Category: عرب ممالک
-

کشمیریوں اور فلسطینیوں کی جدوجہد کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔تمل ٹائیگرز کے حملوں کو کسی نے ہندو مذہب نے نہیں جوڑا :عمران خان
اوآئی سی سربراہی اجلاس میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا خطاب مکہ مکرمہ (ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی کو دہشت گردی سے نہیں جوڑا جا سکتا جبکہ او آئی سی کشمیر اور فلسطین کے مظلوم عوام کا ساتھ دے. اسلام کا دہشت گردی سے…
-

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران ملوث ۔ حوثیوں کے ساتھ تہران کے گٹھ جوڑ کا سابق وزیر نے اعتراف کیا
سعودی عرب کی نیشنل پٹرولیم کمپنی آرمکو نے 14 مئی کو ایک بیان میں دو پٹرول اسٹیشنوںپر حملوں اور ان کے نتیجے میں تیل پائپ لائنوں کو پہنچنے والے نقصان کا اعتراف کیا تھا۔ تہران (ایم این این ) ایران کے ایک سابق وزیر سید محمد حسینی نے ضمنی طور پر سعودی عرب میں تیل…
-

سعودی عرب کی نئی اقامہ پالیسی!
عمر العبیدلی سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے کاروباری افراد ، سرمایہ کاروں اور ہ±نرمند تارکین ِوطن کے لیے خصوصی اقامتی اجازت نامے کی منظوری دی ہے۔یہ معیشت کی ترقی کی جانب ایک مثبت قدم ہے کیونکہ اس سے علم کی منتقلی میں حائل ایک بڑی رکاوٹ کو دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔…
-

ماہ مبارک میں مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا میزائل حملہ
ریاض(ایم این این ) سعودی عرب کی ائر ڈیفنس فورس نے پیر کی صبح دو بیلسٹک میزائل فضا میں ناکارہ بنا کر مکہ المکرمہ اور جدہ شہروں کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ایک میزائل کو سعودی شہر طائف کی فضائی حدود میں تباہ کیا گیا، میزائل کا ہدف مکہ المکرمہ تھا جبکہ عینی شاہدین کے…
-

سعودی عرب کی مجلس شوری سے منفرد اقامہ پروگرام کا منصوبہ منظور۔تارکین وطن کوملے گی سہولت
ریاض(ایم این این ) سعودی عرب کی مجلس شوریٰ نے غیر معمولی خصوصیات کے حامل غیر ملکی تارکین وطن کے لئے ‘منفرد اقامہ پروگرام’ منصوبے کی منظوری دی ہے۔ منفرد اقامہ پروگرام سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی شہریوں کے لیے م±ملکت کی طرف سے ایک نئی سہولت ہو گی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق…
-

دنیا بھر کے مسلمانوں کو شاہ سلمان نے پیش کی ماہ رمضان کی مبارکباد ۔کہا:سعودی عرب نے ہمیشہ رواداری، تحمل اور اعتدال پر زور دیا ہے
ریاض(ایم این این ) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سال 1440 ہجری کے رمضان مبارک کے آغاز کے موقع پر اتوار کے روز ہم وطنوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا۔ سعودی فرماں روا نے اپنے پیغام میں کہا کہ ا±ن کا ملک ہمیشہ سے…
-

کاروان اردو قطرکی جانب سے پروفیسر شہپر رسول حیات ایوارڈسے سرفراز
ثقافتوں کی راج دھانی دوحہ میں جشن شہپر رسول وعالمی مشاعرہ ۲۰۱۹ دوحہ(پریس ریلیز) “ہندوقطر جشن ثقافت ۲۰۱۹” کے پر مسرت موقعے پر کاروان اردو قطر کے زیر اہتمام “جشن شہپر رسول وعالمی مشاعرہ 2019″منعقد ہوا۔ پروفیسر شہپر رسول معاصراردو ادب کے منظرنامے پر ایک معتبر نام ہے۔ اردو زبان و ادب کی خدمت میں…
-

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے رشتے میں نئی پہل ۔ دبئی ایکسپو2020 میں صہیونی ریاست کی بھی ہوگی شرکت
عالمی نمائشوں کے سلسلے ’ایکسپو‘ کے تحت ہر پانچ سال بعد یہ بین الاقوامی نمائش کسی نہ کسی شہر میں منعقد کی جاتی ہے۔ سن 2015 میں یہ بین الاقوامی نمائش اٹلی کے شہر میلان میں منعقد کی گئی تھی۔ دبئی ایکسپو 2020 کے بعد سن 2025 میں اس عالمی نمائش کا میزبان جاپان میں…
-

عراقی یونیورسٹی میں صدام حسین دور کا نغمہ پیش کرنے پر ہنگامہ۔ اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم
عراق(ایم این این ) عراق کی حکومت نے چند روز قبل دیالی یونیورسٹی میں ہونے والے طلبائ کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر سابق مصلوب صدر صدام حسین کے دور کے ملی نغمے پیش کرنے کے واقعے کا نوٹس لینے کے بعد اس کی اعلیٰ سطحی تحقیقات شروع کی ہیں۔ عراقی وزارت تعلیم نے صدام…
-

متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارش۔ معمولات زندگی درہم برہم
دبئی(ایم این این ) متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے، راس الخیمہ میں سڑک ٹوٹنے سے ٹرک پھنس گیا، جبل جیس میں تین سو کاریں اور سیاح امداد کے منتظر ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں سے ابوظہبی، وادی شہاح، راس الخیمہ جبل جیس اور جبل ینس…