Category: نیوز
-

مغربی مآرب سے حوثیوں کو نکالنے کے لیے شدید لڑائی
یمن: یمنی فوج نے جمعرات کو کہا ہے کہ عوامی مزاحمت کی حمایت سے مآرب گورنری کے مغرب میں المشجح اور الکسارا محاذوں پر حوثی ملیشیا کو شکست دینے کے لیے شدید لڑائی جاری ہے۔ یمنی فوج کے میڈیا سینٹر نے اطلاع دی ہے کہ فوج کے توپ خانے نے مآرب کے مغرب میں الگ…
-

امریکہ کے دو گرجا گھروں نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیا
واشنگٹن: امریکا میں عیسائی برادری کے دو مذہبی اداروں اور گرجا گھروں نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دینے کے حق میں رائے شماری کی ہے۔ امریکی ریاست شیکاگو میں بدھ کے روز ایک قرارداد پر رائے شماری میں حصہ لیتے ہوئے اسرائیلی ریاست کے اقدامات کو گرجا گھروں کی اقدار اور اصولوں کے…
-

2024 کے لوک سبھا انتخابات میں مرکزی حکومت کا غرور چکنا چور ہوجائے گا: اشوک گہلوت
جے پور: راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے مرکز کی مودی حکومت پر مہنگائی، کسانوں سمیت اہل وطن کی کوئی پرواہ نہ کرنے اور تکبر میں رہنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2024 کے انتخابات میں اس کا غرور چکنا چور ہو جائے گا مسٹر گہلوت نے آج یہاں ودیادھر نگر…
-

جھانسی کے لوگ اب بی جے پی کے جھانسے میں نہیں آئیں گے: اکھلیش یادو
جھانسی: اتر پردیش کے بندیل کھنڈ میں تین روزہ انتخابی مہم پر گئے سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے جمعہ کو جھانسی میں ریاستی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بندیل کھنڈ کے لوگوں نے بی جے پی کو مکمل حمایت کی لیکن ان کے ساڑھے چار سال کے اقتدار کے…
-

چیف جسٹس کا یوپی حکومت پر طنز، ‘کیا آپ پاکستان کی صنعتیں بند کرنا چاہتے ہیں؟’
فضائی آلودگی کا معاملہ پر سماعت کے دوران یوپی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ صنعتوں کی بندش سے ریاست میں گنے اور دودھ کی صنعتیں متاثر ہو سکتی ہیں اور یوپی میں ہوا نیچے کی طرف ہے، ہوا زیادہ تر پاکستان سے آ رہی ہے۔ اس پر چیف جسٹس این وی رمنا نے…
-

پنجاب کو چھوڑ کر کسی بھی ریاست نے آکسیجن کی کمی سے موت کی اطلاع نہیں دی: وزیر صحت
نئی دہلی: لوک سبھا میں کورونا بحران کے وقت آکسیجن کی کمی سے ہونے والی اموات کے سوال پر اپنے بیان کے دوران وزیر صحت منسکھ منڈاویا نے کہا کہ پنجاب کو چھوڑ کر جہاں 4 اموات کی اطلاع دی گئی، کسی بھی ریاست نے آکسیجن کی کمی سے موت کی اطلاع فراہم نہیں کی۔…
-

زرعی قوانین کو واپس لینے والے این آر سی کو بھی واپس لیں گے، ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ ڈولا سین
نئی دہلی: ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ ڈولا سین نے حزب اختلاف کے ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف پارلیمنٹ میں دھرنے کے دوران کہا، ”بی جے پی کے ایک وزیر نے گزشتہ روز کہا کہ این آر سی پورے ہندوستان میں نافذ نہیں ہوگا۔ انہوں نے تین زرعی قوانین کو واپس لیا ہے،…
-

فضائی آلودگی: سپریم کورٹ کی پھٹکار کا اثر، دہلی کے تمام اسکول اگلے احکامات تک بند
نئی دہلی: وزیر ماحولیات گوپال رائے نے جمعرات کے روز کہا کہ قومی راجدھانی دہلی کے تمام اسکول 3 دسمبر سے ‘انتہائی خراب’ ہوا کے معیار کی وجہ سے اگلے احکامات تک بند رہیں گے۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ میں آج دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی کے معاملہ میں سماعت کے دوران مرکز…
-

پارلیمنٹ میں داخلے پر عائد پابندی ہٹانے کو لے صحافیوں نے نکالا مارچ
نئی دہلی: پارلیمانی اجلاس کے دوران صحافیوں کے پارلیمنٹ میں داخلے پر پابندی کے خلاف ملک کے مشہور و معروف مدیران، صحافیوں اور فوٹو جرنلسٹس نے آج پریس کلب سے پارلیمنٹ ہاؤس تک مارچ نکالا۔ صحافیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مستقل پاس والے صحافیوں کو پارلیمنٹ احاطہ اور راجیہ سبھا و لوک سبھا کے…
-

فضائی آلودگی معاملہ پر سپریم کورٹ کا دہلی حکومت سے سوال – اسکول کیوں کھولے گئے؟
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی میں فضائی آلودگی کے معاملہ میں آج سماعت کے دوران دہلی حکومت پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت عظمیٰ نے کہا، ”ہم صنعتی اور گاڑیوں سے ہونے والی آلودگی پر سنجیدہ ہیں۔ آپ ہمارے کندھے پر رکھ کر بندوق نہیں چلا سکتے۔ اسکول کیوں کھل رہے ہیں؟” سپریم…