Category: مزید
-

مدرسہ اشاعت اسلام بہار شریف میں داخلہ جاری ، خواہشمند طلبہ رابطہ کریں
مولانا مفتی اعجازِ احمد قاسمی مدظلہ العالی ناظم ۔مدرسہ اشاعت اسلام سکونت بن اولیاء”،بہارشریف ،نالندہ نے یہ اطلاع دی ہے کہ “درجہ عربی اول تا عربی پنجم” میں داخلہ کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ حکومت کی طرف سے ہدایات جاری ہونے کے بعد فورا تعلیم کا اغاز ہو جائےگا ۔اس لیے اپنے داخلے کی کاروائی…
-

آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: ہمیں اکثر تمہاری یاد آئے گی!
افتخار رحمانی فاخر ، نئی دہلی رام پور – سہسوان گھرانہ کلاسیکی موسیقی کے باب میں محتاجِ تعارف نہیں، اس گھرانے سے میرا گہرا، قلبی اور اٹوٹ تعلق ہے، گویاکہ اِس خاندان سے میرا ازلی اور خونی رشتہ ہو، یہ رشتہ اپنے آپ میں بہت ہی معنویت کا حامل بھی ہے۔ مجھے بوجوہِ ممانعت ِ…
-

ملت ٹائمزگروپ کے چیف ایڈیٹر” شمس تبریز قاسمی“ ملک کی سرکردہ شخصیات کے ہاتھوں ”مولانا ابوالکلام آزاد ایوارڈ“ سے سرفراز
ملت ٹائمز کے پانچ سال مکمل ہونے پر شاندار استقبالیہ۔ ملک وملت کی سرکردہ اور عظیم شخصیات نے پیش کی مبارکباد نئی دہلی۔3جنوری 2021 (زمرین فاروق کی رپوٹ ) معروف آن لائن سہ لسانی اخبار ملت ٹائمز کے پانچ سال مکمل ہونے پر ڈاکٹر سید فاروق صاحب کے تعاون سے ورلڈ پیس آرگنائزیشن اور الہند…
-

ہندوستانی مسلمان اور سائنسی علوم
پروفیسر اختر الواسع ایک زمانہ وہ تھا جب مسلمانوں نے سائنسی ایجادات، انکشافات اور تجربات کے میدان میں وہ کارہائے نمایاں انجام دیے جن کی بنیاد پر یورپ تاریک براعظم سے نکل کر علم کی روشنی سے منور ہوا اور اس کی نشاتہ الثانیہ ہوئی اور پھر مسلمان ایسے خواب غفلت کے شکار ہوئے کہ…
-

بھارت کے تين مسلم تعليمی ادارے، دنيا بھر ميں اپنی مثال آپ
بھارت ميں تين مسلم تعليمی ادارے اپنی مثال آپ ہيں۔ یہ مقامات نئی دہلی میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ، جامعہ ہمدرد اور دارالحکومت سے قريب دو سو کلومیٹر دور جنوب میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ہيں۔ نئی دہلی: (زینت اختر، ڈی ڈبلیو) ان مؤقر اور تاریخی اداروں کے اندر داخل ہوتے ہی نہ صرف…
-

اساتذۂ مدارس کے حالات کو لیکر ایک میٹنگ کا انعقاد
نئی دہلی: دہلی کے مختلف اداروں و مساجد اور تنظیم سے منسلک علماء کے ذریعہ للتا پارک ، لچھمی نگر میں ایک میٹنگ زیر صدارت مولانا عبد السبحان قاسمی ناظم مدرسہ اسلامیہ تعلیم القرآن نبی کریم پہاڑ گنج و صدر جمعیۃ علماء ضلع چاندنی چوک دہلی منعقد ہوئی، میٹنگ میں مدارس اسلامیہ و اساتذہ مدارس…
-

فن خطاطی کے بے تاج بادشاہ خلیق ٹونکی
معصوم مرادآبادی مایۂ ناز خطاط محمدخلیق ٹونکی کا نام آتے ہی ذہن میں حسین و جمیل الفاظ کے ایسے پیکر اترنے لگتے ہیں، جنہیں دیکھ کر خطاطی کے دلدادہ عش عش کر اٹھتے تھے۔ استاد گرامی محترم خلیق ٹونکی جن کے حضور میں راقم الحروف نے برسوں زانوئے ادب طے کیا ہے، ہندوستان میں فن…
-

ملت ٹائمز مالی فراہمی کیلئے مدارس کا اشتہار فری میں شائع کرے گا ، جانیں کیسے اٹھاسکتے ہیں آپ اس کا فائدہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے سال رواں دینی مدارس کی مالی فراہمی تقریبا ناممکن بن گئی ہے ۔ مدراس کے سفراء اور اساتذہ مختلف شہروں میں نہیں جاسکتے ہیں ۔ اس بحران میں مالی فراہمی کا واحد ذریعہ آئن لائن چندہ حاصل کرناہے یعنی مدارس کے بہی خواہ…
-

اوزون سطح میں بن گیا 10 لاکھ کلو میٹر کا سوراخ، کئی یورپی ممالک کے لئے خطرے کی گھنٹی !
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اوزون کی سطح میں سوراخ مارچ کے وسط میں پڑا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اس مرتبہ ٹھنڈ زیادہ پڑی ہے۔ اس سوراخ کی وجہ سے یوروپ کے شمالی علاقوں کو آئندہ دنوں میں خطرہ ہو سکتا ہے۔ اوزون سطح کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں،…
-

کورونا سے لڑائی میں اینٹی ملیریا دوائیں کتنی مددگار؟
بعض ڈاکٹروں نے ملیریا کی دواؤں سے کورونا کے مریضوں کے علاج کے دعوے کیے ہیں۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ ان دواؤں پر ابھی تحقیق چل رہی اور ان کا بےجا اور غلط استعمال خطرناک ہو سکتا ہے۔ کورونا وائرس کی نئی مہلک قسم کا علاج ڈھونڈنے کے لیے دنیا بھر میں کم…