Category: ملت اسپیشل
-
راہل گاندھی کے سیاسی سفر کا آغاز اور نشیب و فراز
راہل گاندھی نہرو-گاندھی خاندان کی پانچویں نسل سے ہیں اور خاندان کے چھٹے شخص ہیں جنہوں نے کانگریس کی کمان سنبھالی ہے۔ سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی اور سونیا گاندھی کے صاحبزادے راہل گاندبھی کی پیدائش 19 جون 1970 میں دہلی میں ہوئی تھی۔ دادی اندرا گاندھی نے بچپن میں اندھیرے سے ڈرنے والے راہل…
-
80 فیصد لوگ نوٹ بندی کے خلاف تھے: سروے
وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے حامیوں کا دعویٰ ہے کہ ملک نے نوٹ بندی کے فیصلے کی حمایت کی تھی۔ ایک سروے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ صرف 20 فیصد لوگ ہی اس قدم کے حق میں تھے یا پھر وہ گمراہ کئے گئےتھے جبکہ 80 فیصد لوگ اس فیصلے کے خلاف…
-
مملکت سعودی عرب کے 87 ویں قومی دن پر ملت ٹائمز کی خاص پیشکش
ملت ٹائمز ڈیسک سعودی عرب کو پوری دنیا میں تقدس اور نمایاں مقام حاصل ہے ۔ عرب سمیت پوری دنیا کے بالکل بیچوبیچ میں واقع عالم اسلام کی مذہبی راجدھانی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی برتری ابتدائے آفرنیش سے ہی پوری دنیا پر ثابت ہے۔مکہ مکرمہ کے عظمت و رفعت کی تاریخ اسی دن…
-
سعودی عرب کے قومی دن سعودی سفیر برائے ہند کا خصوصی پیغام
آج مملکت سعودی عرب کے قومی دن کا 87 واں سالانہ موقع ہے۔ یہ مبارک موقع نہ صرف سلطنت کے متحد ہوجانے کے تاریخی واقعہ کی خوشیاں تازہ کرتا ہے بلکہ ہر سعودی شہری میں ہماری عظیم قوم کی تاریخی اور ثقافتی وراثت میں زبردست احساسِ فخر بھی جگاتا ہے۔ میں اس تاریخی موقع پر…
-
تاجکستان کی یوم آزادی پر ملت ٹائمز کی خاص پیشکش
تاجکستان دنیا کے قدیم ترین ملکوں میں سے ایک ہے ،ساتویں صدی میں یہاں اسلام آگیا تھا، عباسی دور حکومت میں یہ سرزمین باضابطہ طور پر اسلامی ریاست کا حصہ بن گئی، اسی اسلامی ریاست عالم اسلام کو سمرقند اور بخارا جیسا شہر دیاہے جو تجارتی مرکز ہونے کے ساتھ صدیوں تک حدیث اور علوم…
-
یہ شخص ہے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کیلئے اصل ذمہ دار ،عصر حاضر کا سب سے بڑا دہشت گردہے یہ بڈھسٹ مذہبی رہنما
ینگون(ملت ٹائمز) میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور ان کے گھروں کو جلا کر راکھ کئے جانے کی خبریں ساری دنیا کی میڈیا میں گونج رہی ہیں لیکن بہت کم لوگ اس شخص کے بارے میں جانتے ہیں جو روہنگیا مسلمانوں کی بربادی کے لئے سب سے بڑا ذمہ دار قرار دیا جاتا…
-
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور میانمار کی حکمراں آنگ سان سوچی کی مشترکہ صفات
نئی دہلی(ملت ٹائمز) ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی ان دنوں میانمار کے دورے پر ہیں،چین میں منعقد ہ برکس ممالک کی کانفرنس میں شرکت سے فارغ ہوکر وہ دوسری مرتبہ میانمار کیلئے روانہ ہوگئے ہیں،وزیر اعظم نریندر مودی اور آنگ سان سوچی کے درمیان بہت ساری چیزیں مشترک ہوسکتی ہیں تاہم دو سب سے…
-
سیاسی بنیادوں پر امت کی تقسیم تکلیف دہ، اسلام نے سیاسی ،مالی اور معاشی نظام کو منظم کیاہے : خطبہ حج کا متن
مکہ المکرمہ(ملت ٹائمز) مسجد نمرہ میں شیخ سعد بن ناصرالشتری نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان دوسرے پر ظلم نہ کریں، سیاست کی وجہ سے امت تقسیم نہ ہو، سوشل میڈیا کے ذمہ داران امت کے اتحاد کی ذمہ داری پوری کریں، شریعت اسلامیہ کی خوبصورتی ہے کہ زمین پر زندگی کو منظم…
-
ڈیرہ سچا سوداسے اٹل بہار ی واجپئی کے نام لکھا گیا وہ گمنام خط جس نے بابا کے سیاہ چہر ہ کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا اور جیل کی کالی کوٹھری میں جانے کاسبب بنا
انسانیت کا درس دینے کا ڈھونگ کرنے والے بابا گرمیٹ رام رحیم سینکڑوں لڑکیوں کی عصمت لوٹ چکے تھے ،سادھوی بن کر ڈیرے میں آنے والی لڑکیوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنارہے تھے ،طاقت ،ریوالور،پیسہ اور پالتوں دہشت گردں کا خوف اس قدر دلادیتے تھے کہ کسی لڑکی کواپنی بے بسی اور لوٹی ہوئی…
-
گرمیٹ رام رحیم کے گوفے میں خواتین کو ملتی تھی ”معافی“ مطلب جاننے کیلئے پڑھیں یہ خاص رپوٹ
نئی دہلی(ملت ٹائمزایجنسیاں) عصمت دری کامجرم ڈیرہ کا سربراہ گرمیت رام رحیم کی راس لیلاکی کئی کہانیاں نکل کرسامنے آرہی ہیں۔ اس کا ذلت آمیز چہرہ بے نقاب ہوکردنیاکے سامنے آچکاہے۔اس دوران رام رحیم کے بارے میں ایساخلاصہ ہواجسے جان کر سب حیران ہیں۔ دراصل بابا جس گوفے خواتین کولے جاتاتھاوہاں اسے معافی مل جاتی…