Category: علاقائی خبریں
-
اشرف العلوم کنہواں کے استاذ مولانا اسعد اللہ حادثہ کے شکار
نئی دہلی(ملت ٹائمز) بہار کی قدیم دینی درس گا ہ جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں کے استاذ مولانا اسعد اللہ صاحب آج سڑک عبو ر کرتے وقت ایک بڑے حادثہ شکار ہوگئے جس میں انہیں شدید چوٹی آئی ہیں ۔ ملت ٹائمز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہلی کے برہم پور میں وہ…
-
کرناٹک :کے آر اسمبلی حلقہ میں ایس ڈی پی آئی کے دفتر کا افتتاح اور نئے عہدیداران کا انتخاب
میسور ( پریس ریلیز) ایس ڈی پی آئی کرناٹک کے ریاستی نائب صدر صدر دیوانور پتننجیا کے ہاتھوں میسور ضلع میں کے آر نگر اسمبلی حلقہ کے کویمپو نگر میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ( SDPI) کے دفتر کا افتتاح عمل میں آیا اور کے آر اسمبلی حلقہ کے لیے انتخابات کے ذریعے نئے…
-
دارالعلوم وقف دیوبند کا ایک ایک ذرہ مولانا اسلم قاسمی کی عظیم خدمات کا گواہ ہے: تعزیتی اجلاس میں مولانامحمد سفیان قاسمی کا اظہار خیال
-
حضرت الاستاذ مولانا محمد اسلم قاسمی کی زندگی بھی باعث فخرتھی اور موت بھی باعث فخررہی:مفتی محفوظ الرحمن عثمانی
نئی دہلی(ملت ٹائمز/پریس ریلیز) جگر گوشہ حکیم الاسلام ،دارالعلوم وقف دیوبند کے استاذ حدیث ،ناظم تعلیمات اور صدرالمدرسین مولانا محمد اسلم قاسمی کےانتقال پرملال کو ملت اسلامیہ ہندیہ کیلئے عطیم علمی خسارہ قرار دیتے ہوئے معروف علم دین مفتی محفوظ الرحمن عثمانی بانی و مہتمم جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ سپول بہار نے کہاکہ حضرت الاستاد…
-
نبی، صحابہؓ اور فقہاءو مجتہدین کے خلاف اگر کوئی قرآن و حدیث کا معنی بتلائے تو وہ دجال اور دجالی فتنہ سے متاثر ہے، ایسے لوگوں سے بچنا ضروری:مولانا اسامہ
کانپور(ملت ٹائمزپریس ریلیز) بچے اپنے باپ کا اثر اتنا قبول نہےں کرتے جتنا ماں کا قبول کرتے ہےں،اسی لئے بچہ بچپن سے جو زبان سےکھتا ہے اس کو پدری زبان نہےں کہتے، ساری دنےا مےں اسے مادری زبان کہتے ہےں، بچوں پہ سب سے زےادہ اثر ماں کا پڑتا ہے اور بچے کو اپنی ماں…
-
میوات:یوم تعلیم کے موقع پر علاقہ میوات میں تعلیمی بیداری کے لئے پروگرام کا انعقاد
نگینہ ،میوات ( ملت ٹائمزمحمد سفیان سیف) الامن اسلامک اویکننگ سینٹر ،میوات کی جانب سے تعلیمی بیداری و اصلاح معاشرہ کے لئے ضلع میوات کے گاو¿ں ہوہوکا میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ پروگرام کا آغاز حافظ مولانا محمد ساجد کی تلاوت سے ہوا ۔ سینٹر کے صدرمولانا حکیم الدین سنابلی نے تعجب…
-
میوات:چودھری رہیش خان کے اعزاز میں ’یوتھ بریگیڈ تقریب‘
پنہانا ،میوات (محمد سفیان سیف ) پنہانا کے نوجوانوں نے مقامی ممبر اسمبلی اور ہریانہ وقف بورڈ کے چےئرمےن چودھری رہیشا خان کا زوردار استقبال کیا۔پنہانا شہر کے نوجوانوں کی طرف سے “یوتھ بریگیڈ تقریب” پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں شہر کے تمام معاشرے کے ذمہ دار لوگوں نے ہریانہ وقف بورڈ…
-
حراءسوشل اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن نے شکیل احمد سنابلی کو علمی خدمات کیلئے ایوارڈ سے نوازا
اقرا اسٹڈی سینٹر کی شاندار سالانہ تقریب،اسلامی فن نمائش توجہ کا مرکز متھرا ،یوپی (ملت ٹائمز) اقرا اسٹڈی سینٹر متھرا برانچ کی سالانہ تقریب کا شاندار انعقاد اسلامیہ انٹرکالج متھرا میں کیا گیا ۔سینٹر کے طلبہ و طالبات نے جہاں مختلف عناوین پراپنی شاندار کارکردگیوں کا مظاہرہ کیا وہیں سینٹر کے طلبہ کے ہاتھوں تیار…
-
مغربی تہذیب کی چمک سے نوجوان نسل کوبچایا جائے: مولانا زین العابدین قاسمی دیوبند
(ملت ٹائمزسمیر چودھری) مہاراشٹر کے معروف عالم دین مولانا زین العابدین کی آمد کے موقع پر بندو گڈھ نانوتہ میں واقع جامع مسجدمیں ایک اصلاجی پروگرام کاانعقاد کیاگیا۔ جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پرادارہ خدمت خلق مہاراشٹر کے صدرمولانا زین العابدین قاسمی نے اپنے خطاب کے دوران معاشرہ سے…
-
خواتین اپنے حقوق کی جنگ خود لڑے ،تشددپر خاموش رہنے کے بجائے قانون کا سہارا لے:نازیہ الہی خان
کولکاتا(ملت ٹائمز) معروف ایڈوکیٹ محترمہ نازیہ الہی خان نے بنگال کے 24 پرگنہ میں واقع موگرا ہارٹ میں حقوق نسواں پر منعقدہ ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خواتین سوسائٹی کا اہم حصہ ہیںلیکن یہ المیہ ہے کہ انہیں ہمیشہ نظر انداز کیا جاتاہے ،ان پر کئی طرح کے مظالم بھی ڈھائے جاتے ہیں…