Category: خاص خبریں
-
یوپی سے تعلق رکھنے والا سندیپ شرما کشمیر میں لشکر طیبہ کیلئے کام کرنے کے الزام میں گرفتار،فوج پر ہوئے متعدد حملوں کے ساتھ آج کے اننت ناگ حملہ میں میں بھی اس کے ملوث ہونے کے ملے ثبوت ، 28 سالوں میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا
سرینگر(ملت ٹائمز) جموں و کشمیر پولیس نے لشکر کے ایک دہشت گرد عادل عرف سندیپ شرما کو گرفتار کیا ہے، جموں و کشمیر پولیس کے آئی جی منیر خان نے ایک پریس کانفرنس کر کے اس کی اطلاع دی، سندیپ شرما یوپی کے مظفر نگر کا رہنے والا ہے،لشکر دہشت گردسندیپ شرما کا استعمال اے…
-
بہار بی جے پی نے نتیش کمار کو حمایت کی پیشکش کی ،نائب وزیر اعلی کے استعفی کا مطالبہ ،کل ہوگاحتمی فیصلہ
پٹنہ (ملت ٹائمزاشفاق ساقی) بہار میں مچے سیاسی ہنگامہ کے درمیان بی جے پی نے وزیر اعلی نتیش کمار کو حمایت کا آفر دیا ہے،نتیش کمار منگل کو جے ڈی یو ایگزیکٹو اجلاس کرنے والے ہیں، اس سے پہلے بی جے پی کی حمایت کے آفر سے کیس میں نیا موڑ آ گیا ہے، غور…
-
برسر اقتدار ٹولے سے ملک کے دستور اور جمہوریت کو سنگین خطرات لاحق۔اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کو متحدہ پر دستور بچاو¿تحریک چلانے کی ضرورت: ڈاکٹر منظور عالم
گلبرگہ (ملت ٹائمز) آج ملک پرجن طاقتوں کا تسلط ہے ، ان سے دستور اور جمہوریت کے وجود کو خطرہ لاحق ہے ۔ موجودہ حالات کا تقاضہ ہے کہ مسلمانوں سمیت اقلیتیں اور کمزور طبقات ملک کے سیکولر ذہن کے لوگوں کے تعاون سے دستور کو بچانے کے لئے متحد ہوں ،ورنہ وہ وقت دور…
-
اہم مسائل پرآگاہ رہنامیری ذمہ داری، دراندازی کے دوران مودی چینی صدرکے ساتھ کیوں بیٹھے؟۔چینی سفیرسے ملاقات پرراہل گاندھی کاپلٹ وار،مرکزی و زراءکی مہمان نوازی پراٹھایاسوال
نئی دہلی(ملت ٹائمزایجنسیاں) چین کے ساتھ سرحدی تنازعے کے درمیان چینی سفیرسے اپنی ملاقات کے تناظر میں کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہاکہ اہم مسائل کے بارے میں معلومات رکھناان کا کام ہے۔راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہاکہ وہ وزیر اعظم کی طرح نہیں ہیں کہ چینی…
-
دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کئے جانے پر خاموش نہیں رہ سکتے: ترک صدر
انقرہ (ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کے اراکین مغربی ممالک کو ایک محفوظ بندرگاہ سمجھتے ہیں لیکن ہم دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کئے جانے پر خاموش نہیں رہ سکتے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…
-
میں نے فرقہ وارانہ تبصرہ کیا،ملاکہہ کر دوتھپڑ لگایا اور پھر غصہ میں آکر چاقو سے قتل کردیا:جنید کے قاتل اعتراف جرم
نئی دہلی(ملت ٹائمزعامر ظفر ) جنید کے قتل کے الزام میں گرفتار اہم ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ قتل سے پہلے اس نے جنید اور اس کے بھائیوں پر فرقہ وارانہ تبصرہ کیا اور پھر غصہ آنے کی بنیاد پر اچانک اس نے قتل کردیا ،جنید کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کا…
-
اننت ناگ میں امرناتھ یاتریوں پر حملہ ،سات زائرین ہلاک ،25 زخمی
سری نگر (ملت ٹائمز) جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پیر کی رات قریب 9 بجے جنگجوﺅں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بناکر کئے گئے حملے میں 7امرناتھ یاتری ہلاک جبکہ تین پولیس اہلکاروں سمیت 25 دیگر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالات تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔…
-
جی 20 اجلاس اختتام پذیر ،جانیئے کچھ خاص باتیں
ہیمبرگ(ملت ٹائمز) جرمن کے شہر ہیمبرگ میں واقع جی 20 اجلاس اختتام پذیر ہوگیا ہے ،اس اجلاس میں متفقہ طور پر مظاہرین کی پرتشدد کارروائیوں کی شدید مذمت کی گئی ہے لیکن تحفظ ماحول اور عالمی تجارتی امور پر اختلافات برقرار رہے۔ روسی اور امریکی صدور نے شام میں جزوی جنگ بندی پر اتفاق کیا…
-
عراقی افواج کا دعوی ،داعش کو مکمل شکست دے دی گئی ؟؟
بغداد(ملت ٹائمز) عراقی فوج کامیاب پیشقدمی کرتی ہوئی داعش کے زیر قبضہ موصل شہر کے قدیمی علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔ اس پیشرفت کو عراق میں داعش کی مکمل شکست کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ موصل ان جنگجوو¿ں کا آخری اہم ٹھکانہ قرار دیا جاتا تھا۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے…
-
لیبیا کے صحرا میں انیس تارکین وطن بھوک اور گرمی سے ہلاک
بن غازی(ملت ٹائمز) لیبیا میں ریڈ کراس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ الجغبوب نامی صحرا سے انیس انسانوں کی لاشیں ملی ہیں۔ یہ تارکین وطن صحرا میں شدید گرمی اور خوراک ختم ہو جانے کے باعث بھوک اور پیاس کی شدت کے باعث ہلاک ہوئے۔ نیوز ایجنسی روئٹرز کی بن غازی سے ملنے والی…