Category: ساراجہاں
-

میانمار میں زلزلہ کے بعد زمین 20 فٹ تک کھسک گئی، سائنس دانوں نے کیا چونکانے والا انکشاف
میانمار کے مانڈلے کے پاس 28 مارچ کو آئے 7.7 شدت کے زلزلے کے بارے میں سائنس دانوں نے چونکانے والی بات بتائی ہے۔ سائنس دانوں نے تصدیق کی ہے کہ اس زلزلہ کے بعد ایک غیر معمولی واقعہ ہوا ہے۔ ساگائینگ فالٹ کے پاس تقریباً 20 فٹ (تقریباً 6 میٹر) تک زمین کھسک گئی…
-

مائیکرو سافٹ کو غزہ میں تباہی کی جنگ میں ملوث ہونے پر احتجاج نے ہلا کر رکھ دیا
واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کی جانب سے غزہ میں قابض اسرائیلی جارحیت کی مدد اور فلسطینی نسل کشی میں ملوث ہونے کی وجہ سے اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ قریبی تعاون پر کشیدگی بڑھ رہی ہے، خاص طور پر مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبوں میں قابض فوج کی مدد میں کمپنی کو…
-

غزہ میں جاری جنگ سے اسرائیلی فوج میں بے چینی، گولانی بریگیڈ کا نیتن یاہو کو کھلا خط، جنگ بند کرنے کا مطالبہ
غزہ میں زبردست خون خرابہ کرنے کے بعد اسرائیلی فوجی حواس باختہ ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اب اپنی ہی حکومت کے خلاف آوازیں اٹھانی شروع کر دی ہیں۔ دراصل غزہ میں لڑ رہے اسرائیلی فوجی چھ مہینے سے جاری خون خرابے اور یرغمالیوں کی گھر واپسی میں ہو رہی تاخیر کو لے کر نیتن…
-

سودان: کیمپوں میں بھوک مری کا سامنا کر رہے لوگوں پر حملے، 2 دن میں 100 اموات کا اندیشہ
سوڈان کے دارفور علاقے میں جمعہ سے جاری حملوں میں 100 سے زیادہ لوگوں کے مارے جانے کا اندیشہ ہے۔ مہلوکین میں کم سے کم 20 بچوں کے بھی شامل ہونے کی خبر ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ حملہ پیراملٹری گروپ ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے ذریعہ کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ…
-

غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسلی تطہیر اور جنگی جرم ہے:امریکی سینیٹر
واشنگٹن: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہےکہ قابض اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیس لاکھ افراد کو غزہ چھوڑنے پر مجبور کرنے کے منصوبے کی حمایت کرتے ہیں اور اسے رضاکارانہ ہجرت قرار دیتے ہیں۔ نیتن یاہو ٹرمپ کے غزہ سے 20 لاکھ لوگوں کو زبردستی بے گھر…
-

ٹرمپ کی نظر اب حساس صنعتوں پر، دوا ساز مصنوعات پر بھاری ٹیرف کی تیاری، دنیا میں تشویش
‘ٹیرف جنگ’ سے اس وقت پوری دنیا میں زبردست ہلچل مچی ہوئی ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مسلسل اپنے فیصلوں سے دوسرے ملکوں کو پریشانی میں ڈال رہے ہیں۔ اس درمیان انہوں نے ایک اور چونکانے والا بیان دے دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ بہت جلد فارماسیوٹیکلس یعنی دوا صنعت پر ایک…
-

ٹرمپ نے چین کے خلاف تجارتی جنگ کا بگل پھونکا! درآمدی اشیاء پر 104 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چین کے خلاف ٹیرف کی جنگ کو ایک مختلف سطح پر لے گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے منگل کو اعلان کیا کہ 9 اپریل سے چین سے درآمد کی جانے والی اشیا پر 104 فیصد تک اضافی ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ یہ قدم اس وقت اٹھایا گیا جب چین…
-

امریکہ سے لے کر یورپ تک ٹرمپ-مسک کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے، واشنگٹن میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر
امریکہ میں بڑے پیمانے پر چھٹنی اور دنیا بھر میں ٹیرف لگانے سے شیئر بازار کے دھڑام ہو جانے کے بعد امریکہ سے لے کر یورپ تک ڈونالڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کے خلاف احتجاج شروع ہو گیا ہے۔ ہفتہ کو واشنگٹن ڈی سی میں ہزاروں مظاہرین جمع ہوگئے۔ مظاہرہ کے انعقاد کاروں نے کہا…
-

غزہ کی خواتین تھک چکی ہیں اور آرام کا کوئی موقع نہیں ملتا:اقوام متحدہ
نیویارک : اقوام متحدہ کی خواتین کی بہبود کی تنظیم نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں خواتین کو ان کی زندگی، صحت اور عزت کے لیے سنگین خطرات کا سامنا ہے، کیونکہ جنگ کی تباہی اور بربادی کی وجہ سے غزہ کی پٹی کی خواتین اپنی زندگیوں، صحت اور عزت کے لیے شدید…
-

امریکہ کا اسرائیل پر تنقید کرنے والے غیر ملکی طلبہ کو ویزا نہ دینے کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند غیر ملکی طلبہ کے لیے ویزا لینا مزید مشکل ہونے والا ہے، کیونکہ امریکی حکومت نے اسٹوڈنٹ اور دیگر اقسام کے ویزوں کے لیے سخت اسکریننگ کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تمام امریکی سفارتخانوں کو ویزہ درخواست گزاروں کے سوشل میڈیا…