Category: ملت اسپیشل
-

شاہین باغ خاتون مظاہرین نے پوری دنیا کو متاثر کیا
(شاہین باغ مظاہرہ، تین ماہ مکمل ہونے پر خاص رپورٹ از عابد انور) نئی دہلی: (عابد انور) قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین کی خواتین مظاہرے کو کھٹے میٹھے، تلخ و شیریں، دھمکی، سپریم کورٹ کے مذاکرات کی آمد، شمال مشرقی دہلی میں ہولناک فساد کے ساتھ…
-

پندرہ لوگوں نے ایک ساتھ مجھ پر حملہ کردیا ۔ بہت دیر تک مارنے کے بعد کہااسے زندہ جلادو ۔ ابراہیم کی دردناک آپ بیتی
دنگائیوں اور دہشت گردوں نے محمد ابراہیم اور ان کے والد دونوں کی ایک ساتھ بے دردی سے پٹائی کی ۔ ابراہیم اور ان کے باب دونوں جی ٹی بی ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں نئی دہلی (ملت ٹائمز) میں ایک رشتہ دار کے جنازہ میں شریک ہوکر بریلی سے واپس آرہاتھا ۔میرے ساتھ میرے والد…
-

شاہین باغ مظاہرہ کو دو ماہ مکمل: ہر امتحان سے سرخ رو ہو کر نکلیں انقلابی خواتین
عابد انور قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین کی خواتین مظاہرے کو آج دو ماہ مکمل ہوگئے ہیں اس دوران یہاں کی خاتون مظاہرین کو اس مظاہرہ کو جاری رکھنے کے لئے سخت آزمائشوں، امتحان، فائرنگ، شدت پسند تنظیموں کے حملے، پولیس کا دھرنا ختم کرنے کا…
-

ہندوستان کا 128 شہر اور قصبہ بن چکا ہے شاہین باغ ۔ شہریت قانون ،این آرسی اور این پی آر کے خلاف دن رات لگاتارخواتین کا احتجاج جاری
اس کے علاوہ روزانہ دسیوں پر مقام این آرسی کے خلاف احتجاج اور مظاہرہ ہورہاہے ۔سوشل میڈیا مسلسل نو سی اے اے ، نو این آرسی اورنو این پی آر کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہاہے ۔ اپوزیشن پارٹیوں کے علاوہ این ڈی اے کی گیارہ پارٹیوں نے بھی سی اے اے پر بی جے پی…
-

مہاراشٹرا کے 80 گھنٹے کا سیاسی ڈرامہ :رات کے اندھیرے میں فڑنویس کے وزیر اعلی بننے سے دن کے اجالے میں استعفی دینے تک کی مکمل کہانی !
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے منگل کے روز عہدے سے استعفی کا اعلان کیا اور اس کے بعد گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کو اپنا استعفی سونپ دیا۔ انہوں نے استعفی سے کچھ دیر پہلے پریس کانفرنس سے کہا کہ ان کے پاس اکثریت نہیں ہے لہذا وہ استعفیٰ دینے جا رہے ہیں۔ اس…
-

تقسیم وطن کے وقت کی گئی مولانا آزاد کی تاریخی تقریر (یوم آزاد پر خاص )
1947 میں پاکستان بننے کے بعد مجاہد آزادی اور عظیم مفکر مولانا ابوالکلام آزاد نے دہلی کی جامع مسجد سے جو تاریخی تقریر کی اور ہندوستان کی تقسیم سے پیدا ہونے والے حالات پر جس دوراندیشی کے ساتھ تبصرہ کیا، وہ سننے پر آج بھی اتنا ہی رقت انگیز معلوم ہوتا ہے۔ ایسا اس لیے…
-

مشرق وسطی کے ممالک میں طیب اردگان سب سے زیادہ مقبول عالمی رہنما ۔ ٹرمپ اور پوتین بہت پیچھے
بی بی سی کے سروے کے مطابق مشرق وسطی میں پوتن دوسرے نمبر پرمقبول ہیں ہیں اور ٹرمپ تیسرے نمبر پر ہیں لیکن دونوں مل کر بھی رجب طیب اردگان سے آگے نہیں بڑھ سکتے ہیں نئی دہلی (ملت ٹائمز) بی بی سی نے عرب ممالک میں مذہب سے دوری ، ہم جنسی پرستی ،…
-

ستر سالوں سے مسلمان کسی کو جتانے اور کسی کو ہرانے کیلئے ووٹنگ کررہے ہیں ،خود جیتنے کیلئے کب کریں گے حق رائے دہی کا استعمال ؟
یہ خطبہ استقبالیہ ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کا ہے جسے انہوں نے ملت ٹائمز کانکلیومیں گذشتہ 30 مارچ کو پیش کیاتھا ۔قارئین کے استفادہ کیلئے اسے یہاں شائع کیا جارہاہے ۔ آزاد ہندوستان میں کل 16 انتخابات ہوچکے ہیں ۔17 واں لوک سبھا انتخاب ہمارے سامنے ہے۔ 1952 میں ہوئے پہلے…

