Category: نیوز
-

’متھرا مندر کی تیاری‘ والے کیشو پرساد کے بیان پر سنجے سنگھ کا رد عمل – بی جے پی پہلے چوری کئے ہوئے چندے کا جواب دے!
متھرا: اتر پردیش کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ کے ایودھیا اور وارانسی میں مندر تعمیر کے بعد متھرا میں بھی مندر تعمیر کی تیاری کے دعوی کی اپوزیشن پارٹیوں نے تنقید کی ہے۔ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے جنرل سکریٹری ستیش چندر مشرا نے بدھ کے روز متھرا میں مندر تعمیر…
-

سینٹرل وسٹا پروجیکٹ کے تحت آنے والی پانچوں مسجدیں رہیں گی محفوظ
مرکزی حکومت نے سینٹرل وسٹا پروجیکٹ میں آنے والے مذہبی مقامات کو نقصان نہ پہونچنے کی کرائی یقین دہانی، اگلی سماعت 20جنوری کو،انشاء اللہ مساجد کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا: امانت اللہ خان نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آج دہلی ہائی کورٹ میں سینٹرل وسٹا پروجیکٹ پر ہونے والی سماعت کے دوران دہلی وقف…
-

اپنے خون جگر سے امارت شرعیہ کی جڑوں کو مضبوط کیجئے: مولانا احمد ولی فیصل رحمانی
نوادہ میں استقبالیہ اجلاس اور تعلیمی بیداری کانفرنس سے امیر شریعت بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ کا خطاب امارت شرعیہ ہم سب کے ایمان و یقین کا حصہ ہے ، اور جس طرح ہمارے لیے اپنے ایمان و عقیدے کی حفاظت فرض ہے اور اس کے لیے اپنی جان و مال اور توانائی کو خرچ کرنا…
-

زرعی قوانین کی واپسی پر صدر جمہوریہ کی بھی مہر ثبت، کسان تحریک ہنوز جاری
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ تینوں زرعی قوانین واپس لیے جانے کا اعلان کیے جانے کے بعد 29 نومبر کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے اسے منسوخ کرنے والا بل پاس ہو گیا تھا، اور اب صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے بھی اس پر مہر لگا دی ہے۔ صدر جمہوریہ کی…
-

مہنگائی کی مار: یکم دسمبر سے ماچس کی ڈبیا، ایل پی جی سلنڈر سے لے کر موبائل ریچارج تک سب کچھ مہنگا
نئی دہلی: آج سے دسمبر کے مہینے کی شروعات ہو گئی ہے اور یکم دسمبر سے عوام پر مہنگائی کی مار میں اضافہ ہونے جا رہا ہے۔ آج سے ماچس کی ڈبیا سے لے کر گیس سلینڈر، ٹی وی دیکھنا اور فون پر بات کرنا مزید مہنگا ہو جائے گا۔ آئیے جانتے ہیں آج سے…
-

مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملہ: یکے بعد دیگرے گواہوں کے منحرف ہونے سے بم دھماکہ متاثرین شدید فکر مند
چیف جسٹس آف انڈیا سمیت دیگر سے جمعیۃ علماء ہندنے مداخلت کی درخواست کی ہے۔ نئی دہلی: مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے میں سرکاری گواہوں کے یکے بعد دیگرے اپنے سابقہ بیانات سے انحراف کرنے کو لیکر آج بم دھماکہ متاثرین نے انہیں قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے…
-

