Category: عرب ممالک
-

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل حملہ ۔ انتہائی اہم مقام کو بنایاگیاتھا نشانہ
سعودی عرب کے انتہائی اہمیت کے حامل بنیادی ڈھانچے کے ایک حصے کو ہدف بنایا گیا ہے اور صدر ٹرمپ اس سے باخبر ہیں۔“ واشنگٹن میں وائٹ ہاو¿س کی ترجمان نے کہا، ”ہم صورت حال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں اور اس بارے میں اپنے ساتھیوں اور اتحادیوں کے ساتھ مشاورت جاری رکھے ہوئے…
-

اقوام متحدہ نے مصر کے سابق صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی پر اسرار موت کا فوری اور مکمل تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا
کولیولے نے مرسی کی موت کے ٹھیک ایک دن بعد کہا ”محمد مرسی کی حراست کی شرائط کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا گیا ہے، جس میں ناکافی طبی دیکھ بھال تک رسائی شامل ہے۔ ساتھ ہی ساتھ تقریباً چھ سال کی حراست کے دوران اپنے وکلائ اور رشتہ داروں تک پہنچ کو لے…
-

مصری حکومت نے آبائی وطن میں محمد مرسی کی تدفین کیلئے نہیں دی اجازت ۔ شمالی قاہرہ میں ہوئی تجہیز وتکفین
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکن اور محمد مرسی کا خاندان طویل عرصے سے یہ کہتا آیا ہے کہ مرسی کو ہائی بلڈ پریشر اور زیابیطس جیسے امراض کا علاج کروانے کے لیے مناسب طبی سہولیات مہیا نہیں کی گئیں اور انھیں مسلسل قیدِ تنہائی میں رکھا گیا۔ قاہرہ (ملت ٹائمز ایم این…
-

عدالتی کاروائی کے دوران بیہوش ہوکر گر پڑے محمد مرسی اور اچانک موت ہوگئی ۔ مصر میں سب سے پہلے منتخب ہوئے تھے صدر
قاہرہ (ملت ٹائمز) مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی آج وفات ہوگئی ہے ۔ الجزیرہ نے مصر کی ملکی میڈیا کے حوالے سے خبر دی ہے کہ محمد مرسی آج سماعت کیلئے کورٹ میں حاضر ہوئے جہاں بیہوش ہوکر گرپڑے اور کمرہ عدالت میں ہی ان کی موت ہوگئی ہے ۔فی الحال محمد مرسی…
-

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا انتقال
محمد مرسی عرب بہار یہ تحریک کے بعد 2012 میں مصر کے صدر منتخب ہوئے تھے لیکن سعودی عرب اور امریکہ کی مداخلت سے جولائی 2013 میں فوجی بغاوت کے ذریعہ انہیں برطرف کرکے جیل میں بند کردیاگیا ۔ وہ اخوان المسلمین کے رہنما تھے قاہرہ (ملت ٹائمز) مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی…
-

ہم اپنے عوام، خودمختاری اور اہم مفادات کو درپیش خطرات سے نمٹنے میں کبھی بھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے :محمد بن سلمان
”سعودی عرب اپنی سرحد پر غیر ریاستی ملیشیا کی موجودگی کو قبول نہیں کر سکتا۔ ہم نے حوثیوں کے تیل تنصیبات اور نجران ہوائی اڈے پر خبیثانہ حملوں کا سامنا کیا۔ حوثی رہنماوں نے ان حملوں کی فخریہ انداز میں ذمہ داری قبول کی۔“ ریاض(ایم این این ) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد…
-

عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کو ہزیمت کا سامنا ۔ قطر کے خلاف مقدمہ واضح اکثریت سے خارج
متحدہ عرب امارات نے اپنی درخواست میں قطر پر الزام لگایا تھا کہ وہ اپنی ہمسایہ دیگر عرب ریاستوں کے ساتھ امتیازی رویوں کا مرتکب ہو رہا تھا۔ عدالت نے تاہم اس الزام کو مسترد کر دیا اور سولہ ججوں نے یہ فیصلہ ایک کے مقابلے میں پندرہ کی غالب اکثریت سے سنایا۔ جینوا (ایم…
-

2020 سے دبئی کے تمام ایئر پورٹ پر پلاسٹک بیگ اور دیگر مصنوعات کالیکر جانا ممنوع
دبئی کے ہوائی اڈوں سے سالانہ 90 لاکھ لوگ سفرکرتے ہیں جو بڑی مقدار میںپلاسٹک بیگز کا استعمال کرتے ہیں دبئی (ایم این این ) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے یکم جنوری 2020ءسے دبئی کے تمام ہوائی اڈوں پر پلاسٹک بیگ اور پلاسٹک سے تیار کردہ مصنوعات پر ایک ساتھ مکمل پاپندی عاید کرنے…
-

خلیجی ممالک میں آج منائی جارہی ہے عید
ریاض(ایم این این سعودی عرب میں شوّال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے اورآج منگل چار جون کو مملکت میں مذہبی عقیدت واحترام سے عید الفطر منائی جارہی ہے۔ سعودی عرب کے شاہی دیوان نے سوموار کو شوال کا چاند نظر آنے کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ عیدالفطر کی تقریبات کا آغاز…
-

شام میں اسرائیل کا چوبیس گھنٹوں میں فوجی تنصیبات پر دوسرا حملہ
دمشق(ایم این این ) اسرائیل نے شام کے صوبے حمص میں موجود شامی فوجی تنصیبات کو گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دوسری مرتبہ نشانہ بنایا ہے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SANA کے مطابق اسرائیلی حملے کے نتیجے میں فوجی اڈے پر تعینات ایک فوجی ہلاک جبکہ دو فوجی زخمی ہوگئے۔ اس کے علاوہ…