Category: ملت اسپیشل
-

الحمد للہ ملت ٹائمز کی اردو ویب سائٹ سے متعلق فیس بک پیج کے فلورز آج ایک لاکھ پورے ہوگئے ہیں
ہندوستان میں کسی اردو ویب سائٹ کے فلوورز کا اتنی بڑی تعداد میں ہوجانا ایک قابل ذکر امر ہے اور کسی سے تقابل کئے بغیر یہ ہمارے لئے ایک نمایاں کامیابی ہے کیوں کہ ہم نے پیج کو بوسٹ نہیں کیا۔ سوشل میڈیا پر ہمارے پاس کوئی ٹیم نہیں ہے، کوئی ٹرول آرمی بھی ہم…
-

ہندوستان ،پاکستان اور سعودی عرب سمیت متعدد ممالک کے طلبہ نے تعمیر کی تھی مسجد النور ۔ دور دراز کے علاقوں سے مسلمان آتے ہیں یہاں نماز اداکرنے
(ملت اسپیشل ) ج±معہ کے روز نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے میں درجنوں نمازیوں کی شہادت کے واقعے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ دوسری جانب دہشت گردی کا شکار ہونے والی مساجد کے حوالے سے بھی تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔ نیوزی لینڈ کے شہر…
-

یہ تینوں سلجھائیں گے بابری مسجد ۔رام جنم بھومی تنازع کا حل ؟
بابری مسجد ۔رام جنم بھومی تنازع پر سپریم کورٹ نے آج اپنا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے ایودھیا معاملے کا تنازعہ مصالحت کے ذریعہ حل کرنے کا راستہ اختیار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس کے لیے تین رکنی پینل تیار کیا ہے جس کے چیئرمین سپریم کورٹ کے سابق جسٹس ابراہیم کلیف اللہ ہوں گے۔…
-

تیری نگاہ بھی اس دور کی زکوة ہوئی ۔جو مستحق ہیں انہیں تک نہیں پہونچتی
ملت ٹائمز کے تیسرے یوم تاسیس پر غالب اکیڈمی میں کل ہند مشاعرہ کا انعقاد ۔ شعرا ءوشاعرات نے پیش کیا اپناکلام نئی دہلی (محمد معصوم) غالب اکیڈمی میں گذشتہ کل معروف نیوز پورٹل ملت ٹائمز کے تیسرے یوم تاسیس کے موقع پرمعروف ادیبہ اور خاتون مشرق کی سابق ایڈیٹر محترمہ چشمہ فاروقی نے غالب…
-

سال 2018 میں وفات پانے والی ہندوستان کی نمایاں مذہبی و ملی شخصیات
خورشید عالم داؤد قاسمی سال 2018 رخصت ہوگیا۔ ہم اس وقت سن 2019 کا استقبال کر رہے ہیں۔ گزشتہ ایک سال میں ہمارے متعدد رہنما و قائدین ہمیں داغ مفارقت دے گئے۔ جب تک وہ با حیات رہے، انھوں نے مختلف پلیٹ فارمس سے قوم و ملت کی خدمات انجام دیں۔ جب آج وہ ہمارے…
-

سال 2018 میں حکومت ،انتظامیہ ،سماج اور ملی جماعتوں پر اثرا نداز ہونے والی ملت ٹائمز کی ٹاپ ٹین نیوز
ملت ٹائمز کی سروس اب اردو کے ساتھ ہندی اور انگریزی میں بھی دستیاب ہے ۔اس کے علاوہ ملت ٹائمز کا یوٹیوب چینل بھی فعال ہے ۔ملت ٹائمز کی خبریں ویب سائٹ ،فیس بک ،ٹوئٹر ،یوٹیوب ،وہاٹس ایپ او ردیگر ذرائع سے تقریبا یومیہ ڈھائی لاکھ لوگوں تک پہونچ رہی ہے (خاص رپوٹ) سال 2018…
-

بابری مسجد کو رام مند ربنانے کی تاریخ
آج 6دسمبر 2018ہے۔بابری مسجد کی شہادت کو 26 سالوں کا عرضہ گزر چکاہے ۔آج ہی کے دن26سال قبل 1992 میں ہندو شدت پسند نے تاریخی بابری مسجد کو اس وقت شہید کر دیا تھا۔اس موقع پر پورے ہندوستان کے مسلمان یوم سیاہ مناتے ہیں اور بابری مسجد کی از نو تعمیر کیلئے حکومت پر دباﺅ…
-

آسام کی موجودہ صورتحال کیلئے کانگریس کی ریاستی قیادت ذمہ دار،اسمبلی انتخابات کی طرح 2019میں بھی مفاہمت کا بظاہر کوئی امکان نہیں
اے آئی یو ڈی ایف کی اتحاد کی ہر ممکن کوشش کو گگوئی نے ناکام کردیا، 2019 میں بھی مفاہمت کا بظاہر کوئی امکان نہیں، کوئی پارٹی مسلمانوں کو اقتدار میں حصے داری نہیں دینا چاہتی: خصوصی انٹرویو کے دوران مولانا بدرالدین اجمل ایم پی کا اظہار خیال نئی دہلی (قاسم سیّدملت ٹائمز) آسام کی…
-

مسجد حرام کو حجاج کرام کے لیے کیسے ٹھنڈا رکھا جاتا ہے؟ جانیئے اس رپوٹ میں مکمل تفصیلات
مسجد حرام میں گرمی سے بچانے کے لیے دو الگ الگ ایئرکنڈیشین پاور سسٹم نصب ہیں۔ اس کا شمار دنیا کے دوسرے بڑے ایئرکنڈیشن میں ہوتا ہے۔ مکہ مکرمہ (ملت ٹائمز) حج اور عمرہ کے سیزن میں جب لاکھوں کی تعداد میں عازمین حج اور معتمرین بیت اللہ کا قصد کرتے ہیں اور مسجد حرام…