اتر پردیش میں کتنی سیٹوں پر ہے مسلمانوں کا دبدبہ ، جانیے اس رپورٹ میں نئی دہلی: (فرحین سیفی) اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں زیادہ دن نہیں رہ گئے ہیں، اتر پردیش کے انتخابی دنگل میں تمام پارٹیاں پورے جوش و خروش کے ساتھ یوپی جیتنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔ تمام پارٹیاں نئے نئے حربے آزما رہی ہیں، لوگوں سے مل رہے ہیں اور کچھ مل بیٹھ کر ساتھ کھانا پروس رہے ہیں۔ تمام پارٹیاں یوپی کی جیت کا دعویٰ کر رہی ہیں۔ اتر پردیش میں ہمیشہ مسلم ووٹوں کا دبدبہ رہا ہے، کئی بار مسلم ووٹروں نے حکومت بنانے اور انہیں اقتدار سے باہر رکھنے میں اہم رول ادا کیا ہے۔ ریاست کی 403 سیٹوں میں سے 143 سیٹوں پر مسلمانوں کا فیصلہ کن ووٹ ہے، جن میں 70 سیٹوں پر مسلمانوں کی آبادی 20 سے 30 فیصد کے درمیان ہے، جب کہ یہی 73 سیٹیں ایسی ہیں جہاں مسلم ووٹر 30 فیصد سے زیادہ ہیں۔ شہروں میں مسلمانوں کی تعداد 32 فیصد ہے جبکہ دیہی علاقوں میں 16 فیصد ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ مرادآباد کی لوک سبھا سیٹ پر 47.12 فیصد مسلمان ہیں۔ رامپور – 50.57، بجنور – 43.04، امروہہ – 73.80، مظفر نگر – 41.30، بریلی – 34.54، میرٹھ – 34.43، سنبھل – 77، بلرام پور – 37.51، سہارنپور – 41.73، 41.35، شاہ پور، 41.73، 41.35، شاہ پور 31.39، 30.79، سدھارتھ نگر – 29.23، بڈاؤن – 23.26، بارہ بنکی – 22.61، غازی آباد – 22.53، لکھنؤ – 21.46، کھیری – 20.08، علی گڑھ – 19.85، موضع 21.26، شاہ پور 21.20، 21.20، شاہ پور -21، 20، 20، 2008۔ 15.58، لکھنؤ – 21.46، نہتور – 43.03، باغپت – 27.98، بارہ بنکی – 22.61 اور گونڈا – میں 19.76 فیصد مسلم آبادی ہے۔ اب ہر پارٹی مسلمانوں کو لبھانے میں لگی ہوئی ہے، لیکن دیکھنا یہ ہوگا کہ مسلمان کس پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں اور کس کو وزیر اعلیٰ کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔
نئی دہلی: (ملت ٹائمز – فرحین سیفی) اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں زیادہ دن نہیں رہ گئے ہیں، اتر پردیش کے انتخابی دنگل میں تمام پارٹیاں پورے جوش و خروش کے ساتھ یوپی جیتنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔ تمام پارٹیاں نئے نئے حربے آزما رہی ہیں، لوگوں سے مل رہے ہیں اور…
-

بہار بہار اسمبلی کے احاطے سے ملی شراب کی خالی بوتلیں، تیجسوی کا وزیر اعلیٰ نتیش کمار پر حملہ
پٹنہ: آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے بہار اسمبلی احاطے سے شراب کی خالی بوتلیں برآمد ہونے پر سنگین سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ بہار اسمبلی کے اندر شراب کی بوتل کہاں سے آئیں؟ وزیر اعلیٰ خود معائنہ کریں۔ ہم نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی شراب مافیا کے ساتھ تصویر…
-

گوا کے وزیر سیکس اسکینڈل میں ملوث، ثبوت مٹانے کی کوشش میں وزیر اعلیٰ: کانگریس
پنجی: گوا کانگریس کے صدر گریش چوڈانکر نے منگل کے روز سنسنی خیز الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ گوا کے ایک کابینی وزیر جنسی اسکینڈل میں شامل ہیں اور وزیر اعلیٰ پرمود ساونت کو اس کا علم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ معاملہ سے وابستہ ثبوتوں کو تباہ کرنے کی…
-

سہارنپور میں 2 دسمبر کو یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے امت شاہ
سہارنپور: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ دو دسمبر کو سہارنپور میں ریاستی یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے۔ اس کے لئے ضلع انتظامیہ کی جانب سے سبھی پختہ انتظامات کر لئے گئے ہیں۔ شاہ یہاں ماں شاکنبھری دیوی اسٹیٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس موقع پر وزیر اعلی…