Category: نیوز
-

دفعہ 370 کی بحالی کیلئے قربانی بھی دینی پڑے تو گریز نہیں کریں گے: فاروق عبداللہ
سری نگر:نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلی اور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبد للہ کا کہنا ہے کہ جس طرح سے ملک کے کسانوں نے اپنے حقوق کی بحالی کے لیے قربانیاں پیش کیں، 370 کی بحالی کی خاطر ہمیں بھی ایسی قربانیاں دینے کیلئے اپنے آپ کو تیار کرنا چاہئے انہوں نے بتایا کہ حیدر…
-

ناگالینڈ: فوج کی فائرنگ سے 13 افراد ہلاک، متعدد زخمی
کوہیما: ملک کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں ہفتہ کی شام تقریباً چار بجے فوج کی مبینہ فائرنگ میں تیرہ دیہاتی اور ایک جوان ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ مون ضلع کے اوٹنگ کے ترو گاؤں میں پیش آیا۔ مشتعل لوگوں نے سیکورٹی فورسز کی کئی گاڑیوں کو آگ لگانے کی کوشش کی۔ اس واقعہ…
-

متھرا شاہی عیدگاہ مسجد میں 6 دسمبر کو کرشن کی مورتی نصب کرنے کا ہندوتوا تنظیموں نے کیا اعلان
متھرا: یوپی کے متھرا میں 6 دسمبر کو شاہی عید گاہ مسجد میں کرشن کی مورتی نصب کرنے اور گنگا جل چڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ اس طلاع کے بعد شہر بھر میں انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ مسجد کے ارد گرد یوپی پولیس، پی اے سی اور آر…
-

سینئر صحافی ونود دُوا کا انتقال، بیٹی نے کی تصدیق، آخری رسومات 5 دسمبر کو
طویل علالت کے بعد سینئر صحافی ونود دُوا کا آج انتقال ہو گیا۔ وہ گزشتہ کئی دنوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی بیٹی ملکا دُوا نے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ونود دُوا کے جسد خاکی کی آخری رسومات اتوار یعنی 5 دسمبر کو ادا کی جائیں گی۔…
-

کروڑوں روپے کے سرکاری خرچ پر ہو رہیں وزیر اعظم کی انتخابی ریلیاں، فوجی ساز و سامان کا بھی ہو رہا استعمال
اسمبلی انتخاب جیسے جیسے نزدیک آ رہے ہیں، وزیر اعظم نریندر مودی کے اتر پردیش دورے میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ویسے آج وہ اتراکھنڈ میں ہیں۔ یو پی میں اس مہینے بھی ان کے کئی پروگرام ہیں۔ 13 دسمبر سے وہ تین دن اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں رہیں گے۔ نئے بنے کاشی…
-

ایس ڈی پی آئی نے گنگوہ علاقہ میں گیٹ ٹو گیدر پروگرام کا انعقاد کیا
گنگوہ علاقہ کے کنڈا خورد کنڈا کلا سرکڈ کنڈا بیگی میں ایس ڈی پی آئی کا گیٹ ٹو گیدر منعقد ہوا، جس میں ایس ڈی پی آئی کی جانب سے مظفر نگر میں منعقدہ جمہوریت کانفرنس کو کامیاب بنانے کی اپیل کی گئی۔کہا کہ اتر پردیش میں بی جے پی کی حکومت مکمل طور…
-

پیغام انسانیت کی طرف سے غیر جانبدارانہ صحافت کرنے پر پانچ صحافیوں کو ایوارڈ سے سرفراز کیا جائے گا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز – رخسار احمد) پیغامِ انسانیت کی جانب سے کانسٹی ٹیوشن کلب کے ڈپٹی اسپیکر ہال میں ۵؍ دسمبر کو دوپہر ۱؍ سے ۵ بجے تک ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس پروگرام میں ملکی سیاسی صورتحال پر گہری نظر رکھنے والے دانشوران قوم اظہارِ خیال کریں گے، گورو بِلا،…
-

عوام پر مہنگائی کی مار جاری، سی این جی کے داموں میں پھر اضافہ
نئی دہلی: ملک کی راجدھانی دہلی سمیت کئی ریاستوں میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمتیں آج صبح 6 بجے سے نافذالعمل ہو گئیں۔ دہلی اور این سی آر کے علاوہ ہریانہ اور راجستھان میں بھی سی این جی کے داموں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل…
-

اومیکرون سے نہ گھبرائیں، عالمی ادارۂ صحت کی اپیل
جینوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ادارے کی چیف سائنٹسٹ سوامیا سوامی ناتھن کے مطابق اگرچہ یہ درست ہے کہ اومیکرون تیزی سے پھیلنے والا ویرینٹ ہے، تاہم لوگوں کو اس سے گھبرانا نہیں چاہئے۔ انہوں نے کہا…
-

جموں و کشمیر میں لوگ بیوروکریسی سے دکھی ہیں، بی جے پی لیڈر کویندر گپتا کا بیان
جموں: بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا کا ماننا ہے کہ جموں و کشمیر میں لوگ بیورو کریسی نظام سے ناراض ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر بیوروکریٹس اپنے رویے میں تبدیلی نہیں لائیں گے تو بہت خرابی ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسمبلی نشستوں کی…