Category: عرب ممالک
-

شام کے متعدد ہسپتالوں پر بمباری ۔اقوام متحدہ نے تفتیش کرانے کا اعلان کیا
جینوا (ایم این این ) اقوا متحدہ نے خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں ہسپتالوں پر بمباری کے واقعات کی تفتیش کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کا ایک داخلی کمیشن اس کی رپورٹ جنرل سیکرٹری انٹونیو گوٹیرش کو پیش کرے گا۔ بیان کے مطابق نہ تو یہ فوجداری تحقیقات ہوں گی…
-

سعودی عرب میں خواتین کے بعد مردوں نے بھی نکاح نامہ میں شرائط لکھوانا شروع کردیا ۔جانیئے کچھ دلچسپ شرائط
شادی کے بعد تعلیم جاری رکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ ملازمت سے نہیں روکا جائے گا، سوتن نہیں لائی جائے گی، ملازمہ کا انتظام کرنا ہوگا ریاض(ایم این این ) سعودی عرب میں خواتین کے بعد اب مردوں کی جانب سے بھی نکاح نامے میں دلچسپ شرائط تحریر کرانے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا…
-

میدان عرفات میں میں موسلہ دھار بارش۔ آج رات مزدلفہ میں عازمین حج کا رہے گا قیام
مکہ مکرمہ :سفید احرام میں انسانوں کا سمندر لبیک الہم لبیک کی صدا بلند کرتے ہوئے عرفات کے میدان میں حج کا سب سے اہم رکن وقوف عرفہ ادا کرنے کے لئے پہنچا تھا اور اب حجاج وہاں سے مزدلفہ کے لئے روانہ ہو گئے۔ آج کی رات حجاج یہاں ہی گزارے گیں، پوری دنیا…
-

حسن اخلاق اور بہترین سلوک آج دنیا کی ضرورت ۔ اللہ کی رحمت کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے: خطبہ حج میں مفتی اعظم کا مسلمانوں سے خطاب
مسلمان اپنے آپ کو سیاسی طور پر مضبوط کریں، اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق ہے، اللہ غرور اور تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا، آج مسلمانوں کو اپنے سیاسی اور معاشی حالات دین کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے مکہ مکرمہ(ایم این این ) مفتی اعظم و امام کعبہ نے مسجد نمرہ میں…
-

پروقار تقریب کے دوران غلاف کعبہ تبدیل ۔ لاکھوں عازمین نے براہ راست دیکھا یہ خوبصورت منظر
مکہ مکرمہ (ایم این این ) مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب ہوئی۔ اللّٰہ تعالیٰ کے ذکر،طواف اور عبادتوں میں مصروف لاکھوں عازمین نے براہ راست غلاف کعبہ کو تبدیل ہوتے ہوئے دیکھا جبکہ لاکھوں مسلمانوں نے براہ راست تقریب ٹیلی وڑن اور انٹرنیٹ پر بھی دیکھی۔ غلاف کعبہ کی…
-

لاکھوں عازمین حج عرفات پہنچ گئے، آج حج کارکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے
یہ قبولیت کی وہ ساعتیں ہیں جن میں کی گئی کوئی دعا اللہ رب العزت رد نہیں کرتے اس لئے عصر اور مغرب کے درمیان حجاج کرام اللہ رب العزت کے حضور گڑگڑا کر خصوصی دعائیں کرتے ہیں مکہ المکرمہ (ایم این این ) فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے دنیا بھر سے حجاز مقدس…
-

کشمیر مسئلے پر مسلم ممالک کی تنظیم او آئی سی نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ۔ ہندوستان کے فیصلے کو عالمی قوانین کے خلاف بتایا
جدہ (ایم این این ) کشمیر کا خصوصی درجہ اور آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعد مسلم ممالک کی سب سے بڑی تنظیم تعاون اسلامی(او آئی سی ) نے ہنگامی اجلاس طلب کیاہے ۔ ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی اقدامات…
-

ایران کے بحران کا کوئی فوجی حل قبول نہیں: جرمنی
جرمنی کے وزیر خارجہ ھائیکوس ماس نےکہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ جاری بحران کو بات چیت کے ذریعے حل کرنےپر یقین رکھتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کےبحران کا کوئی فوجی حل قابل قبول نہیں ہوگا۔ ایک بیان میں جرمن وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز میں جہاز…
-

ایران اور امریکہ کے مابین خلیج میں کشیدگی عروج پر ہے اور دونوں ممالک کے درمیان جنگ کے امکانات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ نے ایرانی ڈرون طیارہ آبنائے ہرمز میں مار گرایا ہے۔ خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایرانی ڈرون طیارہ ’یو ایس ایس باکسر‘ نامی امریکی جنگی جہاز کے ایک ہزار گز کے فاصلے پر پہنچ گیا تھا، جب امریکی بحریہ نے ڈرون مار گرایا۔ جبکہ دوسری…
-

سعودی عرب کے ’ابھا ایئر پورٹ‘ پرحوثی باغیوں کاایک اور ڈرون حملہ، ایک شخص جاں بحق،8 زخمی
مقامی وقت کے مطابق رات 9 بج کر 10 منٹ پر ایرانی حمایت یافتہ حوثی دہشت گردوںنے ابھا ہوائی اڈے کودہشت گردی کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ حوثیوں نے ابھا ہوائی اڈے کے مسافروں، مقامی شہریوں اور غیرملکی باشندوں کی زندگیوں کوخطرے میں ڈالنے کی مجرمانہ کوشش کی ہے کیونکہ روزانہ اس…