Category: عرب ممالک
-

کشن گنج سے قطر تک پتنگ کی اڑان ۔ دوحہ میں سیمانچل کے لوگوں نے اختر الایمان کی حمایت میں نکالی ریلی
معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی ۔ معروف دانشور پروفیسر اختر الواسع سمیت متعدد علماءاپنی اس خواہش کااظہار بھی کرچکے ہیں کہ اختر لایمان کا پارلمینٹ میں پہونچنا ضروری ہے دوحہ کشن گنج (ملت ٹائمز) کشن گنج لوک سبھا سیٹ سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار اختر الایمان کی حمایت روز…
-

برج خلیفہ پر تصویر کے ساتھ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو خراج تحسین
دبئی (ملت ٹائمز) دبئی میں جمعے کے روز دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی تصویر آویزاں کی گئی۔ یہ اقدام کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد آرڈن کی جانب سے مسلم کمیونٹی کے لیے ہمدردی اور یک جہتی کے شان دار…
-

نیوزی لینڈ میں نمازیوں کا قتل عام بدترین دہشت گردی: شاہ سلمان
شاہ سلمان نے بیان میں نیوزی لینڈ کی مساجد میں شہید ہونے والے نمازیوں کے شہادت کی قبولیت، مغفرت اور بلندی درجات جب کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ ریاض(ایجنسیاں) سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائیسٹ چرچ میں گذشتہ روز دو…
-

کشمیر کے موجودہ حالات کو او آئی سی نے اپنی قرار داد میں بتایا ریاستی دہشت گردی ۔ہندوستان کا سخت احتجاج
ہمار اموقف واضح اور دنیا کے سامنے ہے ۔جموں وکشمیر ہندوستان کا حصہ ہے اور وہ یہاں کی سیکوریٹی کا معاملہ ہے ابوظہبی (ایم این این ) مسلم ممالک کی سب سے بڑی تنظیم او آئی سی نے اپنی تجویز میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جارحیت کا اعتراف کرتے ہوئے اسے ریاستی دہشت…
-

اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں سشما سوراج نے بتایا اسلام کو عظیم مذہب ۔قرآن کی کئی آیتوں حوالہ بھی پیش کیا
اسلام کامعنی امن وآشتی ہے ۔اللہ تعالی کے نناوے ناموں میں سے کسی کا بھی مطلب تشدد نہیں ہے دبئی (ملت ٹائمز) اسلامی تعاون تنظیم نے پہلی مرتبہ ہندوستان کو اپنے یہاں مہمان خصوصی پرطور پر مدعو کیاتھا جس میں متحدہ عرب امارات میں یکم مارچ کو ہونے والے اجلاس میں وزیر خارجہ سشما سوراج…
-

او آئی سی اجلاس میں پاکستان کے دہشت گردانہ عزائم کا سشما سوراج نے نہیں کیا کوئی تذکرہ ۔پاکستان نے بتایا اپنی کامیابی
دبئی (ملت ٹائمز) اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے ہندوستان کے خلاف پاکستان کی دہشت گردانہ حرکتیں اور ایل او سی کی خلاف ورزی کا کوئی تذکرہ نہیں کیا ۔نہ ہی انہو ں نے پاکستان کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم ممالک کے اراکین سے کسی طرح…
-

مصر میں صدارت کی مدت بڑھانے کے لئے جامع آئینی ترمیم کی تیاریاں
قاہرہ ( آئی این ایس انڈیا ) مصری پارلیمنٹ کی جانب سے جاری ایک سرکاری بیان میں پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی عبدالعال کو پیش کی جانے والی آئینی ترامیم کی وجوہات واضح کی گئی ہیں۔پارلیمنٹ کے مطابق اتوار کے روز جنرل کمیٹی کا اجلاس ڈاکٹر علی عبدالعال کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں…
-

بے لوث ،خلوص وللہیت کے پیکر اور سادہ مزاج تھے مولانا زبیر احمد قاسمی ۔قطر میں تعزیتی نشست کے دوران شرکا ءکا اظہار خیا ل
دوحہ قطر(ملت ٹائمز) معروف عالم دین اور فقیہ ملت مولانا زبیر احمد قاسمی کی وفات پر ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔اسی نوعیت کی نشست گذشتہ 25جنوری کو قطر میں منعقد ہوئی جس میں ہندوستان سے تعلق رکھنے والے افراد نے مولانا زبیر احمد قاسمی کی خوبیوں کا…
-

کیا سعودی عرب بھی بیلسٹک میزائل کی تیاری میں مصروف ہے؟
ایسے اندازے لگائے گئے یں کہ سعودی عرب بھی بیلسٹک میزائل کے آزمائشی تجربات میں مصروف ہے۔ اس تناظر میں اس شبے کو تقویت بعض سیٹلائٹ تصاویر سے حاصل ہوئی ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ سعودی عرب کے بیلسٹک میزائل سازی کے پروگرام کو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ایک…
-

ہندوستانی سفارت خانہ نہیں کرتاہے ہماری کوئی مدد ۔ دبئی میں راہل گاندھی کے سامنے انڈین مزدوروں نے بیان کیا اپنا درد
ہم چاہتے ہیں کہ ہندوستان میں کانگریس کی حکومت بنے ۔ہندومسلمان کے درمیان سے نفرت ختم ہوگی ۔ہم آرام سے رہیں گے دبئی نئی دہلی (ملت ٹائمز) راہل گاندھی نے اپنے دوروزہ دبئی دورے کے دوران ایک میٹنگ دبئی میں کام کرنے والے ہندوستانی مزدوروں کے ساتھ بھی کی ۔اس میٹنگ سے راہل گاندھی نے…