Category: علاقائی خبریں
-
شیخ الہندؒ نے حریت کی تحریک دیوبند سے ہی شروع کی تھیشیخ الہندؒ نے حریت کی تحریک دیوبند سے ہی شروع کی تھی
خانقاہ شیخ الہند میں منعقد استقبالیہ تقریب میں مولانا محمد صالح ممبئی کااظہا رخیال دیوبند(ملت ٹائمزسمیر چودھری) خانقاہ شیخ الہند لال کوٹھی دیوبند میں مولانا حافظ محمد صالح کی آمد پر استقبالیہ پروگرام عمل میں آیا، جس میں مولانا محمد صالح ممبئی نے کہاکہ آج میرے لئے بڑی خوش قسمتی کا دن ہے کہ میری…
-
بہار اسٹیٹ سنی وقف بورڈ کی میٹنگ میں ترقی اور فلاح و بہبود کے لئے کئی اہم تجاویز پاس ، 26 نئی کمیٹیوں کودی گئی منظوری
پٹنہ (ملت ٹائمزنورالسلام ندوی) بہار اسٹیٹ سنی وقف بورڈ کی میٹنگ دفتر واقع حج بھون میں منعقد ہوئی ، جس میں وقف بورڈ کے کاموں کا جائزہ لیا گیا اور وقف بورڈ کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لئے کئی اہم تجویز پاس ہوئی ۔میٹنگ میں 26 نئی کمیٹیوں کو منظوری دی گئی ،…
-
ہتھین میں میو اور ٹھاکر آپس میں بھڑے ،تین کے خلاف مقدمہ درج
ہتھین ،میوات (محمدسفیان سیفملت ٹائمز) ہتھین میوات میں دو فرقوں کے درمیان ہوے جھگڑے میں تین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔جینتی موڑ پر ہفتہ کو ٹھاکر کمیونٹی میو کمیونٹی کے لڑکوں میں جھگڑا ہو گیا تھاجس نے تھوڑی سی دیر میں ہندو مسلم تنازعہ کا رنگ لے لیاتھا۔آپ کو بتادیں کہ معاملہ…
-
بہار:مولاناسجاد میموریل اسپتال کی جانب سے 29 اکتوبر کو مفت ہیلتھ چیک اپ کیمپ کا انعقاد
پٹنہ(نورالسلام ندویملت ٹائمز) امارت شرعیہ کے مولانا سجاد میموریل اسپتال،پھلواری شریف پٹنہ اور ایسوسی ایشن آف مسلم ڈاکٹرس کی جانب سے 29 اکتوبر بروز اتوار کو مولانا سجاد میموریل اسپتال میں ایک مفت ہیلتھ و آئی چیک اپ کا اہتمام کیا جائے گا،جو صبح دس بجے سے دو بجے تک چلے گا،اس کیمپ میں جنرل…
-
فن تجوید کے مشہور استاذ قاری ابوالحسن اعظمی کی چار نئی تصانیف کا اجراء فن تجوید کے مشہور استاذ قاری ابوالحسن اعظمی کی چار نئی تصانیف کا اجراء
دیوبند(ملت ٹائمزسمیر چودھری) دارالعلوم دیوبند کے سابق صدر القراءقاری ابوالحسن اعظمیٰ کی چار نئی کتابوں ”تلخیص النشر فی القراءات العشرللمحقق ابن الجزریؒ“، ”القرآن الکریم، شاطبیہ درّہ ،طیبہ کا حامل“ اورالشواذ والانفرادات فی وجوہ القراءات“ کا رسم اجراءگزشتہ شب عمل میں آیا۔اس موقع پردارالعلوم وقف دیوبند کے استاذ حدیث و ممتاز قلمکار مولانا نسیم اخترشاہ قیصرنے…
-
بہار : تھوک چاٹنے پر مجبور کرنے والے یادو واد کا ایک قابلِ نفریں انتقام
پٹنہ : ( ملت ٹائمز؍ایجینسیاں) بہار کے نالندہ ضلع میں ذات پات کی تفریق کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں اونچی ذات والوں نے ایک 54 سالہ شخص کو اپنا ہی تھوک چاٹنے پر مجبور کردیا اور خواتین نے اسے چپلوں سے زدوکوب کیا ۔ نالندہ پولیس عہدیدار نے بتایا کہ مہیش ٹھاکر بدھ کو…
-
دین کی اصل بنیادیں قرآن و سنت اور صحابہ کے اجماعی فیصلے ہیں: مفتی محمد حذیفہ قاسمی
حق ایجوکیشن اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن میں تقلید کے عنوان پر علمی محاضرہ کا انعقاد کانپو(ملت ٹائمز/پریس ریلیز) شریعت اسلامیہ کے اصل مآخد قرآن و سنت ہیں، اور چونکہ پیغمبر علیہ السلام کی زندگی کی تشریح، آپ کی منشاء و مراد سمجھنے کیلئے آپ کی اہلبیت ازواج مطہرات، آپ کے معتمد خاص اول دور سے اسلام…
-
سوشل اینڈ ایجوکیشنل ریسرچ فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام اردو اکادمی دہلی کے تعاون سے فروغ اردو پر پروگرام کا انعقاد
نئی دہلی (ملت ٹائمزپریس ریلیز) سوشل اینڈ ایجوکیشنل ریسرچ فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام اور اردو اکادمی دہلی کے تعاون سے نبی کریم ،قطب روڈ پر واقع کمیونٹی سینٹر میں” فروغ اردو کی صورت حال اور امکانات“ کے موضوع پر آج ایک سیمنار منعقدکیا گیا ، جس میں مہمان خصوصی معروف اسلامی اسکالر اور رکن پارلی…
-
کرناٹک :ڈاکٹر محمد فاروق اعظم حبان قاسمی کی والدہ محترمہ کا انتقال
بنگلور(ملت ٹائمز ) کئی روز سے علیل چل رہی ڈاکٹر محمد فاروق اعظم حبان قاسمی کی والد محترمہ کا انتقال ہوگیا ۔مرحومہ حبیب ا لامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی (رحیمی شفا خانہ بنگلور، دہلی) کی زوجہ محترمہ اور ڈاکٹر محمد فاروق اعظم حبان قاسمی کی والدہ مکرمہ تھیں۔جن کی نماز جنازہ…
-
بہار : قرآن و سنت میں مسائل کاحل موجود، عملی زندگی میں نافذ کیا جائے تو سازش ناکام ہوگی تحفظ شریعت اجلاس میں علمائے کرام نے عائلی معاملات کو درست بنانے کی اپیل کی
شیخ پورہ: ( ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری اور تحریک اصلاح معاشرہ کے کل ہند کنوینر امیرشریعت مولانا سید محمد ولی رحمانی دامت برکاتہم و دیگر ذمہ داران کی ہدایت کے مطابق ملک کے ہر گوشے میں شریعت بیداری مہم جاری ہے۔ اسی کے پیش نظر شیخ پورہ ضلع…