Category: مسلم دنیا
-

غزہ میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی ہلاکت تشویشناک
جنیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مشیل بیچلیٹ نے غزہ میں حالیہ حملوں میں بچوں سمیت بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بیچلیٹ نے جمعرات کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ”تصادم کے دوران کسی بھی بچے کو کسی بھی طرح…
-

افغانستان: محرم جلوس کے درمیان کابل میں بم دھماکہ، 8 افراد کی موت، حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک شیعہ اکثریتی علاقہ میں جمعہ کے دن ہوئے ایک بم دھماکہ ہوا جس میں آٹھ افراد ہلاک اور سے18 سے زائد زخمی ہو گئے، اموات میں اضافہ کا امکان ہے۔ داعش نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ کابل پولیس کے ترجمان خالد زردان نے ایک…
-

عراق میں 72 گھنٹے اندر دوسری مرتبہ سری لنکا جیسا نظارہ، پارلیمنٹ میں داخل ہوئے مظاہرین
عراقی دار الحکومت بغداد میں عوام نے 72 گھنٹے کے اندر دوسری مرتبہ سری لنکا جیسا نظارہ پیش کیا۔ ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین نے، جن میں بیشتر شیعہ لیڈر مقتدیٰ الصدر کے حامی ہیں، ہفتے کے روز پارلیمنٹ کی مضبوط قلعہ نما عمارت پر دھاوا بول دیا اور ایران کی حمایت یافتہ حریف جماعتوں…
-

مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل
مکہ المکرمہ: تبدیلیٔ غلاف کعبہ کا پُرنور عمل رواں برس یکم محرم کو کیا جانا ہے جس کے لیے مسجد الحرام میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ حج اور عمرہ نے اسلامی سال کے آغاز کے موقع پر غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ اس سے…
-

سورج آج عینِ خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا؟
دبئی: جدہ کی سعودی فلکیاتی سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کو سورج ظہر کی اذان کے وقت خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے سربراہ ماجد ابو زاھرۃ نے بتایا ہے کہ جمعہ 15 جولائی کو سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا۔ اس طرح سورج کی طرف دیکھنے سے…
-

پاکستان میں موسلا دھار بارش نے مچائی تباہی، اب تک 165 افراد ہلاک، 171 زخمی
اسلام آباد: پاکستان میں 14 جون سے شروع ہونے والی پری مان سون بارش سے متعلق الگ الگ حادثات میں کل 165 افراد ہلاک اور 171 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے یہ اطلاع دی۔ ملک کا جنوب مغربی صوبہ بلوچستان سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ رہا…
-

حج 2022: فرزندان توحید مزدلفہ سے پہنچے منیٰ ، رمی جمرات کیا، نماز عید ادا کی اور طواف الافاضہ کے لیے مسجد الحرام ہوئے روانہ
لاکھوں فرزندانِ توحید کے ذریعہ سعودی عرب میں مناسک حج کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج علی الصبح وقوفِ مزدلفہ کے بعد سبھی منیٰ کے لیے روانہ ہوئے اور وہاں پہنچ کر رمی جمرات کا سلسلہ شروع ہوا۔ کچھ عازمین حج جن کی طبیعت ناساز تھی یا پھر کسی عذر کے سبب مزدلفہ سے…
-

10 لاکھ عازمین حج لبیک کی صداؤں کے ساتھ پہنچے منٰی
ریاض: دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچنے والے لاکھوں عازمین مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ دس لاکھ عازمین حج لبیک کی صداؤں میں منٰی پہنچ گئے ۔ عازمین آج رات منٰی میں خیموں میں قیام کریں گے۔ عازمین کل میدان عرفات روانہ ہوں گے خطبہ حج سنیں گے۔ خطبہ حج ہرسال کی طرح…
-

خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 14 زبانوں میں ہوگا
ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے حج کے خطبے کا اردو سمیت 14 زبانوں میں ترجمہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عازمین حج اوردنیا بھر کے مسلمانوں کی سہولت کے لئے خطبہ حج کا اردو سمیت 14 زبانوں میں ترجمہ کیا جائے…
-

جنوبی ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے، تین کی موت
تہران: ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان میں سنیچر کی علی الصبح زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس میں کم از کم تین افراد کی موت اور 19 دیگر زخمی ہو گئے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز…