Category: نیوز
-

شہید ابو عاقلہ کی آخری رسومات کی ادائیگی، میت بیت المقدس منتقل
رام اللہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونےوالی فلسطینی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کی جمعرات کے روز رام اللہ میں کنسلٹنٹ اسپتال میں آخری رسومات کی ادائی کے بعد میت کو بیت المقدس منتقل کردیا گیا ہے جہاں آج جمعہ کو اس کی تدفین کی جائے گی۔ رام اللہ کے ایک اسپتال میں…
-

عآپ رکن اسمبلی امانت اللہ خان ’ ہسٹری شیٹر‘ اور ’ بیڈ کیریکٹر‘ قرار!
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو دہلی پولیس کے ذریعہ بڑی تعداد میں جرائم کے الزامات کے پیش نظر جامعہ نگر علاقے کا ‘ہسٹری شیٹر’ اور ‘بیڈ کیریکٹر’ قرار دیا گیا ہے۔ یہ جانکاری جمعہ کے روز سرکاری ذرائع نے دی ہے۔ ایک سرکاری دستاویز کے مطابق، جس کی ایک…
-

دہلی کے منڈکا واقع عمارت میں شدید آتشزدگی، ایک خاتون ہلاک، 3 زخمی
راجدھانی دہلی کے منڈکا واقع ایک عمارت میں شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ آگ عمارت میں ایک دفتر میں لگی جس کی وجہ سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔ اس واقعہ میں تین دیگر افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ اس عمارت…
-

جامعہ ہمدرد میں ’یوم نرس‘ کا انعقاد: سمولیشن لیب کی تجدید
نئی دہلی: رفیدہ کالج آف نرسنگ، جامعہ ہمدرد نے آج مورخہ 12 مئی 2022 نرسوں کے عالمی دن-2022 کے موقع پر اپ گریڈڈ سمولیشن لیب کا افتتاح کیا۔ ’عالمی ہفتہ نرس‘ ہر سال نرسنگ سے منسلک اراکین کے ذریعہ 6 سے 12 مئی تک منایا جاتا ہے۔ 12 مئی کو نرسوں کے دن ’یوم نرس‘…
-

بی جے پی کا 63 لاکھ کنبوں کو پیغام، یا تو پیسہ دو یا تباہ ہونے کو تیار رہو، بلڈوزر کارروائی پر منیش سسودیا کا بیان
نئی دہلی: دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے ایم سی ڈی کی بلڈوزر مہم کے حوالہ سے بی جے پی پر سخت حملہ بولا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا، ”دہلی میں بلڈوزر سے وصولی بی جے پی کی سازش، 63 لاکھ گھروں پر بی جے پی کا تباہی کا منصوبہ۔ 60 لاکھ…
-

’ ڈر کا ماحول بنا دیا گیا ہے ‘ ، ڈر اتنا کہ میری فیملی کو میری اور مجھے اپنی فیملی کی سیکورٹی کی فکر بنی رہتی ہے، گیان واپی کیس سے جڑے جج کا بیان
وارانسی کے شرنگار گوری معاملے میں عدالت نے گیان واپی مسجد سے متعلق سروے کو 17 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت دے دی ہے، اور مسلم فریق کے ذریعہ کورٹ کمشنر کو بدلنے کا مطالبہ بھی مسترد کر دیا ہے۔ جمعرات کو یہ فیصلہ سنانے والے سول جج سینئر ڈویژن روی کمار دیواکر نے…
-

پاکستان: کراچی کے علاقے صدر میں بم دھماکہ، ایک شخص جان بحق، 13 زخمی
اسلام آباد: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے صدر میں جمعرات کی شب دیر گئے بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک راہگیر جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کراچی شہرکے منتظم بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایک ٹویٹ میں بم دھماکے میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق…
-

فضائیہ کے جوان دیویندر شرما جاسوسی کے الزام میں گرفتار، ہندوستان کی خفیہ معلومات پاکستان کو کر رہا تھا لیک
نئی دہلی: دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے جاسوسی کے الزام میں ہندوستانی فضائیہ کے ایک جوان کو گرفتار کیا ہے۔ جس جوان کو گرفتار کیا گیا ہے اس کا نام دیویندر شرما ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ جاسوسی کا الزام ہندو کے نام پر لگایا گیا ہے، اگر کوئی مسلمان نوجوان ہوتا…
-

اعظم خان کی اہلیہ اور بیٹے کی ضمانت منظور، غیر ضمانتی وارنٹ منسوخ
رام پور: اتر پردیش کے رام پور کے ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قدآور رہنما محمد اعظم خان کی اہلیہ ڈاکٹر تزئین فاطمہ اور ایم ایل اے بیٹے عبداللہ اعظم کے خلاف جاری کیے گئے غیر ضمانتی وارنٹ کو منسوخ کر دیا ہے، اور دونوں کو عدالت…
-

مذہب تبدیلی مخالف بل کو کرناٹک کابینہ نے دی منظوری
کرناٹک کابینہ نے مذہب تبدیلی مخالف بل کو منظوری دے دی ہے۔ کرناٹک کے وزیر داخلہ اراگا گیانیندر نے اس تعلق سے کہا کہ بل کو آئندہ اسمبلی اجلاس میں پیش کیا جائے گا، اور تب تک اسے آرڈیننس کے ذریعہ نافذ کیا جائے گا۔ مذہب تبدیلی مخالف بل کو منظوری ملنے کے بعد کرناٹک…