Category: نیوز
-

وقف ترمیمی بل کسی صورت میں منظور نہیں: جمعیۃ علماء ہند
بہار، آندھراپردیش اور دہلی میں بڑے اجتماعات منعقد ہوں گے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی دعوت پر منعقد میٹنگ میں ملی جماعتوں اور سیاسی و قانونی شخصیات کا متفقہ فیصلہ نئی دہلی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی دعوت پر جمعیۃ کے مرکزی دفتر نئی دہلی میں وقف…
-

منشیات دہشت گرد لڈی رام کو ای ڈی نے گرفتار کیا، ملزم حزب المجاہدین کو رقم فراہم کراتا تھا
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے نارکو دہشت گردی کے ملزم لڈی رام کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ اس پر حزب المجاہدین کی مالی معاونت کا بھی الزام ہے۔ ای ڈی نے ملزم کو جموں کی عدالت میں پیش کیا جہاں اسے چار دن کے لیے ای ڈی کی حراست میں بھیج…
-

اتر پردیش کے 513 مدارس نے اپنی منظوری کو سرینڈر کر دیا، کئی مدارس اسکول میں ہوں گے تبدیل!
اتر پردیش سے ایک بڑی خبر یہ سامنے آ رہی ہے کہ 513 مدارس نے اپنی منظوری کو سرینڈر کر دیا ہے۔ ریاستی مدرسہ بورڈ نے اس سلسلے میں کارروائی کو آگے بڑھاتے ہوئے معاملہ رجسٹرار کے پاس بھیج دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جن مدارس نے اپنی منظوری کو سرینڈر کیا ہے،…
-

ہمارے اور بی جے پی کے درمیان نظریاتی جنگ چل رہی ہے: راہل گاندھی
کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے منگل کی رات دیر گئے واشنگٹن ڈی سی میں بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں کانگریس اور ان کے اتحادیوں کا بی جے پی اور آر ایس ایس سےنظریاتی جنگ چل رہی ہے۔ یہ ہندوستان کے دو بالکل…
-

غزہ: حماس کا سنٹر بتا کر خان یونس کے پناہ گزیں کیمپ پر اسرائیل کا وحشیانہ میزائل حملہ، 20 ٹنٹوں میں لگ گئی بھیانک آگ، 40 فلسطینی جان بحق
غزہ میں جنگ بندی کے لیے ہو رہی بات چیت کے درمیان اسرائیل مسلسل اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ معصوم فلسطینیوں کی جانیں ضائع ہو رہی ہیں اور پوری دنیا تماشائی بنی ہوئی ہے۔ اس درمیان غزہ پر اسرائیل کا ایک اور وحشیانہ حملہ ہوا ہے جس میں 40 فلسطینی جان بحق اور 65…
-

اسرائيل میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاج
خورشید عالم داؤد قاسمی تقریبا گیارہ مہینے سے اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو اور اس کی کابینہ کے حکم سے اسرائیلی قابض فوج، غزہ کی پٹی میں، نسل کشی کا ارتکاب کر رہی ہے۔ وزیر اعظم کی ضد ہے کہ وہ اپنی طاقت سے مغویوں کو آزاد کرائے گا۔ وہ حماس کو ختم کرکے رہے…
-

صبح سویرے چھاپہ ماری کے لیے ای ڈی ٹیم پہنچی امانت اللہ کے گھر، عآپ رکن اسمبلی نے کہا – ’ تاناشاہی‘
اوکھلا سے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان ایک بار پھر مشکلوں میں ہیں۔ ان کے گھر پر ای ڈی کی ٹیم چھاپہ ماری کے لیے پہنچی ہے جس کی اطلاع خود امانت اللہ خان نے دی۔ عآپ رکن اسمبلی نے بتایا کہ ای ڈی کی ٹیم کو انہوں نےگھر میں داخل…
-

دیوبند علاقے کی مسلم لڑکی نے اپنایا ہندو دھرم، نویا بن کر وشال سے کی شادی
سہارنپور – دیوبند: (سمیر چودھری) اپنی اندھی محبت کے خاطر ایک اور مسلم لڑکی نے اسلام مذہب چھوڑ کر ہندو دھرم اپنا لیا ہے۔ دیوبند علاقے کی یہ لڑکی آج اتوار کے روز سناتن دھرم اپنا کر نویا بن گئی۔ یہی نہیں، بجرنگ دل کے کارکنوں کی نگرانی میں اس نے اپنے عاشق سے مندر…
-

وقف بل پر دوسرا اجلاس آج، یہ مسلم تنظیمیں اپنا موقف رکھیں گی
نئی دہلی: وقف (ترمیمی) بل 2024 پر تشکیل جے پی سی کا دوسرا اجلاس آج جمعہ (30 اگست 2024) کو پارلیمنٹ ہاؤس انیکسی میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ جے پی سی نے کئی مسلم تنظیموں کو بل پر اپنے اپنے خیالات پیش کرنے کے لیے مدعو کیا ہے۔ ان تنظیموں میں آل انڈیا سنی…
-

شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گجرات پر اب گردابی طوفان کا بھی خطره
گاندھی نگر: گجرات میں بارش اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ احمد آباد سے وڈودرا اور کچھ سے دوارکا تک سڑکیں پانی میں ڈوب گئی ہیں۔ سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ وڈودرا ہے جہاں کئی رہائشی کمپاؤنڈز سیلاب میں ڈوب گئے ہیں۔ دریں اثنا، گجرات پر گردابی طوفان کا بھی خطرہ منڈلا…