Category: خاص خبریں
-
نتیش ۔لالو کے درمیان سونیاگاندھی نے کی مفاہمت کی کوشش،اتحاد بنائے رکھنے کی اپیل
نئی دہلی(محمد قیصر۔ملت ٹائمز) عظیم اتحاد میں جاری تنازع کے درمیان کانگریس صدر سونیا گاندھی نے مفاہمت کی کوششوں کے تحت نتیش کمار اور لالو پرساد سے بات چیت کی ہے، ذرائع کے مطابق انہوں نے دونوں رہنماو¿ں سے کم از کم پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن میں ساتھ رہنے کی اپیل کی ہے، اس کے…
-
نوبل ایوارڈیافتہ امرتیہ سین کی دستاویزی فلم پر سنسر بورڈ کی قینچی۔گجرات فسادات کے ضمن میں’گائے، گجرات ‘ جیسے الفاظ پر اعتراض،ہدایت کارنے حیرانی ظاہرکی
کولکاتہ(ملت ٹائمز) نوبل انعام سے سرفراز نامورماہراقتصادیات امرتیہ سین کی زندگی پربنے دستاویزی فلم میں سینسر بورڈ نے کئی کٹ لگانے کےلئے کہاہے۔سینسربورڈنے سمن گھوش کی طرف سے جاری فلم میں ”گائے، گجرات،ہندواورہندوتو“جیسے الفاظ پراعتراض کیاہے،جن کااستعمال امرتیہ سین نے دستاویزی فلم میں اپنے انٹرویوکے دوران کیاے۔سینسربورڈنے گھوش سے ان الفاظ کوہٹانے کے لئے کہا…
-
فیس بک پر اشتعال انگیز پوسٹ، پنچایت نے نوجوان کو سنائی 11جوتے مارنے اور 21ہزار جرمانے کی سزا
نئی دہلی(ملت ٹائمز) جہاں ایک طرف پورے ملک میں فیس بک پر اشتعال انگیز پوسٹ ہو رہے ہیں اور اس کے چلتے کئی جگہ تشدد بھڑکنے کی خبریں بھی آئی ہیں۔وہیں دہلی سے تقریباََ سو کلومیٹر دور میوات کے ٹا¶ن نگینہ میں کئی دیہات کی مہا پنچایت نے ایک قابل ستائش فیصلہ لیا۔انہوں نے ایک…
-
آسام غیر ملکی شہریت معاملہ :نیشنل رجسٹر آف سٹی زنس 31 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت
این آرسی کے تعلق وزیر اعلیٰ سونووال کے بیان پر سپریم کورٹ کا سخت اظہار برہمی نئی دہلی(ملت ٹائمز۔عامر ظفر) آسام میں غیر ملکی شہری معاملے میں گوہاٹی ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضداشتوں پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج اسٹیٹ کورڈی نیٹر کونیشنل رجسٹر آف سٹی زنس کا کام…
-
فیس بک پر فرضی ویڈیو پوسٹ کرکے فرقہ وارانہ ہم آہنگی بگاڑنے والی بی جے پی لیڈر
کولکاتا(ملت ٹائمز) مغربی بنگال پولیس کی کرائم برانچ (سی آئی ڈی) نے سوشل میڈیا پر فرضی پوسٹ کئے جانے کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر ترون سین گپتا کو گرفتار کر لیا ہے۔ سین گپتا بی جے پی کے اطلاعاتی ٹکنالوجی (آئی ٹی) سیل کے سربراہ ہیں۔ سرکاری ذرائع نے…
-
ہریانہ میں بجرنگ دل کی غنڈ ہ گردی ،بھارت ماتا کی جے نہ بولنے پر مسجد کے امام کو لگایا تھپڑ،ہریانہ سے تمام مسلمانوں کو نکالنے کا لگایا نعرہ
حصار(ملت ٹائمز) کشمیر میں امرناتھ مسافروں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے خلاف احتجاج کیلئے سڑکوں پر اترے بجرنگ دل کے کارکنوں کی حصار میں غنڈہ گردی سامنے آئی ہے۔ احتجاج کے دوران بجرنگ دل کے غنڈے زبردستی ایک مسجد میں داخل ہوگئے اور مسجد کے امام کے ساتھ مارپیٹ کی۔ اس سلسلہ میں بجرنگ…
-
پرنم آنکھوں کے ساتھ شیخ الحدیث مولانا محمد یونسؒ سپرد خاک، اندازے کے مطابق دس لاکھ افراد نے کی جنازہ میں شرکت
سہارنپور سے شمس تبریز قاسمی کی رپورٹ جامعہ مظاہر العلوم سہارنپور کے شیخ الحدیث حضرت مولانا شیخ محمد یونس صاحب نوراللہ مرقدہ کی تجہیز و تکفین آج بعد نماز عصر عمل میں آئی ۔نماز جنازہ کی امامت حضرت حضرت مولانا شیخ زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ کے بیٹے پیر طلحہ صاحب نے کرائی ۔محتاط اندازے کے…
-
50 ہندوزائرین کی جان بچانے والے محمد سلیم پر پولس کا سنگین الزام،خطر ے کی گھڑی میں کی گئی مدد بھی پولس کی نگاہ جرم
نئی دہلی(ملت ٹائمز) امرناتھ یاتریوں کی بس پر پیر کی رات دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ اس میں 7 یاتریوں کی موت اور 25 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ڈرائیور سلیم کی سوجھ بوجھ سے باقی یاتریوں کی جان بچ گئی۔ اس نے فائرنگ ہوتے ہی بس تیزی سے…
-
امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 16فوجی ہلاک
نیو یارک (ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکی ریاست میسی سیپی میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیاہے ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی طیارہ ریاست میسی سیپی کے کھیتوں میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 16فوجی ہلاک ہو گئے۔طیارے پر 16فوجی سوار تھے جن میں سے کسی کو زندہ بچایا نہیں…
-
مظاہر علوم کے شیخ الحدیث مولاناشیخ محمد یونس صاحب کا انتقال ،علمی حلقہ سوگوار،6 بجے شام کو ہوگی نمازہ جنازہ
سہارنپور(ملت ٹائمز) معروف عالم دین ،عالمی شہرت یافتہ شیخ الحدیث حضرت مولانا شیخ محمد یونس صاحب آج طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے جس سے پوری علمی دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور دنیا بھر میں ان کے ہزاروں شاگرد ،عقیدت مند اور اہل علم کی آنکھیں چشم ترہیں اور اسے…