Category: عرب ممالک
-

اسرائیل فوج کا کریک ڈاؤن، 38 روزہ دار گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس:مقبوضہ بیت المقدس میں قائم وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی جانب سے شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز سے لے کر اب تک قابض اسرائیلی فوج نے القدس سے 38 فلسطینی روزہ داروں کو گرفتار کیا ہے۔ آج ایک بیان میں انفارمیشن مرکز نے بتایاکہ کل بدھ…
-

سعودی عرب میں 81 سزا یافتہ مجرموں کا سر قلم
الریاض: سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ہفتے کے روز داعش اور القاعدہ کے لیے کام کرنے والے کارکنان اور قتل اور عصمت دری جیسے جرائم میں ملوّث 81 مجرموں کے سرقلم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق جن افراد کے سرقلم کیے گئے ہیں، ان میں سعودی شہری اور غیرملکی دونوں…
-

سعودی عرب: دو برس بعد اسکول واپسی پر طلبا کا اظہارِ مسرت
ریاض: سعودی عرب میں دو برس تک آن لائن پڑھنے والے بچے اپنی اسکول کی نشستوں پر واپس لوٹ رہے ہیں تو ان کے چہرے کھلے ہوئے ہیں اور ہونٹوں پر مسکراہٹ رقص کر رہی ہے۔ اس موقع پر طلبہ کی بڑی تعداد نے بھرپور خوشی کا اظہار کیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ نے اس حوالے…
-

یمن: سعودی اتحادی افواج کی فضائی بمباری میں 70 افراد جاں بحق، 138 زخمی
صنعا: سعودی اتحادی افواج کی جانب سے پناہ گزین کے حراستی مرکز پر فضائی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 70 افراد جاں بحق جبکہ 138 شہری زخمی ہوگئے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اتحادی افواج نے یمنی شہر صعدہ میں قائم حراستی مرکز پر حملہ کیا جس کے باعث ستر افراد جاں…
-

اب مذہبی پولیس ” مطوعہ “ کا کیا ہوگا؟
سعودی عرب کے عملاً حکمران ولی عہد محمد بن سلمان کی طرف سے حالیہ برسوں کے دوران متعدد سماجی اصلاحات نافذ کیے جانے کے بعد ایک زمانے میں دہشت کی علامت سمجھی جانے والی مذہبی پولیس مطوّعہ اب بدلتے ہوئے سماجی حالات کے سامنے خود کو بے بس محسوس کررہی ہے۔ فیصل کے فرضی نام…
-

سعودی عرب: کووِڈ-19 کے کیسوں میں اضافے کے سبب عوامی مقامات پر ماسک پہننا دوبارہ لازم
ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے ایک ذریعے نے بتایا کہ دنیا بھر میں کووِڈ-19 کے کیسوں میں اضافے کے پیش نظر جمعرات سے مملکت میں بیرونی تقریبات سمیت عوامی مقامات پرلازمی ماسک پہننے کی پابندی دوبارہ نافذ کی جا رہی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی نے بدھ کو اطلاع دی ہے کہ 30 دسمبر…
-

سعودی عرب میں سالِ نو کے جشن کی تیاریاں ، دنیا بھر کے ڈانسرز – سنگرس مدعو
ریاض: دنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی سال نو کے جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ 31 دسمبر کی رات ریاض میں خصوصی کنسرٹ ہوگا۔ سال 2021 کے اختتام اور نئے سال کے آغاز کے موقع پر ہونے والے کنسرٹ میں مقامی اور دیگر عرب گلوکار شرکت کریں گے۔ ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں…
-

سعودی عرب: چار روزہ میوزک فیسٹیول میں 7 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت
ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 4 روزہ میوزک فیسٹیول ختم ہوگیا۔ سعودی دارالحکومت میں میوزک فیسٹول 16، 17، 18 اور 19 دسمبر کو جاری رہا جس میں ریکارڈ تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ سعودی گزٹ کے مطابق 4 روزہ فیسٹیول میں 7 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ آخری روز ڈیڑھ…
-

مغربی مآرب سے حوثیوں کو نکالنے کے لیے شدید لڑائی
یمن: یمنی فوج نے جمعرات کو کہا ہے کہ عوامی مزاحمت کی حمایت سے مآرب گورنری کے مغرب میں المشجح اور الکسارا محاذوں پر حوثی ملیشیا کو شکست دینے کے لیے شدید لڑائی جاری ہے۔ یمنی فوج کے میڈیا سینٹر نے اطلاع دی ہے کہ فوج کے توپ خانے نے مآرب کے مغرب میں الگ…
-

مختلف ممالک سے سعودی عرب جانے والوں کے لئے حکومت سعودیہ کا بڑا فیصلہ
ریاض: (محفوظ احمد قاسمی) سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجینسی واس نے وہاں کی ہوم منسٹری کے حوالے سے آج ٹویٹ کر کے بتایا کہ یکم دسمبر ۲۰۲۱ بدھ سے سعودی عرب نے خارج المملکہ وییکسین لگوانے یا نہ لگوانے کی شرط اور دوسرے ممالک میں چودہ دن کورنٹین مدت کے بغیر انڈونیشیا ،…