Category: Uncategorized
-

گائے کے ساتھ بکری کو بھی دیا جائے ماں کا درجہ ۔ بی جے پی لیڈر کے ٹوئٹ سے ایک نیاہنگامہ
بی جے پی لیڈرو میں پارٹی کی پالیسی پر تنقید کرنے کے حوالے سے شتروگن سنہا تو بہت مشہور ہیں لیکن اس کے بعد ایک نام چندر کمار بوس کااس فہرست میں شامل ہوگیاہے اور اپنے ایک بیان کی وجہ سے شدت پسندوں کے نشانے پر بھی وہ آگئے ہی کولکاتا(ملت ٹائمز) گائے کے نام…
-

افغانستان : بدلتا ہوا منظرنامہ اور ظلم و استبداد کی صورت حال
عمیر کوٹی ندوی افغانستان ویسے تو ایک طویل عرصہ سے ایک خاص قسم کی سیاست کا مرکز توجہ بنا ہوا ہے اور بڑی طاقتیں اپنے تسلط اور فائدے کے لئے اس کا استعمال کرنے کی کوششیں کرتی رہی ہیں۔عالمی طاقتوں کی ان کوششوں کی وجہ سے اس ملک کو بڑے پیمانے پر انسانی جرائم کا…
-
24 سال پرانے قتل معاملہ میں بی جے پی لیڈر سمیت 4 کو تاحیات قید
بی جے پی لیڈر ابھے سیٹھ کے ساتھ ساتھ علی گنج ویاپار منڈل کے سابق جنرل سکریٹری اشوک مشرا اور علی گنج تھانہ میں تعینات رہے دو کانسٹیبل کو عمر قید کی سزا اور 10-10 ہزار روپے جرمانہ کی سزا ملی۔ علی گنج میں 1994 میں ہوئے گوپال مشرا قتل معاملے میں جمعہ کے روز…
-
پٹرول اور ڈیزل کی قتمت میں اچھال برقرار اگر ےہی حال رہا تو کنگال ہوجاے گا ہندوستان
نئی دہلی (منور عالم ) پٹرول کی قیمتیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہے ۔خا ص کر کرناٹک کے انتخابات کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھتی ہی جا رہی ہے کرنا ٹک کے انتخاب کے دوران قیمتیوں میں اضافہ نہیںہوا تھا لیکن انتخا ب کے بعد قیمتیں آسمان چھورہی ہیں ۔ےہ وہی سرکار…
-
پارلیمنٹ مارچ
-
ترکی کی تاريخی مسجد حاجیہ صوفیہ میں مدتوں بعد ہوئی قرآن کریم کی تلاوت ۔طیب اردگا ن کے اس اقدام پر دنیا بھرمیں ہنگامہ
ماضی میں بین المذاہبی کشیدگی اور سفارتی کھچاؤ کی علامت بنے رہنے والے استنبول کے صدیوں پرانے میوزیم حاجیہ صوفیہ میں ترک صدر ایردوآن کی طرف سے قرآنی آیات کی تلاوت کا تازہ ترین واقعہ بین الاقوامی سرخیوں کا موضوع بن گیا ہے۔ استنبول۔یکم اپریل(ایجنسیاں) ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول سے، جو ایشیا…
-
یوگا کے حوالے سے ایک مصری خاتون کا عجیب وغریب بیان ، کویت کے فیصلہ کی تردید
یوگا کا مقصد کائنات میں اللہ کی تخلیق پر غورو فکر کرنا ہے:مصری خاتون قاہرہ ۔یکم اپریل کویت میں وزارت اوقاف کی جانب سے ملک کی مساجد میں تقسیم کردہ جمعے کے یکساں خطبے میں یوگا ، طبیعیات کے بہت سے قوانین اور دیگر سائنسی امور کو الحاد قرار دیے جانے کے بعد ایک تنازع…
-
اگرہمیں ہندوستانی سیکولرازم پر ناز ہے تو مسجد دوبارہ اسی مقام پر تعمیر کردینا چاہئے
بحث کے دوران جمعیۃعلماء ہند کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون کی دلیل ہم اپنے وکلا کے بحث سے مطمئن ہیں : مولانا سید ارشدمدنی نئی دہلی23؍مارچ(پریس ریلیز ) بابری مسجد ملکیت تنازعہ کی سماعت آج ایک بار پھر سپریم کورٹ آف انڈیا کی تین رکنی بینچ کے سامنے عمل میںآئی جس کے دوران مسلم تنظیموں…
-
بہار کی مرکزی درس گاہ اشرف العلوم کنہواں کا تاریخ ساز صدسالہ اجلاس جاری ،ادارہ کی عظیم خدمات اور مدارس کی اہمیت وضرورت سے نئی نسل کو واقف کرانا اہم مقصد
سیتامڑھی ۔24مارچ(ملت ٹائمز) ہندونیپال کی سرحد پر واقع بہار کی مرکزی درسگاہ اشرف العلوم کنہواں کے سوسال مکمل ہونے پر سہ روزہ صدسالہ اجلاس پوری آب وتاب کے ساتھ جاری ہے ،آ ج 24 مارچ کوصبح دس بجے صدسالہ اجلاس کا آغاز ہوا جس میں اشرف العلوم کے مہتمم اور معروف فقیہ مولانا زبیر احمد…
-
اسرائیل کے خاتمہ تک فلسطینوں کی حمایت جاری رکھیں گے:مراکش وزیر اعظم
الرباط (ایجنسی) افریقی ملک مراکش کے وزیراعظم سعد الدین العثمانی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کے حوالے سے ان کے ملک کا سرکاری، عوامی اور ابلاغی موقف ایک ہے۔ مراکش فلسطینی قوم کی مکمل آزادی اور اسرائیل کے فلسطین پر قائم ناجائز تسلط کے خاتمے تک فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت جاری رکھے…