Category: ملت اسپیشل
-

آزاد ہندوستان کے 71 سال اور موجودہ حالات
آزاد ہندوستان کے 71 سال اور موجودہ حالات کے عنوان پر ملت ٹائمز میں آج ایک گروپ مباحثہ کا انعقاد کیاگیا جس میں مولانا برہان الدین قاسمی ڈائریکٹر مر کزالمعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر ممبئی ۔معروف صحافی قاسم سید چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں ۔معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر محمد توحید عالم ۔معروف کالم نگار مولانا مدثر…
-

پاکستان الیکشن میں کامیابی کے بعد عمران خان کا پہلا خطاب ۔عوام سے ان گنت وعدے
یہ پہلی حکومت ہوگی جو کسی سیاسی مخالف کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کرے گی۔جو ملکی قانون کے خلاف جائے گااسکے خلاف ایکشن لیں گے۔ یہاں قانون سب کیلئے برابر ہوگا۔ اگر ہمارا کوئی غلط کریگا تو اسے بھی قانون پکڑے گا اس کیخلاف بھی ایکشن لیں گے اسلام آباد (ایجنسیاں) پاکستان تحریک انصاف کے…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کی مجلس عامہ کا اجلاس اختتام پذیر ،مندرجہ ذیل تجاویز پاس
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کی اہم میٹنگ مورخہ ۵۱جولائی ۸۱۰۲ءکو نیو ہورائزن اسکول، حضرت نظام الدین نئی دہلی میں، حضرت مولانا جلال الدین عمری (نائب صدر بورڈ و امیر جماعت اسلامی ہند) کی صدارت میں منعقد ہوئی، صدر بورڈ حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم اور معززنائب…
-

سرسید کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کررہے ہیں امیر احمد ۔جانیئے ان کی ہمہ جہت خدمات
معروف کاروباری، سماجی کارکن اورچیئرمین اینڈمنیجنگ ڈائریکٹر منپت گروپ آف کمپنیزاور منپت فاونڈیشن کے فاونڈر چیئرمین امیراحمد تعلیمی میدان میں گراں قدر خدمات انجام دے رہے ہیں ۔آپ ملک اور بیرون ملک متعدد اسکول اورکالجوں کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے ممبر ہیں ۔ ان کا مانناہے کہ ظلمت اور جہالت کی تاریکی علم کی روشنی…
-

ہم ہر سیاسی و مذہبی گروپ سے اوپن ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں:خصوصی انٹرویوکے دوران مولانا سید جلال الدین عمری کااظہار خیال
مذاکرات اور باہمی گفتگو سے بہت سے مسائل حل ہوتے ہیں، عداوتیں ختم ہوجاتی ہیں، جرأت و ہمت کے ساتھ ہم سب کوآگے آنا ہوگا، امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سید سید جلال الدین عمری کا ’روزنامہ خبریں‘کے چیف ایڈیٹر جناب قاسم سید سے گفتگو کے دوران اظہار خیال نئی دہلی : ہندوستانی سماج ایک…
-
مودی حکومت کے چار سال مکمل :ہندوستان کی اعلی مسلم قیادت نے ملت ٹائمز سے خاص بات چیت میں بتایاانتہائی مایوس کن
بی جے پی حکومت ہندوستان کے لئے نقصان دہ ثابت ہوئی ہے۔ اس حکومت نے ان چار ستونوں کو کمزور کرکے اپنے موافق کرنے کی کوشس کی ہے جن پر جمہوریت کی بنیاد ہے ۔ان چار سا لوں میں ہوئے نقصان کی بھرپائی کرنے میں ہندوستان کو 20سال لگیں گے ۔اگرپھر2019 میں یہی سرکار آتی…
-
دین بچاﺅ ۔دیش بچاﺅ کانفرنس میں مولانا محمد ولی رحمانی کا فکر انگیز صدارتی خطاب مکمل متن کیلئے یہاں کلک کریں
بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمین والصلوة والسلام علی سید المرسلین وعلی آلہ وازواجہ واصحابہ الطیبین وعلی من تبعہم الی یوم الدین ۔اما بعد: اس گرم موسم میں شریعت کی فکر اور ملک کے درد کے ساتھ آنے والے بھائیو ! شہر پٹنہ اوراس کے مضافات سے تکلیف اٹھاکر آنے والی بہنواور بیٹیو! آزاد…
-
چین میں مسلمان اور دیگر اقلیات کی عبادت گاہیں
ملت اسپیشل چین میں مسلمانوں کی کل آبادی2009کی مردم شماری کے مطابق دو کروڑ سولہ لاکھ ،سڑسٹھ ہزار ہے ان مسلمانوںکیلئے پورے چین میں کل 35ہزار مساجد ہیں۔اسٹیٹ کونسل چائناکے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق چینی مسلمانوں کی عبادت کیلئے 35 ہزار مساجد قائم ہیں جبکہ 57 ہزار علمائے کرام مسلمانوں کی راہنمائی کیلئے…
-
قاضی مجاہد الا سلام قاسمیؒ کے یوم وفات پر نوجوان مصنف نورالسلام ندوی کی خصوصی تحریر
بہار کی سرزمین ہمیشہ سے پر بہار اور مردم خیز رہی ہے، علماء، ادباء، اور شعراءکی یہ سرزمین تشنگانِ علوم و فنون کے لئے شروع سے ہی کشش کا باعث رہی ہے، تاریخ سے پتہ چلتا ہے کہ بہار اصل میں ”ویہار“ تھا ، یہاں بدھ مذہب کی خانقاہیں بکثرت تھیں اس لئے بدھ عہد…
-
تلنگانہ کے وزیر اعلی چندر شیکھر کے نام گورنمنٹ نظامیہ طبیہ کالج حیدرآباد کی جانب سے کھلاخط
حیدر آباد ۔13مارچ(ملت ٹائمز) ریاستِ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ محترم عالیجناب کے چندرشیکھر راﺅ صاحب کی خدمت میں ایک عرضداشت کھلے خط کی شکل میں پیش ہے۔ اس امید کے ساتھ کہ علم و ادب نواز شخصیت محترم چندر شیکھر راﺅ صاحب ان باتوں کی طرف توجہ فرمائیں گے اور ان مسائل کو حل کرنے…