Category: ملت اسپیشل
-
سینئر فضلاءکا دارالعلوم دیوبند کے نام خط،نصاب تعلیم اور سند میں ضروری ترمیم کا مطالبہ
نئی دہلی ۔9مارچ ملت ٹائمز کی خاص رپوٹ دارالعلوم دیوبند کا شمار ایشاءکی عظیم درسگاہ میں ہوتاہے ،ہندوستان کی آزادی ،شعائر اسلام کے تحفظ ،دینی علوم کے فروغ اور ملک وملت کی تعمیر کے حوالے سے دنیا بھر میں دارالعلوم دیوبند کو نمایاں مقام حاصل ہے اور یہاں کے فضلاءمختلف شعبوں میں دنیا کے مختلف…
-
69ویں یوم جمہوریہ پرصدر رام ناتھ کووند کا قوم کے نام پہلا خطاب ، خواتین اور حج سبسڈی سمیت متعدد مسائل کا تذکرہ
نئی دہلی۔25جنوری(ملت ٹائمزیواین آئی ) صدر رام ناتھ کووند نے ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جانے کے لئے غربت کی لعنت کو جلد سے جلد ختم کرنے اور خوشحال لوگوں سے محروموں کے حق میں سبسڈ ی جیسی سہولیات کو قربان کرنے کی اپیل کی ہے۔ صدر نے 69 ویں یوم جمہوریہ…
-
قومی تعلیمی پالیسی کی میٹنگ میں دارالعلوم دیوبند کی جانب سے پیش کردہ تجاویزپرسینئر فضلا ءکے درمیا ن بحث ومباحثہ ،ان امور کو اختیار کرنے کا دے رہے ہیں مشورہ
نئی دہلی ۔24جنوری (ملت ٹائمزکی خاص رپوٹ) وزرات تعلیم کے تحت نیشنل ایجوکیشن پالیسی کی گذشتہ 19 جنوری کو بنگلور میں ایک میٹنگ منعقدہوئی جس میں اقلیتوں کی نمائندگی کیلئے ظفر سریش والا نے شرکت کی جبکہ پہلی مرتبہ دارالعوم دیوبند کو بھی اس میں مدعو کیا گیا۔مشہورخلائی سائنسداں کرشناسوامی کستوری رنگن کی قیادت میں…
-
ملت ٹائمز کی دوسری سالگرہ پر دنیا بھر سے قارئین پیش کررہے ہیں مبارکباد ۔پڑھیں مکمل تفصیلات
عامر ظفر قاسمی ملت ٹائمز کے دوسال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں موجودقارئین فیس بک ،وہاٹس ایپ،ٹوئٹر ،فون اور مسیجز کے ذریعہ ملت ٹائمز کے ایڈیٹر اور اس وابستہ تمام افراد کو مبارکباد پیش کررہے ہیں،نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں اور کامیاب مستقبل کیلئے دعائیں کررہے ہیں،مبارکباد ینے والوں میں ترکی کے صدر…
-
نصرت غنی بنی برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون وزیر ،دارالعوام میں رقم کی تاریخ
45 سالہ نصرت غنی جو اراکین پارلیمنٹ میں نص غنی کے نام سے مشہور ہیں، پہلی مسلم خاتون ہیں جو پچھلے دنوں وزیر اعظم ٹریسا مے کی نئی کابینہ میں وزیرِ مملکت برائے ٹرانسپورٹ کے عہدہ پر فائز ہوئی ہیں۔ انہیں اس ہفتہ دارالعوام میں ڈسپیچ بکس سے ایوان سے خطاب کرنے کا اعزاز ملا۔…
-
ملت ٹائمز کے دو سال مکمل
آج ملت ٹائمز کو دو سال مکمل ہورہے ہیں، 18 جنوری 2018 دوسری سالگرہ ہے ، جنوری 2016 سے آج تک کے سفر کا جائزہ لینے کے بعد ہم اس نتیجہ پر پہونچے ہیں کہ ملت ٹائمز کو قوم نے بطور ایک اخبار اور میڈیا ہاﺅس کے قبول کرلیا ہے ، ملت ٹائمز ان کی…
-
عشرت جہاں کو نہیں دی اس کے شوہر نے کوئی طلاق ،چار بچوں کوگھر پر چھوڑ کر خود ہوگئی تھی فرار :ملت ٹائمز کی تحقیقاتی رپوٹ
نئی دہلی ۔10جنوری (ملت ٹائمز) تین طلاق کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے والی عشرت جہاں کے بارے میں اب انکشاف ہواہے کہ اسے اس کے شوہر نے کوئی طلاق نہیں دی ہے ،آج بھی اس کا شوہر اس کی راہیں تک رہاہے لیکن وہ جانے کیلئے تیار نہیں ہے ،مارچ 2014 میں وہ…
-
طلاق ثلاثہ بل پر 96 فیصد مسلمان مسلم پرسنل لاءبورڈ کے ساتھ ،حکومت کا یہ غیر ضروری قانون انہیں ہر گز منظور نہیں :سروے
نئی دہلی ۔27دسمبر حفظ الرحمن قاسمی ملت ٹائمز حکومت ہند کا طلاق ثلاثہ بل مسلسل تنازع کا شکار ہوتا جارہا ہے اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ساتھ ملک کے تمام ماہرین قانون، دانشوران اور سلیم الطبع حضرات اس بل کو غیر ضروری اور لایعنی قرار دیتے ہوئے اس کی مخالفت کررہے ہیں،…
-
2017 میں پیش آئے اہم واقعات جسے ہندوستانی عوام فراموش نہیں کرسکتی
سلیم شوق پورنوی اگر یہ کہا جائے کہ سال رواں ہندوستانی عوام کے لیے سیاسی شعبدہ بازیوں میں پھنسائے جانے اور سیاسی مداریوں کے لیے سیاسی بندر نچانے کا سال رہا تو اس میں نہ کوئی مبالغہ اور نا ہی جھوٹ ۔ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ سال 2017 مختلف طبقات کے لیے مختلف…
-
مسئلہ فلسطین میں خصوصی کردار اداکرنے والے ان تین ملکوں کی دنیا بھر میں ہورہی ہے تعریف،جانیے کون ہیں یہ
انقرہ ۔24دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکہ کی طرف سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کی مذمت کے لیے جمع ہونے وا لے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک کے مندوبین نے امریکہ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے ترکی ،یمن اور مصر کی جانب…