Category: خاص خبریں
-
18 سالہ سالہ رویندر سنگھ پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار، فیس بک کے ذریعہ سکیورٹی فورسزکی معلومات کرتاتھا شیئر
جموں (ملت ٹائمز) جموں اینڈ کشمیر پولیس نے ایک ہندو نوجوان کو پاکستان کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ سفی نیوز ویب سائٹ کے مطابق 18سالہ رویندر سنگھ ولد امر جیت سنگھ ساکن اکھنور پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ پاکستان سے چلائے جا رہے ہیں ایک فیس بک اکاﺅنٹ…
-
اچھا تو مسلمان ہے ،پاکستانی ہے ،اور مارو سالے کو
نئی دہلی(محمد قیصر۔ملت ٹائمز) گزشتہ شب دہلی میں گوجروں کے قاتلانہ حملے کے شکار ہوئے محمد افتخار کے معاملے میں اب دہلی پولس کا بھی کردار سامنے آگیاہے اور ایسا لگ رہاہے کہ دہلی پولس بھی سنگھی ذہنیت کو پروان چڑھاتے ہوئے مظلوم کے ساتھ انصاف کرنے کے بجائے ظالموں کی مدد کررہی ہے ۔…
-
الہ آباد ہائی کورٹ کی جج محترمہ ناہیدنے دارالعلوم دیوبند کا دورہ کیا ،کہا: پوری دنیا میں مذہب اسلام کی نشرواشاعت میں اس ادارے کا کردار سرفہرست ہے
مدتوں سے دارالعلوم کو دیکھنے کی خواہش تھی،یہاں کا انتظام وانصرام قابل ستائش ہے ،ملک کی آزادی میں دی گئی دارالعلوم دیوبند اور اکابر دیوبند کی قربانیوں کو فراموش نہیںکیا جاسکتا دیوبند(ملت ٹائمز۔سمیر چودھری) ہائی کورٹالہ آباد کی جج محترمہ ناہید آرا مونس نے آج عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگا ہ دارالعلوم دیوبند…
-
مودی کی نصیحت کے 6دن بعد دہلی میں بھینس لے جارہے تاجروں پر ہندو گئو رکشکوں کا حملہ
مکمل خبر کیلئے یہاں کلک کریں
-
چوبیس پرگنہ فساد :مسلمانوں نے ہندﺅوں کی مدد کیلئے رقم جمع کرنی شروع کی ،نقصانات کی تلافی کرنے کا وعدہ
کولکاتا(ملت ٹائمز) بنگال کے چوبیس پرگنہ میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد میں ہندﺅوں کو ہوئے نقصانات کی تلافی کیلئے مسلمانوں نے فنڈ اکٹھا کرنا شروع کردیا ہے جس سے فساد کے دوران ہندﺅوں کا جو نقصان ہواہے ،ان کی جو دکانیں جلائی گئیں وہ ادا کی جائیں گی ۔ انڈین ایکسپریس کی رپوٹ کے مطابق…
-
ہندوپاک کی سرحد پر دوطرفہ فائرنگ ،سات شہری جاں بحق
نئی دہلی(ملت ٹائمز) ہندو پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول پر ہفتہ کو ہوئی فائرنگ میں حکام کے مطابق سات افراد کی موت ہو گئی ہے:پاکستان کے حکام نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ چڑی کوٹ سیکٹر میں فائرنگ کی وجہ سے ایک عورت سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔اس کے علاوہ…
-
سپرپاورملک کے صدر کو جرمنی میں پتہ چلا اپنی اوقات کا ،ٹرمپ کبھی بھی فراموش نہیں کرپائیں گے اپنی اس رسوائی کو
ہیمبرگ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) دنیا بھر پر قبضے کے خواب سجانے والے امریکی صدر کو دنیا بھرکے سامنے اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پرا جب جی 20 اجلاس میں شرکت کے لیے جرمن شہر ہمبرگ پہنچے جہاں انہیں رہائش کے لیے کسی ہوٹل میں جگہ ہی نہیں ملی۔ خبررساں ادارے ایسوسی ایٹیڈ پریس کے مطابق ڈونلڈ…
-
مولانا خالدسیف اللہ رحمانی سری لنکا کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ،مسلم پرسنل لاءکی تشکیل میں خصوصی کردار ادیں گے
حیدرآباد(ملت ٹائمز) معرو ف اسلامی اسکالر اور فقیہ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ان دنوں سری لنکا کے سفر پر ہیں جہاں آپ سری لنکا کے علماء،دانشوارن اور تاجروں سے خصوصی خطاب کریں گے اس کے علاوہ وہاں مسلم پرسنل لاءکی تشکیل میں خصوصی کرداراداکریں گے ۔ مولانا کے صاحبزاد مولانا عمر عابدین قاسمی مدنی…
-
میرے سوتیلے والد مسلمان ہیں ،میں تمام عقائد کا احترام کرتاہوں:سابق امریکی صدر اوباما
جکارتہ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ دنیا کو روداری اعتدال پسندی او ردوسروں کے احترام کے لئے کھڑے ہونے کی ضرورت ہے جبکہ نسلی سیاست تشدد اور بربریت میں اضافے کا سبب بنے گا۔گزشتہ روز انڈونیشیا میں تقریر کے دوران انہوں نے کہاکہ ان کے والد ایک کینیائی شہری ہیں…
-
ٹرمپ کی جرمنی آمد پر مسلم کمیونٹی اور مہاجرین کا شدید احتجاج، پولیس کابے دریغ لاٹھی چارج
برلن (ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں امریکی صدر کی موجودگی میں عوام کا شدید احتجاج ہوا۔ عوام نے مشتعل ہو کر پولیس کی کئی گاڑیاں نذر آتش کر دیں۔ جبکہ پولیس نے عوام پر شدید آنسو گیس واٹر کینن اور لاٹھی چارج کا استعمال کیا جس سے کئی افراد زخمی ھو گئے۔ ہیمبرگ…