Category: علاقائی خبریں
-
بی جے پی نے دیوبند کے سابق رکن اسمبلی معاویہ علی کو دی عرب ممالک بھیجنے کی دھمکی
دیوبند(ملت ٹائمزسمیر چودھری) سابق ممبر اسمبلی و ایس پی لیڈر معاو یہ علی کے ذریعہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے خلاف دیئے گئے بیان کو لیکر اب بی جے پی لیڈروں نے جوابی حملہ کرتے ہوئے سابق ممبر اسمبلی کو ملک کا غدار قرار دیتے ہوئے عرب ممالک میں پھنکوانے کی دھمکی دی ہے،…
-
بہارسیلاب زدگان اب بھی بدحال ،بازآبادکاری میں تعاون کی اشد ضرورت،سیمانچل دورہ کے بعد نائب ناظم امارت شرعیہ مفتی محمد سہراب ندوی کا اظہار خیال
پٹنہ(ملت ٹائمزپریس ریلیز) ماہ اگست کا حالیہ سیلاب یقینا قہرالہی کا نمونہ تھا،اس بھیانک سیلاب سے شمالی بہارکے متعدد اضلاع میں تباہی کا جو دردناک منظر رونماہوا ،اس نے لاکھوں خاندان کا سکون اور اس کی خوشیاں چھین لی ہیں، اورتباہی کا ایسادرد دے گیاہے جس کی تلافی مستقبل قریب میں مشکل ہے، میں نے…
-
حالات سے واقفیت اور انگریزی جانناانتھائی ضروری :پروفیسر مرزامحمود اعظمی
الہ آباد(پریس ریلیز) اسلام کسی زبان سیکھنے سے منع نھیں کرتا شریعت کے حدود میں ھرزبان کوسیکھاجاسکتا ھے، ان خیالات کا اظھار مرکزی الہ آباد یونیورسٹی کے پروفیسر شعبہ عربی کے صدر ڈاکٹر مرزامحمود اعظمی نے مدرسہ عربیہ نعمانیہ کٹرہ الہ آباد میں کھیں، وہ مدرسہ نعمانیہ نوجوان عالم دین مفتی فضل الرحمان قاسمی الہ…
-
مدنی ٹریولس دیوبند اور الخدم گروپ دہلی کے زیراہتمام حجاج کرام کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
دیوبند(ملت ٹائمزسمیر چودھری) مدنی ٹریولس دیوبنداور الخدم گروپ دہلی کے زیر اہتمام سال رواںحج وعمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے افراد کے اعزاز میں ایک منفرد تقریب کا انعقاد عیدگاہ روڈ پرواقع ہیرا گارڈن میںکیاگیا۔ جس میں الخدم گروپ دہلی کے چیئرمین حافظ شاہ جمال نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر دارالعلوم…
-
پہلی بار سوپول کے مہدی پور گاؤں میں ہوگا آل انڈیا مشاعرہ
سوپول: (اشفاق احمد؍ملت ٹائمز) چھاتا پور اسمبلی حلقہ کا ایک معروف گاوں مہدی پور علم و ادب کا گہوارہ رہا ہے آج بھی یہاں کے نوجوانوں میں اردو سے محبت ان کی زبان دانی سے پہچانی جاتی ہے، یہاں کئی دینی ادارے آج بھی قائم ہیں جہاں سے علم و ادب کا چشمہ بہتا ہے،…
-
ہیومن ویلفیر فاونڈیشن کی جانب سے ہریانہ روہنگیا کیمپ میں 1500لوگوں میں ریلیف تقسیم
نئی دہلی (ملت ٹائمز/پریس ریلیز ) سماجی تنظیم ہیومن ویلفیر فاونڈیشن نے ۔ ہریانہ کے چندینی میں روہنگیا کیمپ میں 500 خاندانوں کے 1500 افراد کے لیے مفت میڈیکل کیمپ اور سبھی دو ہزار افراد کے لیے کپڑے ، بستر ، بچوں کے کھلونے ، چٹائی ، چپل جوتے وغیرہ تقسیم کیے اور انہں ظہرانہ…
-
سہیلی تنظیم کے تین روزہ کامیاب دورہ کا اختتام،میوات کے سماجی خدمتگاروں نے جہیز کا ناسور بتایا ،ترقی کیلئے جہیز کو ترک کرنا ضروری
نگینہ ،میوات (ملت ٹائمزسفیان سیف نوح کے گاو¿ں ٹپکن میں سہیلی تنظیم کی قومی صدر شبانہ خان کے تین روزہ دورے کا آج میوات کے مر کزی علاقہ بڑکلی چوک نگینہ میں اختتامی پروگرام کا انعقاد کیا گیا یاد رہے کے میوات دورے کا آج آخری دن تھا ۔ میوات علاقے سے جہیز کی رسم…
-
جمعیة علماءہندنے امن وایکتاسمیلن سے اصلی بھارت کانقشہ اہل وطن کیلئے پیش کیاہے :مولاناسلمان
میرٹھ(ملت ٹائمزعفیف اللہ قاسمی) جمعیة علماءہندکی روز اول سے یہی کوشش رہی کہ ملک میں امن وامان اوربھائی چارہ عام ہونفرتوں عداوتوں سے ملک کوپاک کیاجائے اسی کوشش کوآگے بڑھاتے ہوئے جمعیة علماءہندنے امن ایکتاسمیلن دہلی میں منعقدکرکے بھائی چارہ اورتمام مذاہب ومسالک کے درمیان محبت کی شمع روشن کی ہے ،جمعیة علماءہندقائدین مولاناقاری سیدعثمان…
-
مندر مسجد کے بجائے ہماری لڑائی غریبی اور بھوک مری کے خلاف ہونی چاہئے
کولکاتالاتور(پریس ریلیزملت ٹائمز) قومی یک جہتی کی تحریک کے سلسلے میں مہاراشٹرکے لاتوڑ پہنچے ہےومن رائٹس پروٹےکشن اےسوسی اےشن کے قومی صدر اور قائد اردو شمےم احمدکامہاراشٹر کے روایتی طریقہ سے استقبال کیاگیا اورہندومسلم اتحاد اورقومی یکجہتی کے سلسلے میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیاگیا ۔ آج اتوار کو اس سلسلے میں…
-
سویم سدھا اور گرین فلائی انٹر ٹینمنٹ کے اشتراک سے ایل ٹی جی آڈیٹوریم میں تقریب کا انعقاد
نئی دہلی(ملت ٹائمز) سویم سدھا اور گرین فلائی انٹر ٹینمنٹ کے اشتراک سے پچھلی شب ایل ٹی جی آڈیٹوریم کوپر نیکس مارگ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میںمہمان خصوصی کے طور پر این سی ایس سی کی ممبر(حکومت ھند) سوراج ودوان صاحبہ اوراتراکھنڈ کے وزیر ستپال مہاراج جبکہ بی جے پی…