Category: عرب ممالک
-

دبئی پہونچے کانگریس صدر راہل گاندھی ۔ مقیم ہندوستانیوں سے خطاب
دبئی (ایم این این ) کانگریس راہل گاندھی حالیہ دنوں میں دبئی کے دوروزہ دورے پر ہیں ۔وہاں انہوں نے مقیم ہندوستانیوں (این آر آئی) کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”آپ نے ہر مذہب، ہر ریاست اور ہر ذات کا نام روشن کیا ہے۔ یہاں ہم آپ کی بات سننا چاہتے ہیں، میں آپ…
-

سعودی عرب میں طلاق رجسٹرڈ کرانا اور خواتین کو آگاہ کرنا لازمی قرار
ریاض(ایم این این ) سعودی عرب میں طلاق کو رجسٹرڈ کرانا اور خواتین کو طلاق رجسٹرڈ ہونے سے آگاہ کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں خواتین کو بغیر اطلاع دیئے یا محض زبانی طلاق دینے کی شرح میں اضافے کے پیش نظر قوانین میں ترمیم…
-

بندر کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے والی خاتون کو مصرکی عدالت نے سنائی 25 سال قیدکی سزا
عدالت میں سماعت کے دوران خاتون نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس کی بندر کے ساتھ کوئی غیر اخلاقی حرکت کرنے کی نیت نہیں تھی قاہرہ (ایم این این ) مصر کی عدالت نے بندر کو جنسی ہراساں کرنے والی 25 سالہ خاتون کو تین سال قید کی سزا سنادی ہے۔فرانسیسی خبر…
-

متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 4 افراد جاں بحق
ہیلی کاپٹر میں حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 3 اماراتی شہری جب کہ ایک کا تعلق جنوبی افریقہ سے ہے، ابو ظہبی(ایم این این ) متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق امدادی کاموں پر…
-

مصر میں غیر ملکی سیاحوں پرہوئے حملہ کے بعد پولیس کی کاروائی میں مارے گئے چالیس مبینہ دہشت گرد
سرچ آپریشن کے دوران گرفتاریاں بھی کی گئیں تاہم اس کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ ہلاک ہونے والے جنگجووں کے قبضے سے بھاری مقدار خطرناک اسلحہ اور بارود بھی برآمد کیا گیا۔ قاہرہ (ایجنسیاں) مصر میں بم دھماکے کے باعث 4 غیرملکی سیاحوں کی ہلاکت کے بعد پولیس نے ایک کارروائی میں 40 دہشت…
-

مولانا اسرارالحق قاسمی سمیت ہندوستان کی کئی اہم علمی شخصیات کی وفات پر ریاض میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد
نشست میں مولانا علی احمد صاحب قاسمی مقیم القصیم ،سعودی عرب اورمولانا حسیب الرحمن قاسمی سابق شیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد کے انتقال پر بھی تعزیت کا اظہار کیاگیا ریاض(ملت ٹائمزایم این این ) معروف عالم دین اور کشن گنج سے ایم پی مولانا اسرارالحق قاسمی کی وفات پر گذشتہ دنوں سعودی عرب کی…
-

سعودی فرماں روا کے بھائی شہزادہ طلال بن عبد العزیز کا انتقال
ریاض(ملت ٹائمز) سعودی عرب کے شہزادہ طلال بن عبدالعزیز ہفتے کے روز انتقال کر گئے ہیں۔ وہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی اور ارب پتی شہزادہ الولید بن طلال کے والد تھے۔ شہزادہ الولید بن طلال نے ٹویٹر پر ان کی وفات کی خبر کی تصدیق کی ہے۔انھوں نے کہا کہ سوگوار خاندان سے…
-

سعودی عرب میں خلیجی تعاون کونسل کا اجلاس ۔یمن جنگ ،خاشقجی کا قتل اور سفارتی تنازع موضوع بحث
انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں اور بین الاقوامی امدادی اداروں کے مطابق یمن کی جنگ میں اب تک ہلاک ہونے والے شہریوں کی تعداد 10 ہزار نہیں بلکہ یہ تعداد اس سے پانچ گنا زیادہ تک ہو سکتی ہے۔ ریاض(ایم این این ) سعودی عرب میں آج نو دسمبر اتوار کے روز ہونے والی خلیجی…
-

خلیجی ممالک کے اہم اجلاس میں امیر قطر کو شاہ سلمان نے شرکت کی دعوت دی
قطر نے دو روز قبل ہی پٹرول برآمد کرنے والی تنظیم ’اوپیک‘ سے اپنی 60 سالہ رفاقت کو ختم کر کے رکنیت سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا ریاض(ملت ٹائمز) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے قطر کے امیر کو خلیجی ممالک کی تنظیم کے اہم اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔بین الاقوامی خبر…
-

جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 5 سرکاری اہلکاروں کو دی جائے گی سزائے موت ،محمد بن سلمان کا نہیں ہے کوئی تعلق :سعودی عرب
جمال خاشقجی کے ساتھ یہ سب کرنے کا حکم 5 اہلکاروں نے دیا، تاہم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان اس معاملے میں کسی طرح ملوث نہیں ریاض(ایم این این ) سعودی عرب کے اٹارنی جنرل سعود المجیب نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 5 سرکاری اہلکاروں کو سزائے موت…