Category: علاقائی خبریں
-
سرودیہ کنیا ودیالیہ میں سالانہ جلسہ اور تقسیم انعا مات کاشاندار انعقاد۔ عمران حسین کے ہاتھوں طلبا کو انعا ما ت کی تقسیم
نئی دہلی۔26دسمبر( نا مہ نگار) باڑہ ہندوراﺅ کے احاطہ کیدارا میںواقع سرودیہ کنیا ودیالیہ میں سالانہ جلسہ اور تقسیم انعا مات کی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حلقہ بلیماران کے رکن اسمبلی اور وزیر عمران حسین نے بطور مہمان خصو صی شر کت کی۔اس مو قع پر اسکول کی طالبات نے کئی…
-
اردو کتاب میلہ اردو برادری کو اپنی تہذیب و ثقافت سے جوڑنے کی ایک کوشش ،سولا پورکتاب میلے میں بڑی تعداد میں اردو کتابوں کے شائقین کی آمد
سولاپور (ملت ٹائمز پریس ریلیز) اردو کتاب میلہ اردو برادری کو اپنی تہذیب و ثقافت سے جوڑنے کی ایک کوشش ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ لوگ کتابوں سے دوستی کریں اور اپنی شاندار تہذیبی وراثت کی حفاظت کی ذمے داری لیں۔یہ باتیں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ریسرچ آفیسر اور اکیسویں کتاب میلے…
-
الامن اسلامک دعوة سینٹرکے زیر اہتمام بھوجاکا گاوں میں پروگرام منعقد
پہاڑی ،میوات (ملت ٹائمز محمد سفیان سیف) آج پہاڑی تحصیل کے گاو¿ں بھوجاکا راجستھان میں الامن اسلامک دعوة سینٹر کی جانب سے اصلاحی پروگرام منعقد کیا گیا ۔اس پروگرام کا خاص پہلو یہ رہا کہ اس میں نصف درجن لوگوں نے علماءکرام کی تقاریر سے متاثر ہوکر تعویذ ، گنڈے اور کڑے ،چھلے نکال کر…
-
میوات میں جمعیة علماء،جمعیة اہلحدیث اور دیگر تنظیموں کی جانب سے اسرائیل کے خلاف احتجاج ،حکومت ہند کے فیصلے پر خوشی کا اظہار
نوح ،میوات (ملت ٹائمز محمد سفیان سیف) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعہ یروشلم کو اسرائیل کہ راجدھانی قراردینے کے خلاف جمعیة اہل حدیث ہریانہ اور جمعیة علماءہند اور کی طرف سے تقریباً 850 مختلف ہندوستانی شہروں میں سخت احتجاج درج کراکر امریکی فیصلہ کی سخت مذمت کی گئی۔ بڑکلی چوک پر عظیم الشان احتجاج…
-
زیل فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام سیرت کوئز کا انعقاد،طلبہ وطالبات نے بڑی تعداد میں لیا حصہ
پٹنہ۔22 دسمبر(پریس ریلیزملت ٹائمز) زیل ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر فاﺅنڈیشن (رجسٹرڈ) کے زیرِ اہتمام اردو مڈل اسکول چک نصیر میں گزشتہ ہفتہ منعقد کیے گئے سیرت کوئز مقابلے کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ مقابلے میں ایس آر سی پاتے پور کی طالبات نے بازی مارتے ہوئے اول، دوم اور سوم تینوں مقام حاصل کیے۔ اول…
-
روزنامہ راشٹر سہارا کے صحافی آفاق اسد آزاد حادثہ کے شکار
بھاگلپور: (ملت ٹائمز ) سنیئر صحافی اور روزنامہ راشٹریہ سہارا اردو کے رپورٹر آفاق اسد آزاد کل بدھ کی شب نو بجے جگدیشپور تھانہ کے تحت ٹوٹٹا پل اور پھلوریا بیجانی کے درمیان سڑک حادثے گھایل ہو گئے۔اس حادثہ میں بائک پلٹنے کی وجہکر وہ شدید طورپر زخمی ہو گئے.انکی دائیں آنکھ دایاں پیر اوردونو…
-
فریادوں کی بارات اظہار و اسلوب کے اعتبار سے منفرد کتاب: رسم اجرا تقریب سے دانشوروں کا اظہار خیال
پٹنہ : عبد القادر ارشد کمالی کی تصنیف کردہ کتاب فریادوں کی برات کا اجرا آج الحرا پبلک اسکول شاہ گنج میں علماء ادباء اور دانشوروں کے ہاتھوں انجام دیا گیا.اس موقع پر دانشوروں نے اظہار خیال کرتے ہوئے مصنف کی کاوش کو سراہا اور بیشتر اہل علم ودانش نے کہا کہ یادوں کی فریاد…
-
بھوکوںاور غریبوں کے پیٹ کی آگ بجھانے والے اظہرمخصوص کی خدمات ناقابل فراموش
حیدرآباد۔ 14ڈسمبر(ملت ٹائمز پریس ریلیز) ایک ایسے وقت جہاں ہندوستان کو بانٹے کی کوشش کی جارہی ہے اورلوگوں میں نفرت کے بیج بوکرلوگوںکوجدا کیاجارہا ہے۔ سیاسی قائدین اپنے مفاد کے لئے مختلف مذاہب کے ماننے والوں میں تفرقہ ڈال کرایسے دوسرے سے جدا کررہے ہیں اور لوگوں میں دوریاں پیدا کررہے ہیں۔ ہندوستان جوکبھی گنگاجمنی…
-
طیب ٹرسٹ کی جانب سے سہرسہ کے سیلاب متاثرین کے مابین کمبل تقسیم
سہرسہ،12دسمبر(پریس ریلیز) سماجی و فلاحی ادارہ ”طیب ٹرسٹ دیوبند“کی جانب سے ضلع کے مسلم اکثریتی گاﺅں مجہول میں300 ایسے ضرورت مندفیملی کے مابین عمدہ قسم کے کمبل تقسیم کئے گئے جو کوسی ندی میں اپناسب کچھ کھوچکے ہیں اور اس وقت بے سروسامانی کے عالم میں انتہائی تکلیف دہ زندگی بتانے پر مجبور ہیں ۔مقامی…
-
معہد الطیبات دربھنگہ میں نعتیہ مسابقہ کاانعقاد، پندرہ اسکول کی طالبات نے کی شرکت
دربھنگہ۔12دسمبر(پریس ریلیز ملت ٹائمز) لڑکیوں کی دینی وعصری تعلیم کے ادارہ معہدالطیبات امام باڑی دربھنگہ میں ایک روز ہ نعتیہ مسابقہ کاانعقادہوا،جس میں پندرہ اسکولوں کی اٹھائیس بچیوں نے شرکت کی اورسبھوں نے بہت خوب صورت اندازمیں نعتیں پیش کیں ،نعتوں کے انتخاب اورپیش کرنے میں اس کالحاظ رکھا گیاکہ نعتیہ کلام کسی طرح کے…