھے ہے، یہ بلاک اچھے ڈاکٹر ، ایکسرے الٹرا ساؤنڈ اور جدید سائنسی آلات سے محروم تھا، اس طرح کی کمی اور عوام کی پریشانی کو دیکھ کر ہردلعزیز سماجی کارکن…
-
طلاق بل کسی ایک مسلک کے خلاف نہیں قرآن و سنت کے خلاف ہے: عمر فاروق قاسمی مدہوبنی کے خواتین احتجاج کو کامیاب بنائیں مسلمان : پرویز / حسان
مدہوبنی (نمائندہ) طلاق ثلاثہ بل مسلمانوں کے کسی ایک مسلک کے خلاف نہیں بلکہ قرآن وسنت کے خلاف ہے، اس بل کے ذریعے حکومت نے مسلمانوں کے اندر ڈراڑ پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکی،ان خیالات کا اظہار معروف قلم کار مولانا عمرفاروق قاسمی نے مدہوبنی ضلع کی مشہور ومعروف…
-
حاجی عقیل احمد کو حج ٹرینر بنائے جانے پر لوگوں نے پیش کی مبارکباد
کانپور۔12مارچ(پریس ریلیز) محترم حاجی عقیل احمد صاحب صدیقی، کانپور دیہات کی ایک معروف شخصیت ہیں، جو عرصہ دراز سے، ملی اور، معاشرتی، خدمات انجام دے رہے ہیں، اور خواص طور سے گزشتہ دس سالوں سے حجاج کرام کی خدمات انجام دے رہے ہیں! اب مزید خوشی کی بات ہے کہ محترم حاجی عقیل احمد صاحب…
-
ایم ایل اے ” لوکیندر سنگھ چوہان ” سڑک حادثہ میں ہلاک
بجنور : (ملت ٹائمز) مغربی اتر پردیش کے ضلع بجنور کی ودھان سبھا24 “نور پور” سے بی جے پی ایم ایل اے “لوکیندر سنگھ چوہان” آج صبح سیتا پور کے قریب سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئے لکھنؤ سے گھر لوٹتے وقت سیتا پور میں انکی کار ایک ٹرک سے ٹکرا گئی حادثہ میں ایم ایل…
-
جامعہ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر خالد مبشر کے اعزاز میں شعری نشست کا انعقاد
کشن گنج۔14جنوری(ملت ٹائمز) الحرا ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام گذشتہ دنوں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اسسٹنٹ پروفیسر اور شاعر ڈاکٹر خالد مبشر۔ سہ ماہی ابجد کے ایڈیٹر ڈاکٹر قسیم اختر کے اعزاز میں شعری نشست کا انعقاد عمل میں آیا اس موقع پر الحرا ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئر مین اور اکیڈمی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شہنواز…
-
خواتین کے حقوق کیلئے میری جنگ جاری رہے گی ،اب کام کرنے کیلئے زیادہ مواقع ملیں گے :ایڈوکیٹ نازیہ الہی خان
کولکاتا۔8جنوری(ملت ٹائمز) خواتین کے حقوق کیلئے میری لڑائی جاری رہے گی ،کل بھی میں عورتوں کے حقوق کیلئے لڑرہی تھی اور آئندہ بھی لڑوں گی جہاں بھی ان کے خلاف کرائم ہوگا میں آواز اٹھاﺅں گی ،انہیں تعلیم یافتہ اور خود مختار بناﺅں گی سماج میں انہیں باحیثیت اورباعزت بنانے کیلئے ہر طوفان کا مقابلہ…
-
سعودی عرب میں ایک ہندوستانی مزدور کی موت، جنازہ بھیجنے سے شیخ کا انکار ، اہل خانہ شدید پریشان
سیتامڑھی: 2؍جنوری ( محمد صدرعالم نعمانی؍ملت ٹائمز) سیتامڑھی کے باجپٹی کے بڑوا ٹولہ کے باشندہ محمد عطاءالحق عمر تقریباً 42 سال آج سے دوسال قبل مزدوری کرنے کے لئے سعودی عرب گیا تھا,ریاض سے تقریباً 205 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ایک چھوٹے سے شہر الصغرا میں رہکر اونٹ چڑانے کا کام کیا کرتا تھا،…
-
2 جنوری کو میوات کے طلبہ و طالبات کو اعزاز سے نواز اجائےگا ، ،اعلی افسران ،سماجی خدمتگار، سینئر لیڈران اور علماءکی ہوگی شرکت
نگینہ میوات ،(ملت ٹائمز محمد سفیان سیف) گلوبل ویلفیئر فاو¿نڈیشن ،ہیومن ویلفیئر فاو¿نڈیشن اور امریکن فیڈرشن آف مسلمس آف انڈین اورجن (ایفمی)کے باہمی اشتراک سے آج نگینہ سیکشن کے گاو¿ں مروڈا میں میوات کے طلبہ و طالبات کو اعزاز سے نواز اجائےگا،اس کے علاو ہ اس پروگرام میں سماجی سطح پر غیر معمولی خدمات انجام…
-
المومن انگلش اسکول میں طلبہ کے سالانہ اسپورٹس ڈے کا انعقاد
ممبئی۔26 دسمبر (پریس ریلیز) پریا درشنی پارک ممبئی میں المو¿من انگلش اسکول کے طلبا کے سالانہ اسپورٹس ڈے کا انعقاد ہوا، جس میں ،اساتذہ اور انتظامیہ کے علاوہ تقریبا دوسو لوگوں نے شرکت کی،پروگرام کا افتتاح اسکول کے دو طالب علم عبدالرحمن کالسیکر(آٹھویں جماعت) اور حمزہ توفیق (چھٹی جماعت) کی تلاوت قرآن سے ہوا،چھٹی…