Category: علاقائی خبریں
-
مولا نا ابو الحسن ندوی ایجو کیشنل چیریٹیبل ٹرسٹ کے ذریعہ غریبوں میں کمبل کی تقسیم
سیتا مڑھی ۔10دسمبر(شاداب عالم ) ضلع کے باجپٹی بلا ک کے با جپٹی پنچا یت میں مولا نا ابوالحسن ندوی ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کے زیر اہتما م سیکڑوں بیوا و¿ں ،لاچا روں ،مجبوروں ،بیکسوں ،معذوروںکے درمیان ٹرسٹ کے چیرمین مشہور عالم دین اور درجنوں کتا بوں کے مصنف مولانا بدیع الزماں ندوی قاسمی کے…
-
دشمنانانِ اسلام امت واحدہ کے قلعہ میں شگاف دینے پر آمادہ: عالمِ اسلام کب متحد ہوگا؟: حکیم حبان رحیمی
بنگلور 9دسمبر (پریس ریلیز) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان جس میں بیت المقدس کو اسرائیلی راجدھانی تسلیم کرنے کی بات کی گئی ہے، انتہائی ظالمانہ اور غاصبانہ اور اسلام بلکہ انسانیت دشمن ہونے پر دلالت کرتی ہے۔ اس بیان کی شہ پاکر فلسطینی پولیس وملٹری نے ہمیشہ کی طرح پھر ظلم اور قتل…
-
بزرگان دین سے عقیدت رکھیںتاکہ ان کے فیوض و برکات حاصل ہوں:مولانا اختر علی
رامپور(احتشام الحق آفاقی) حضرت سید عثمان شاہ عرف پّرو میاں کی قیادت میں ایک روزہ عرس عرفانیہ ؒو فاتحہ میرانیہ ؒکا اہتمام حسب روایت واقع گھیر نجوخاں میں کیا گےا ۔جس میں معروف علمائے کرام کے علاوہ عقیدت مندوں اور شہر کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر اپنے خطاب میں مولانا…
-
سپریم کورٹ کے فیصلہ پر ایوب مینار میوات نے جمعیة علماءہند کو مبارک باد پیش کی
فروز پور جھرکہ ،میوات (محمد سفیا ن سیف) سپریم کورٹ نے آج آسام کے ان لاکھوں افراد کی شہریت سے متعلق ایک انتہائی اہم کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے پنچایت لنک سرٹیفکیٹ کی حیثیت کو بحال کردیا ہے۔ جس کے بعد تقریباً 27لاکھ شادی شدہ خواتین کو اپنی شہریت پر لٹکی تلوار سے راحت ملی…
-
مقتول عمر گھاٹمیکا کے اہل خانہ سےعمران پرتابھ گڑھی کی ملاقات
شاعر عمران پرتاپگڑھی سے آل انڈیا اسلامک کلچر سینٹر دہلی میں گوآتنک کے ہاتھوں مارے گئے عمر محمد گھاٹمیکا الور کے معاملے کو لے کر میوات کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ یہ وفد مفتی وسیم قاسمی عالی میو، سکریٹری جمعیت علماءہریانہ پنجاب ہماچل چندی گڑھ ، حاجی الطاف حسین عالی میو نائب صدر (MVS)…
-
ووٹر آئی کارڈ ہونے کے باوجود لونی کے باشندے ووٹ ڈالنے سے محروم
لونی /غازی آباد لونی نگر پالیکا /وکونسلر کا ووٹنگ ڈالنے کیلئے ووٹرو میں جوش وخروش تو نظر آیا لیکن انھیں مایوسی کا سامنا اس وقت کرنا پڑا جب ان کو پرچی نہیں ملی اور بغیر ووٹ ڈالے اپنے گھرو کو واپس لوٹ گئے. واضح ہوکہ لونی میں جب وارڈ الگ ہوئے یعنی 44وارڈکو55وارڈبنادیاگیاتوبڑی تعداد میں…
-
پٹنہ یونیورسیٹی کے شعبہ اردو کی جانب سے صفائی مہم کا انعقاد،متعددپروفیسروں نے کی شرکت
پٹنہ(پریس ریلیز) صفائ کو نصف ایمان قرار دیا گیا ہے۔اسلئے ہمارا معاشرہ اور سماج یقینا صاف و شفاف ہونا چاہیے مگر بحیثیت انسان ہمیں اپنے قلب کی صفائ پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں معروف ناقد پروفیسر علی احمد فاطمی صدرشعبہ اردو الہ آباد یونیورسٹی نے…
-
الفلاح یونیورسیٹی میں زیرتعلیم طلبہ شعبہ بی ایڈکے طلبہ نے علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کا دورہ کیا
نئی دہلی (پریس ریلیز) اللہ تعالیٰ نے انسان کو سفر کی ترغیب اس لئے دی ہے کہ وہ روئے زمین پر گھوم پھر کر اللہ کی نعمتوں کو چشمہ بینا سے دیکھے اور ان پر شکریہ ادا کرے ، اچھائیوں کو اپنا ئے اور برائیوں سے بچنے کی کوشش کرے۔ ان مقاصد کے تحت شعبہ…
-
الہ آباد یونیورسٹی کے پروفیسر مرزا محمود اعظمی کی علمی کاوش “عھدنبوی میں عورتوں کادعوتی کردار ” کادوروزہ سمینار میں رسم اجراء
الہ آباد(پریس ریلیز) پورب کی آکسفورڈ کھی جانی والی ملک کی ممتاز مرکزی الہ آباد یونیورسٹی کے شعبہ عربی کے استاذپروفیسر مرزامحمود صاحب اعظمی کی علمی کاوش “عھدنبوی میں عورتوں کادعوتی کردار “جومملکت عربیہ سعودیہ کے جامعہ القصیم کے استاذ تاریخ وسیرت الشیخ محمود العودہ کی عربی کتاب “المراہ والدعوہ فی العھدالنبوی “کااردو ترجمہ ھے،…
-
20/21نومبر کو شکرواہ میں دو روزہ عظیم الشان اجلاس انعقاد۔اصغر علی امام مہدی ،مولاناہارون سنابلی ،مولانا جرجیس کی ہوگی شرکت
شکراوہ ،میوات (محمد سفیان سیف) ضلع کے قصبہ شکراوہ میںمرکزی جمعیة اہل حدیث ہند کے امیر مولانا اصغر علی امام مہدی کی صدارت میں آئندہ 20 و 21 نومبر (کل) کو مقامی جمعیةاہل حدیث شکراوہ ،نوجوان طبقہ وحلقہ کے علمائے کرام کی طرف سے دو روزہ اصلاحی اجلاس عام کا انعقاد کیا جارہاہے ،جس میں…